مذہبی ہم آہنگی کا ایک عالمی مظاہرہ
اسلامی کیلنڈر کا پہلا مہینہ محرم الحرا م ہے۔ سن 61 ہجری کے محرم کی دس تاریخ کو پیغمبرا سلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چھوٹے نواسے حضرت امام حسین کو شام کے حاکم یزید نے کربلا کے میدان میں اپنے خاندان اور اصحاب کے ساتھ شہید کر دیا۔ اسلامی […]
پاکستان :ڈرون حملوں میں چار ہزار جاں بحق
بنیادی انسانی حقوق کے ادارے فاؤنڈیشن فار فنڈا مینٹل رائٹس نے پاکستان میں درون حملوں کے متاثرین کے حوالے سے اپنی رپورٹ جاری کر دی رپورٹ کے مطابق ڈرون حملوں میں اب تک چار ہزار افراد جاں بحق ہوئے. کیونکہ ان علاقوں میں آزاد نہ رپورٹنگ نہیں ہو رہی تاہم برطانوی ادارے بیورو آف تحقیقاتی […]
کعبہ کی زیریں دیوار کی تعمیر نو کا کام شروع
خادم حرمین شریفین سلمان بن عبد العزیز کی طرف سے شاہی فرمان جاری کئے جانے کے بعد کعبہ مشرفہ کی زیریں دیوار( شاذروان) کی تعمیر نو اور پتھر تبدیل کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے جو سات روز میں مکمل کر لیا جائے گا – یہ زیریں دیوار کعبہ کے غلاف کی رسیاں […]
بھٹو اور بی بی کا جیالا چل بسا
جو شخص پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھتا ہے ، ممکن ہی نہیں کہ وہ راولپنڈی کے قاضی سلطان محمود کو نہ جانتا ہو۔ قاضی سلطان محمود آج صبح راولپنڈی میں انتقال کر گئے ۔ وہ 14 گست کو پیدا ہوئے اور 9 دسمبر 2015 کو انتقال کر گئے ۔قاضی سلطان محمود پیپلز پارٹی کی […]
داعش کیا ہے اور کیسے وجود میں آئی؟
داعش نہ امریکا کی ایجنٹ نہ اسرائیل کی،وہ ایک متشدد اور انتہا پسند ’’سلفی‘‘ تنظیم ہے داعش کیا ہے؟یہ تنظیم کیسے وجود میں آئی؟کب اور کہاںاس کی تشکیل ہوئی؟ عراق کے ایک بڑے حصہ پر اور شام کے متعدد علاقوں پر یہ کیسے قابض ہو گئی؟یہ علماء، دانشوران،اخبار کے اڈیٹر صاحبان،کالم نگار ،مضمون نویس اور […]
سعودی عرب :90 پیشوں پر 26 ممالک کے شہریوں کا کنٹرول
پاکستانی تارکینِ وطن کی تعداد سرفہرست،سب شعبوں میں چھائے ہوئے ہیں سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی تارکینِ وطن کی تعداد اور وہاں مختلف پیشوں سے وابستہ نمایاں غیرملکیوں کے حوالے سے بالعموم غلط فہمی پائی جاتی ہے اور یہ سمجھا جاتا ہے کہ اس وقت وہاں فلپائنی اور بنگلہ دیشی کم اجرتوں پر کام […]
وہ شیریں بیان ، خوش فکر ،خطیب العصر
ممتاز عالم دین ، جمیعت علمائے اسلام کے مرکزی رہ نما علامہ سید عبد المجید ندیم شاہ طویل علالت کے بعد آج صبح راولپنڈی میں انتقال کر گئے ۔ان کی عمر 75 برس تھی ۔وہ کافی عرصے سے عارضہ قلب سمیت کئی بیماریوں کا شکار تھے ۔ آج صبح ناشتے کے بعد انہیں ڈاکٹر کے […]
صدر ممنون حسین صحافیوں پر برس پڑے
ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ کے ایک حصے میں یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ صدر مملکت ممنون حسین نے فیصل آباد میں ایک تقریب کے دوران علمائے کرام سے یہ کہا ہے کہ وہ غریب لوگوں کو گھروں کی تعمیر کے لیے حاصل کیے گئے قرضوں پر سود کی […]
نوکری اور سچ بولنا…
منیجر نے اپنے ایک ملازم سے پوچھا: کیا 2+2=5 ہوتے ہیں؟ ملازم نے کہا؛ جناب کیوں نہیں، بالکل پانچ ہوتے ہیں۔ منیجر نے دوسرے ملازم سے پوچھا: کیا 2+2=5 ہوتے ہیں؟ ملازم نے کہا، سر بالکل ہو سکتے ہیں اگر ان میں 1 جمع کر دیا جائے۔ منیجر نے تیسرے ملازم سے پوچھا: کیا 2+2=5 […]
فرانس پر ہونے والے حملے انتہائی قابل مذمت ہیں ۔ ڈاکٹر ترکی
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبدا للہ ترکی نے کہا ہے کہ اسلام امن اور اتفاق کا درس دیتا ہے اور کسی قسم کی دہشت گردی سے اسلام کا کوئی تعلق نہیں ۔ وہ اسلام آباد میں اہل سنت والجماعت پاکستان کے سربراہ کی جانب سے دیے گئے ظہرانے سے خطاب کر رہے […]