لینڈ پروٹیکشن قانون کی معطلی کو عوام قبضہ مافیا کی پشت پناہی سمجھیں گے: مریم نواز
پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ قانون 2025 کی معطلی کے حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ برسوں اور نسلوں تک چلنے والےجائیداد کے مقدمات کو 90 دن میں طےکرنےکی حد مقررکی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پنجاب لینڈ پروٹیکشن قانون کی معطلی پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا […]
مولانا اور اعزازی ڈگری
ہمارے ملک میں سرکاری امتیازات، تمغوں اور اعزازی ڈگریوں کے ساتھ ایک تلخ روایت ہمیشہ وابستہ رہی ہے۔ اکثر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ اعزازات اپنی معنویت اور وقار کھو بیٹھے ہیں، یہاں تک کہ ان کے ذکر سے بھی ایک ہلکی سی بدذوقی کا احساس جاگ اٹھتا ہے۔ اسی عمومی تناظر میں دیکھا […]
خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں برفباری، وادیاں برف سے ڈھک گئیں
خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں سیاحوں نے برفباری کا لطف اٹھانے کے لیے لواری ٹنل کا رخ کرلیا۔ سوات، کالام، مالم جبہ اور گردونواح کے پہاڑوں پر برف باری کے بعد ہرجانب سفیدی چھاگئی۔ ایبٹ […]
پی آئی اے کی نجکاری: 75 فیصد حصص کیلئے بولیاں آج لگائی جائیں گی
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے 75 فیصد حصص کی بولی آج لگائی جائے گی۔ نجکاری کمیشن کے اعلامیے کے مطابق بولیاں صبح 10 بجکر 45 منٹ سے 11 بج کر 15 منٹ تک لگائی جائیں گی جبکہ سہ پہر 3 بج کر 30 منٹ پر بولیاں کھولی جائیں گی۔ بولیاں […]
انسانوں کی اقسام
کہتے ہیں زندگی ایک دسترخوان کی طرح ہوتی ہے، جس پر طرح طرح کے ذائقے، خوشبوئیں اور رنگ بکھرے ہوتے ہیں۔ کوئی لقمہ زبان کو مزہ دیتا ہے، کوئی صحت بناتا ہے، کوئی وقتی ضرورت پوری کرتا ہے اور کوئی ایسا بھی ہوتا ہے جو پورا دسترخوان ہی الٹ پلٹ کر رکھ دیتا ہے۔ مشہور […]
اجتماعی انصاف (جرگہ / Mediation) بمقابلہ عدلیہ
اجتماعی انصاف، جسے عام طور پر جرگہ / Mediation کہا جاتا ہے، برصغیر میں ہزاروں سال پرانا نظام ہے۔ یہ نظام معاشرتی فہم، تجربے اور اخلاقی ذمہ داری پر مبنی ہے۔ نوآبادیاتی دور سے پہلے، لوگ اپنے اختلافات اور تنازعات کو جرگہ کے ذریعے جلدی اور مؤثر انداز میں حل کرتے تھے۔ یہ نظام کتابی […]
وزیر اعظم نے بھارت کیخلاف کامیابی پر انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1،1 کروڑ روپے کا اعلان کردیا
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بھارت کے خلاف فائنل میں کامیابی پر قومی انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے 1،1 کروڑ روپے کا اعلان کیا۔ وزیر اعظم کی جانب سے ایشین انڈر 19چیمپئن ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ کیا گیا، شہبازشریف نے تمام کھلاڑیوں کا خود استقبال کیا۔ وزیراعظم کےہمراہ چیئرمین […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر ٹرمپ کے اِنر سرکل کے اسٹار بن کر ابھرے: واشنگٹن ٹائمز
معروف امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز کا کہنا ہے کہ مئی کی پاک بھارت جنگ کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر ڈونلڈ ٹرمپ کے اِنر سرکل کے اسٹار بن کر ابھرے۔ امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ عاصم تعلق کو ہاف جوکنگ "برومانس” کہا گیا، عاصم منیر کو Disciplined Dark Horse اور Deliberate Mystery جیسے القابات دیے […]
مناظرہ: "کیا خدا موجود ہے؟” ایک روحانی تجربہ
گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک اعلان دیکھا کہ مفتی شمائل ندوی اور اختر صاحب کے درمیان مناظرہ ہوگا۔ دل میں تجسس جاگا کہ کل دیکھیں گے کیا ہوتا ہے۔ نہ مفتی صاحب کو جانتا تھا نہ اختر صاحب کو۔ مگر وقتِ مقررہ پر جب فیس بک کھولا تو ہر جگہ ایک ہی صدا گونج […]
ماورائے قانون نجی جرگے
معاشرے کے بااثر افراد کے ہاتھوں ہونے والے ظلم و جبر کے بیشتر واقعات رپورٹ نہیں ہو پاتے۔ اس کی ایک اہم وجہ نجی جرگوں اور پنچایتوں کا وہ فرسودہ نظام ہے جو قانون سے عاری اور انصاف کے بنیادی اصولوں سے متصادم ہے۔ خصوصاً جنسی جرائم، خواتین پر تشدد، وراثت کے تنازعات اور دیگر […]