سالِ نو،عزم نو

سالِ نو ’ عزم ِنو ہمارا معاشرہ جہاں رواداری کو کمزوری، خوش اخلاقی کو چاپلوسی، منصوبہ بندی کو سازش، افہام و تفہیم کی کوششوں کو مسلکی بے غیرتی، نفرتوں اور تعصب کو مسلکی حمیت، دوسروں کی تحقیر کو اپنی عظمت، اپنے سوا سب کو رد کرنے کو اپنا منصبی شرعی فریضہ، افواہوں کو خبر موثق، […]

2015 کا آخری پیغام

اس وقت ہمارے معاشرے میں مختلف طبقات فکر رہتے ہیں۔ پاکستان مذہبی، لسانی، نسلی، علاقائی، ثقافتی، سماجی، سیاسی لحاظ سے ایک متنوع معاشرہ ہے۔ یہاں مختلف مسالک، مکاتب فکر اور مذاہب کے پیروکار بستے ہیں۔ یہاں مختلف نسلوں سے تعلق رکھنے والے، مختلف زبان بولنے والے، مختلف ثقافتی و سماجی پس منظر سے وابستہ لوگ […]

ہمارا مسلک ہی حق ہے (دوسری قسط

مجلس کا آغاز مختلف مذاہب کے کلام مقدس اور دعاؤں سے کیا گیا۔ افتتاحی کلمات میں مجلس کے، ایجنڈے، اغراض و مقاصد، طریقہ کار اور مراحل (proceedings) پر بات کی گئی۔ اس کے بعد باہمی تعارف کا سلسلہ شروع کیا گیا، معلوم ہوا کہ اس مجلس میں معاشرے کے تمام طبقات کی نمائندگی کرنے والے […]

سیرت النبیﷺاورتنازعات کا حل

تنازعات کا علم جدید سماجی علوم میں بہت ہی اہمیت کا حامل بن چکا ہے۔یہ ایک مستقل شعبہ کی شکل اختیار کر گیا ہے ۔ دنیا بھر کی یونیور سٹیوں اور تحقیقاتی و پالیسی ساز اداروں میں اس پر تدریسی و تحقیقی پروگرامات اور مطالعات اور تحقیقات کا ایک وسیع سلسلہ جاری ہے۔ اس علمی […]

ہمارا مسلک ہی حق ہے.

وہ لوگ دکھنے میں سارے ایک جیسے تھے۔ رنگ، نسل اور جسامت بھی ایک جیسی، زبان، ثقافت اور روایات بھی قدرے مشترک ۔ ان کےخوراک، رہائش، ضروریات اور اوقاتِ کار بھی مشترک تھے۔ ان کے مسائل بھی یکساں اور مواقع بھی کم و بیش یکساں۔ لیکن سارے لوگ مختلف طبقات میں بٹے ہوئے تھے۔ ان […]

کیا یہ کام بھی امریکا کرے گا ؟؟

مسلم قوم استعماری طاقتوں کے گرداب میں؟ دنیا کہ کئی تہذیبوں میں ماضی قریب تک غلامی کا تصور پایا جاتا تھا جس میں مرد کو بطور غلام اور عورت کو بطور کنیز خریدنے اور بیچنے کا رواج تھا۔ اس طرح انسانوں کی خرید و فروخت کے لیے بھی باقاعدہ مارکٹیں لگتی تھیں۔ آج ایسی مارکٹیں […]

تہمینہ کی موت کاذمہ دارکون ؟

گزشتہ دنوں راولپنڈی میں چند بے رحم افراد نے چکوال کی بیس سالہ لڑکی تہمینہ کو اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور سنگدلی کے ساتھ اسے تین منزلہ گھر کی چھت سے دھکا دے کر قتل کردیا ۔ جب اس کی لاش کو اپنے گاؤں پہنچا دیا گیا تو گاؤں میں اس کی میت […]

دہشت گردی کے پیچھے کون ہے ؟

دہشت گردی ایک بنیادی عالمی مسئلہ انسانی جان، قدرتی وسائل اور امن عالم کو سب سے زیادہ خوفناک خطرہ اس وقت عالمی دہشت گردی سے ہے۔ مشرق وسطیٰ میں خانہ جنگی، فلسطین میں مسلسل اسرائیلی جارحیت، لبنان کے شہر بیروت اور فرانس کے شہر پیرس میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے بعد دہشت گردی […]

امن عالم ایک خواب ہے مگر ۔۔۔۔۔؟

انسانوں کی ضروریات، صلاحتیں دلچسپیاں، خواہشات، خیالات، مفادات اور مزاج مختلف ہیں اس لیے ان میں اختلاف رونما ہونا ایک فطری بات ہے۔ کبھی یہ اختلافات شدت اختیار کر جاتی ہیں جس سے ان کے درمیان تلخیاں اور بدمزگیاں پیدا ہوتی ہیں اور کبھی کبھی لڑائی جھگڑے تک نوبت پہنچتی ہے اسی طرح کبھی کبھی […]

سماجی ہم آہنگی کیسے ممکن ہے؟

اگر ہم اس کائنات پر نظر ڈالیں تو اس میں ہمیں قدم قدم پرمختلف اور بسا اوقات متضاد(ایک دوسرے کی ضد)اشیاء نظر آئیں گی ، مثلا دن کے ساتھ رات ، روشنی کے ساتھ اندھیرا ، زمین کے ساتھ آسمان، خشکی کے ساتھ تری ، زرخیز زمین کے ساتھ بنجر زمین ۔ اسی طرح انسانوں […]