عادلانہ اجتماعی نظام: انسانی زندگی کی ناگزیر ضرورت
انسان کی زندگی پر اگر مجموعی لحاظ سے نگاہ ڈالی جائے تو یہ بات قطعی طور پر واضح ہوتی ہے کہ انسانی زندگی ایک عادلانہ اجتماعی نظام کی محتاج ہے۔ انسان خواہ بحیثیت فرد کتنا ہی طاقتور اور مضبوط کیوں نہ ہو جائے، وہ اپنی تمام ضروریات خود پورا کرنے سے قاصر رہتا ہے۔ مثلاً […]
گھریلو ملازمہ نے سونا اور نقدی واپس مانگنے پر مالکن کو قتل کردیا
بھارت میں ایک گھر میں کام کرنے والی ملازمہ نے اپنی مالکن کو سونا اور نقدی واپس مانگنے پر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست گجرات کے علاقے پالن پور میں پیش آیا جہاں ملازمہ ریکھا راٹھور 15 سالوں سے شانتی بین اور اس کے خاندان کے ساتھ کام کر رہی تھی۔ […]
اسلام آباد میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیے اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات شروع
اسلام آباد: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں کمی کے لیے اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سعودی عرب، مصر اور ترکیے کے وزرائے خارجہ کی ملاقات شروع ہوگئی۔ ملاقات میں پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، سعوی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان، ترکیے کے وزیر خارجہ […]
ایران کا ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤکے عالمی معاہدے سے علیحدگی پر غور، وجہ بھی سامنے آگئی
ایران نے ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پیھلاؤکے معاہدے این پی ٹی سے علیحدہ ہونے کے لیے سنجیدگی سے غور شروع کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اقدام کا مقصد آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کے بھیس میں امریکا اور اسرائیل کو ایران کی مزید جاسوسی سے روکنا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ سمیت […]
بھارتی حکومت نے ایس 400 دفاعی نظام اور طیاروں کی خریداری کیلئے 25 ارب ڈالر کے دفاعی منصوبوں کی منظوری دیدی
بھارت کی دفاعی خریداری کونسل نے تقریباً 25 ارب ڈالر مالیت کے دفاعی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق جن منصوبوں کی منظوری دی گئی ہے ان میں درمیانے درجے کے ٹرانسپورٹ طیارے، روسی ساختہ S-400 فضائی دفاعی نظام اور بغیر پائلٹ حملہ آور طیاروں کی خریداری شامل ہے۔ […]
بدلتی عالمی سیاست اور پاکستان کا ذمہ دارانہ کردار
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو اپنی نظریاتی بنیاد، جغرافیائی محلِ وقوع اور عالمی اہمیت کے باعث ہمیشہ سے عالمی سیاست کا مرکز رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وطنِ عزیز کو مختلف ادوار میں اندرونی اور بیرونی سازشوں کا سامنا کرنا پڑا۔ آج بھی حالات کچھ مختلف نہیں، بلکہ خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال […]
ژوب مہمان پرندوں کی درناک چیخ ، انسانوں کی بے حسی اور "حکومت کی خاموشی”
ژوب کی فضاؤں میں ہر سال خزاں اور بہار کے موسم میں ایک دلکش مگر معنی خیز منظر دیکھنے کو ملتا ہے جب “کونج” جیسے نایاب مہمان پرندے دریائے ژوب کے کنارے پڑاؤ ڈالتے ہیں۔ یہ منظر صرف حسنِ فطرت کی عکاسی نہیں بلکہ ایک قدیم اور حیران کن ہجرتی نظام کا حصہ ہے جو […]
نوجوانوں کو جذبات نہیں، شعور کی ضرورت
ہمارے مذہبی طبقات کا ایک بڑا المیہ یہ ہے کہ غیر ضروری جذباتیت، نعرے بازی اور افراتفری آہستہ آہستہ ان کے مزاج اور پالیسی کا حصہ بنتی جا رہی ہے اور وہ اس کو اپنی بھلائی اور کامیابی سمجھ رہے ہیں۔ حالانکہ دین اسلام اعتدال، حکمت اور بصیرت کا نام ہے، مگر جب اس کے […]
چار ممالک کے وزرائے خارجہ کی کل اسلام آباد میں بیٹھک، اسحاق ڈار کی تصدیق
سعودی عرب، ترکیے، مصر اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں ملاقات کریں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے تصدیق کردی۔ سعودی عرب، ترکیے اور مصر کے وزرائے خارجہ 2 روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے […]
بھارتی مسافر طیارے کا دوران پرواز انجن فیل، ہنگامی لینڈنگ
بھارتی نجی ائیرلائن کے طیارے کا دوران پرواز انجن فیل ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی نجی ائیرلائن کے ایک طیارے کا دوران پرواز انجن فیل ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انجن فیل ہونے کے بعد طیارے نے دلی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا کہ ہنگامی لینڈنگ کے […]