پاکستان کرکٹ لیگ کے نام پر پاکستان کے خلاف انتہائی خوفناک کھیل ؟
بحثیت صحافی یہ میرا فرض بنتا ہے کہ میں کسی چیز کا ظاہری چہرہ دیکھ کر فیصلہ کرنے کے بجائے اس کے دونوں رخ دیکھوں اور اس کے بعد اپنا تجزیہ یا تبصرہ پیش کروں ۔ بدقسمتی سے کہنا پڑ رہا ہے کہ اس وقت پاکستانی صحافت میں یہ رحجان تیزی سے زوال پزیر ہے […]
کراچی میں جعلی ڈاکٹرکلینک چلارہے ہیں ،چیف جسٹس
کراچی….. چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ کراچی میں لاتعداد کلینک اور ڈسپنسریاں جعلی ڈاکٹر چلارہے ہیں، میٹرنٹی ہومز میں لوگوں کی زندگیوں سے کھیلا جاتا ہے۔ گھوسٹ ملازمین بغیر کام کیے گھر بیٹھے تنخواہیں لیتے ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ […]
سحر ہونے تک بول
پاکستان کا کریمنل پروسیکیوشن سسٹم انتا فرسودہ ہوچکا کہ اس کو یکسر تبدیل کیے بغیرنظام بہتر نہیں ہوسکتا۔ بعض اوقات تو والدین بچوں کو گود میں اٹھائے عدالتوں میں پیش ہوتے ہیں، یہ بچے مستقبل میں ریاست اور اس کے اداروں سے ضرور سوال کرینگے کہ کم عمری میں ہی آخر کیوں ان کو مجرم […]
وہ دعائیں جو ہم سے روٹھ گئیں ۔
کچھ عرصہ قبل بہاؤالدین زکریا یونی ورسٹی ملتان میں ماس کیمونیکیشن میں ایم فل کے لیے داخلہ لیا تو ملتان آنا جانا شروع ہوا۔ ہفتہ اور اتوار کلاس ہوتی تھی ۔ اسلام آباد سے ملتان تقریبا آٹھ نو گھنٹے کا سفر بنتا ہے تاہم میرے پیش نظر یہ بھی تھا کہ ملتان صوفیاء کے ساتھ […]
المیہ
شاکر شجاع آبادی سرائیکی زبان کے مشہور شاعر ہیں ، شاکر شجاع آبادی کی شاعری غریبوں کی آواز ہے ، شاکر شجاع آبادی کی شاعری میں دکھ، درد اور مفلسی کا تذکرہ بار بار ملتا ہے ، شاکر شجاع آبادی چار جماعتیں پڑھے ہوئے ہیں ، غربت نے تعلیم بھی مکمل نہیں کرنے دی ، […]
توفرقہ ورایت کیسے ختم ہوگی؟
امتیاز حسین شاہ صاحب کاظمی نے مجھ سوال کیا ہے ؟ ملک سے فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے حکومت کیا کرے ؟ تو بھائی گذارش یہ ہے کہ لاؤڈ اسپیکر پر مکمل پابندی ، مذہبی تقریبات عبادت خانوں تک محدود کی جائیں ، تقریر کی اجازت صرف اسے ہو جو قرآن کا مکمل ترجمعہ […]
جو پکڑا جائے ،اسکی فوری شادی کرادو
رانچی : ہندوستان کی شدت پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل نے اعلان کیا ہے کہ ویلنٹائن ڈے پر پکڑے جانے والے جوڑوں کی اسی وقت شادی کروا دی جائے گی اور اس کے لیے باقاعدہ انتظامات بھی کر لیے گئے ہیں۔ ریاست جھاڑکنڈ میں بجرنگ دل کے عہدیداروں نے ایک اجلاس کے بعد اس بات […]
دلوں پر کس نے پہرے بٹھائے
رفاہ یونی ورسٹی میں ایک اشتہار دیوار پہ چسپاں دیکھا جس پر لکھا ہوا تھا ہم ویلنٹائن ڈے نہیں مناتے کیونکہ ہم مسلمان ہیں ۔ اوپر لکھا تھا کہ 14 فروری یوم حیا ، اب جو سمجھ آرہا ہے وہ بیان کئے دیتا ہوں کہ اول مسلمان ویلنٹان ڈے نہیں مناتے کیونکہ ویلنٹائن ڈے منانے […]
ضرب عضب اور کراچی آپریشن کو جاری رہنا چاہیے۔ ونسنٹ اسٹیورٹ
واشنگٹن………امریکا کی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ ونسنٹ اسٹیورٹ نے آپریشن ضرب عضب اور کراچی میں جاری ٹارگیٹڈ آپریشن کو کامیاب قرار دیا ہے ۔ امریکا کی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ ونسنٹ اسٹیورٹ نے سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے بیان دیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب اور […]
پولیس اور رینجرز نے جامعہ حفصہ کا محاصرہ کر لیا
اسلام آباد کے علاقے جی سیون سیکٹر میں قائم جامعہ حفصہ کارینجرز اور اسلام آباد پولیس نے محاصرہ کیا ہوا ہے اور کسی کو مدرسے میں داخلے کی اجازت نہیں ہے ۔ کچھ افراد جب جامعہ میں داخل ہونے کے لیے گئے تو رینجرز نے ان سے کہا کہ [pullquote]”آپ اندر نہیں جا سکتے تاہم […]