کرب خود آگاہی
سکون انسان کی زندگی میں بہت اہمیت رکھتا ہے سکونِ قلب ہی دراصل کائنات سے انسان کی حتمی طلب ہے لیکن کیا یہ مثبت طلب ہے؟ علم ہو یا دانش بنا اضطراب کے نہیں پیدا ہو سکتا دنیا میں جتنی بھی ادبی اور تکنیکی تخلیقات ہوئی ہیں انسان کے کمال اضطراب کی حالت میں وقوع […]