اتن، ثقافت اور امن: ثقافت کے خلاف سازش اور شعور کی حفاظت

کسی بھی قوم کی ثقافت اس کی شناخت اور اجتماعی روح کی علامت ہوتی ہے، مگر بدقسمتی سے حالیہ دنوں میں اسی ثقافت کو متنازع بنانے کی منظم کوششیں کی گئیں۔ ملاکنڈ یونیورسٹی کے پروفیسر ساجد محسود کے اتن سے متعلق ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلائی گئیں، حالانکہ اتن میں کسی بھی طالبہ کی شرکت […]

ہاکی کا پاکستان

قذافی اسٹیڈیم، لاہور، کرکٹ کے حوالے سے بہت مشہور ہے۔ مگر کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ اس کے پاس ہی پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) کا مرکزی دفتر فیروزپور روڈ پر واقع ہے۔ مجھے اسپورٹس رپورٹنگ میں ہمیشہ اس بات کا احساس رہتا کہ آخر ہاکی پر توجہ کیوں نہیں دی جا رہی۔ لہٰذا جب […]

مودی سرکار کا اصل چہرہ پھر بے نقاب، کرسمس منانے پر انتہا پسندوں کی مسیحی برادری کو دھمکیاں

بھارت میں مسیحی برادری پر انتہا پسند عناصر کے مظالم میں شدت آ گئی۔ بھارت میں کرسمس کی تقریبات کے انعقاد کو روکنے کے نئے ہتھکنڈے اختیار کیے جا رہے ہیں۔ بی جے پی کے عہدےدار گرجا گھروں میں داخل ہو کر دھونس اور دھمکیوں پر اتر آئے۔ انتہا پسندوں نے مسیحیوں سے کہا کہ […]

پنسلوینیا میں نرسنگ ہوم میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا کے مضافاتی علاقے میں واقع ایک نرسنگ ہوم میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے باعث عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا۔ حکام نے واقعے میں 2 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی جبکہ متعدد لاپتہ تاحال ہیں۔ گورنر پنسلوینیا […]

انقرہ سے طرابلس کیلئے اڑان بھرنے والا طیارہ گر کر تباہ، لیبیا کے آرمی چیف جاں بحق

ترکیہ میں طیارہ اڑان بھرنے کے بعد گر کر تباہ ہوگیا، طیارے حادثے میں لیبیا کے فوجی سربراہ بھی جاں بحق ہوگئے۔ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ایسن بوغا ائیرپورٹ سے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے لیے اڑان بھرنے والے والے طیارے میں اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ اڑان بھرنے کے 30 منٹ بعد طیارے […]

ماما قدیر بلوچ کا آخری شکوہ

کوئٹہ پریس کلب سے نکلیں تو دائیں جانب مسجد کے ساتھ کئی برسوں سے وائس فار مسنگ پرسن کا کیمپ لگا ہوا ہے۔ ماما قدیر بلوچ اس کیمپ میں لاپتہ افراد کی تصاویر آویزاں کیے بیٹھے ہیں۔ میں سال میں دو تین بار کوئٹہ کا چکر لگاتا ہوں اور ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کوئٹہ […]

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے جہیز پر پابندی کا بل مسترد کر دیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے جہیز پر پابندی کا بل مسترد کر دیا۔ خرم نواز کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں جہیز پر پابندی کے بل پر بحث ہوئی۔ جہیز پر پابندی کا بل رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے پیش […]

پاکستان میں انتہاپسندی: اسباب، اثرات اور حل

پاکستان ایک نظریاتی ریاست ہے جو اسلام کے نام پر وجود میں آئی، مگر بدقسمتی سے گزشتہ چند دہائیوں میں اسے انتہاپسندی جیسے سنگین مسئلے کا سامنا رہا ہے۔ انتہاپسندی ایک ایسا رجحان ہے جس میں افراد یا گروہ اپنے نظریات کو واحد درست تصور کرتے ہوئے دوسروں کے خیالات، عقائد اور طرزِ زندگی کو […]

جب روم جل رہا تھا

تاریخ ایک جیسا ڈرامہ دہراتی ہے، لباس بدلتے ہیں مگر کہانی ایک جیسی رہتی ہے۔ جب روم جل رہا تھا، نیرُو بجا رہا تھا۔ اس نے آگ نہیں لگائی، لیکن تاریخ اسے بے پرواہی، تفریح اور حقیقت سے دور رہنے کی وجہ سے یاد رکھتی ہے۔ آگ صرف جسمانی نہیں، بلکہ اخلاقی اور ادارتی بھی […]

وزیراعظم کی ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کے ساتھی مذاکرات کی بات کر رہے ہیں، پی ٹی آئی قیادت کو پہلے بھی مذاکرات کی […]