قائد اعظم کے حضور
دیکھا نہ سنا اُس کو مگر پھر بھی یقیں ہے وہ شخص صداقت کی روایت کا امیں ہے ہم قائدِ اعظم اُسے یوں ہی نہیں کہتے اُس جیسا وضع دار کہیں تھا نہ کہیں ہے ہردل پہ حکومت ہے تری آج بھی قائد یہ خطہ پاک اب بھی ترے زیرِ نگیں ہے اُس کا ہی […]
قائداعظم محمد علی جناحؒ، شخصیت، کردار، پیدائش اور وفات
قائداعظم محمد علی جناحؒ برصغیر کی تاریخ کی ایک ایسی عظیم شخصیت ہیں جنہوں نے اپنی غیر معمولی بصیرت، اصول پسندی اور مضبوط کردار کے ذریعے ایک آزاد ریاست، پاکستان، کا خواب حقیقت میں بدل دیا۔ آپؒ 25 دسمبر 1876ء کو کراچی میں پیدا ہوئے اور 11 ستمبر 1948ء کو اس دنیا سے رخصت ہوئے، […]
کتابیں اور آنسو: افغان بچوں کی خاموش جدائی
کچھ مناظر انسان کو خاموش کر دیتے ہیں اور کچھ ایسے ہوتے ہیں جو دل کے اندر شور مچا دیتے ہیں۔ ان دنوں ایک ایسا ہی منظر بار بار آنکھوں کے سامنے آ رہا ہے وہ ننھے ہاتھ جن پر معصومیت سے پاکستان زندہ باد لکھا ہوا ہے اور وہ آنکھیں جو آنسوؤں کے ساتھ […]
صاحب زادگان کاظمی : کردار کی میراث
جب بھی شخصیات پر لکھنے کی باری آتی ہے تو دل اس گمان کے ساتھ بھاری ہو جاتا ہے کہ کہیں کسی کی بے جا تعریف نہ ہو جائے، یا کسی ایسی خوبی کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا گناہ سرزد نہ ہو جائے جو حقیقت سے متصادم ہو۔ اسی اندیشے کے باعث مہینوں […]
خیال کا پاکستان اور آج کا المیہ
پاکستان ایک خواب تھا، ایک تصور تھا، جو علامہ اقبال کی فکر اور قائداعظم محمد علی جناح کی جدوجہد سے حقیقت میں ڈھلا۔ اس خواب میں ایک ایسا ملک دکھایا گیا تھا جہاں انصاف ہو، مساوات قائم ہو، تعلیم کو ترجیح دی جائے، معاشی خودمختاری حاصل ہو، اور مسلمانوں کی دینی و ثقافتی شناخت محفوظ […]
خاموش حرام خوری
یہ کوئی مفروضہ نہیں، کوئی سنی سنائی بات نہیں، یہ وہ حساب ہے جو میری اپنی آنکھوں کے سامنے ہوا، میری اپنی جیب سے نکلا، اور میری اپنی عقل نے پکڑا۔ آٹو فل کروایا، مشین نے اسکرین پر لکھا: 14951.22 روپے۔ جب ادائیگی ہوئی تو رسید پر رقم تھی: 14952۔ بظاہر معمولی سا فرق، صرف […]
ایل ڈے راڈو
جب زیلونی بازار سے نکل کر ٹیکسی سڑک پر چوراہے سے دایاں ٹرن لیکر ایونیو شاکاریما پر مُڑی تھی، دائیں جانب ایل ڈے راڈو نامی بڑا سٹور نظر آیا تھا، وہاں جانے کا پروگرام بنایا، رانا قمر سے ایل ڈے راڈو سٹور کا راستہ رات کو ہی پوچھ لیا تھا، میرا اور ملک یوسف کا […]
خوشامدی سیاست کے قائل نہیں ہیں، حق بات کریں گے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم خوشامدی سیاست کے قائل نہیں ہیں، حق بات کریں گے۔ سکھر میں دستار فضیلت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے زور دیا کہ پاکستان کے لیے ہماری وفاداری اور دوستانہ رویے کو تسلیم کیا جانا چاہیے۔ […]
سندھ کو کس نے لوٹا؟
سندھی لکھاریوں نے رفتہ رفتہ توجہ ہٹانے کا فن کمال مہارت سے سیکھ لیا ہے۔ جیسے ہی بات اصل احتساب، اصل طاقت اور اصل ذمہ داروں کی طرف بڑھتی ہے، بحث کو محفوظ اور جذباتی موضوعات کی طرف موڑ دیا جاتا ہے۔ کبھی سندھی مہاجر مسئلہ اچھال دیا جاتا ہے، کبھی سندھ کے تاریخی دعوے، […]
جرگہ سسٹم ؛ انصاف کا وہ راستہ جو عدالتوں سے مختصر، سستا اور مؤثر ہے
پاکستان میں جہاں نظامِ انصاف مسلسل بحرانوں کا شکار ہے، وہاں جرگہ سسٹم ایک ایسا روایتی، مگر مؤثر متبادل ہے، جو نہ صرف فوری انصاف فراہم کرتا ہے بلکہ معاشرتی ہم آہنگی، رواداری اور باہمی تعلقات کو بحال رکھنے میں بھی کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ عدالتوں کی زنجیروں میں جکڑا یہ ملک روزانہ ہزاروں […]