تاریخی ڈیبیٹ: الحاد کے مقابلے میں توحید کی فتح
(�DOES GOD EXIST)کیا خدا موجود ہے؟ 20 دسمبر سنیچرکادن، دنیا کی فکری تاریخ میں ایک غیر معمولی اہمیت کے ساتھ محفوظ ہو چکا ہے۔ یہ دن محض کیلنڈر کی ایک تاریخ نہیں رہا بلکہ ایمان و الحاد کے درمیان جاری فکری کشمکش میں ایک نمایاں سنگِ میل بن گیا ہے۔ دنیا بھر کے سنجیدہ اذہان […]
اصلاح یا تحقیر؟ تعمیرِ شخصیت یا تباہی کی ابتدا
تعلیم کسی بھی معاشرے کی فکری اور اخلاقی بنیاد ہوتی ہے، اور اس بنیاد کو مضبوط یا کمزور بنانے میں استاد کا کردار مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ استاد صرف کتابی علم منتقل کرنے والا فرد نہیں بلکہ وہ شخصیت ہے جس کے اندازِ گفتگو، رویے اور فیصلے شاگرد کے ذہن اور دل دونوں پر نقش […]
برسوں قبل صحافت سے جڑے دنوں کے دلچسپ احوال
کسی بھی پیشہ ور فرد کے سونے کا ایک خاص وقت مقرر ہوتا ہے۔ کوئی رات کو جلدی سونے والا ہوتا ہے، کوئی ذرا دیر سے۔ البتہ صحافی یا رپورٹر کے سونے کا نہ کوئی وقت ہوتا ہے نہ کوئی شیڈول۔ میں یہ اپنی خوش قسمتی سمجھتا ہوں کہ محض میٹرک کی کلاس میں ہی […]
خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش اور برفباری سے موسم مزید سرد
خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ پشاور، ہنگو اور چارسدہ میں بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ چترال، کالام، مہوڈنڈ اور مالم جبہ میں برفباری کے بعد ہر شے نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ادھر زیریں وادی نیلم میں بارش ہوئی، […]
ایران نے اسرائیل کی جانب سے دوبارہ حملےکا خدشہ ظاہر کردیا
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیل کی جانب سے ایک اور ممکنہ حملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر نئے حملے کے امکان کو مکمل طور پر رد نہیں کیا جا سکتا۔ روسی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ ایران جنگ کا خیرمقدم […]
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی منظوری دیدی
اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 19 نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی منظوری دیدی۔ عرب میڈیا کے مطابق حالیہ نئی بستیوں کی تعمیر کی منظوری کے بعد گزشتہ 3 سالوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں تسلیم کی جانے والی بستیوں کی مجموعی تعداد 69 ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے […]
جنوبی افریقا: ہوٹل میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 10 زخمی
جنوبی افریقا میں ایک ہوٹل میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے قریب ایک قصبے میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے ایک ہوٹل پر فائرنگ کر دی۔ پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد ہلاک […]
پنشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم
وفاقی حکومت نے پنشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم کردی۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنشن کیسز میں 22 اپریل اور 19 جون کے آفس میمورنڈمز فوری طور پر ختم کر دیے گئے ہیں، ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت پر پنشن اور تنخواہ دونوں لینے […]
بطور شاعر اور مصلح شیخ ایاز کا کردار
شاعر محض الفاظ کا ہنرمند نہیں ہوتا، نہ ہی وہ صرف جذبات کا ترجمان ہوتا ہے۔ سنجیدہ اور زندہ معاشروں میں شاعر اجتماعی ضمیر کی آواز، اقدار کا امین، اور تاریخ کا وہ غیر سرکاری محافظ ہوتا ہے جسے ریاستی آرکائیوز میں جگہ نہیں دی جاتی۔ جب طاقتور طبقات تاریخ کو اپنے حق میں موڑتے […]
جامعات کے وائسرائے؟
عالمی فکری روایت میں جامعہ (University) اس دبستانِ حکمت کو کہتے ہیں جہاں فکرِ انسانی کے شجرِ کہن کو تازہ کونپلیں نصیب ہوتی ہیں اور جہاں کا وائس چانسلر کسی بادشاہ سلامت کے تختِ طاؤس پر نہیں بلکہ علمی درویشی کے اس مصلے پر متمکن ہوتا ہے جہاں ماتھے کے پسینے سے تحقیق کے چراغ […]