ہمارے پتھر دل علماء کرام اور پمز میں جلنے والے بچے۔۔۔!!
26 اگست 2026 پاکستان کے لیے ایک عجیب اور ناقابلِ فراموش دن تھا۔ ایک طرف ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کی تقریبات تھیں۔ گلیاں سجائی گئی تھیں۔ عمارتوں پر چراغاں تھا۔ مساجد اور میلاد کی محافل آباد تھیں۔ جلوس نکل رہے تھے اور درود و سلام کی صدائیں بلند ہو رہی تھیں۔ دوسری […]
لارڈز ٹیسٹ: کیا پاکستان 389 رنز کا ہدف حاصل کرپائے گا؟
لارڈز ٹیسٹ جیتنے کے لیے انگلینڈ نے پاکستان کو 389 رنز کا ہدف دے دیا۔ لارڈز ٹیسٹ کے چوتھے دن انگلینڈ نے اپنی دوسری نامکمل اننگز 177 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ سے شروع کی اور پوری ٹیم دوسری اننگز میں 208 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے انگلینڈ کی دوسری اننگز میں […]
دادو میں مسلح تصادم، 8 افراد جاں بحق
دادو کے کچے کے گاؤں دانو چانڈیو میں دو گروہوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے، دونوں برادریوں کے درمیان زمین کا تنازع چل رہا تھا، جبکہ راستہ نکالنے کے معاملے پر جھگڑا ہوا، جس کے بعد دونوں […]
زبان کی غلامی
زبان کبھی محض ابلاغ کا آلہ نہیں رہی؛ یہ اقتدار، تفاخر اور تسلط کا بھی ایک ہتھیار رہی ہے۔ برصغیر پر انگریز کی حکمرانی محض سیاسی و معاشی استحصال تک محدود نہ تھی، بلکہ اس کا ایک نہایت باریک اور دیرپا وار ہماری زبانوں، ہمارے علم اور ہمارے فکری وقار پر تھا۔ ۱۸۳۵ء میں لارڈ […]
مجتبیٰ خامنہ ای کا خلیجی ممالک کے حکمرانوں سے حقیقی دشمن کا مقابلہ کرنے کا مطالبہ
ایران کے رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای نے خلیجی ممالک کے حکمرانوں سے حقیقی دشمن کا مقابلہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ خلیجی حکمرانوں کے نام سوشل میڈیا پر تحریری پیغام میں انہوں نے کہا کہ امریکی اور اسرائیلی مجرم حکمران صرف ایران کے نہیں تمام مسلم امہ کے دشمن ہیں، خلیجی ممالک اپنے حقیقی دشمن […]
یہ کیسا معاشرہ ہے؟
معصوم بچوں کی چیخیں، اجتماعی بے حسی اور ہمارے ضمیر کا سوال کبھی کسی نومولود کی پہلی چیخ، اس کے زندہ ہونے کی نوید بن کر ایک گھر کو خوشیوں سے بھر دیتی ہے؛ کبھی کسی بچے کی معصوم ہنسی، پورے خاندان کی رونق بن جاتی ہے؛ اور کبھی ایک ننھی سی بچی کی آواز، […]
خیبر پختونخوا میں ہزارہ، تو بلوچستان میں پشتونخوا کیوں نہیں؟
پاکستان میں نئے صوبوں کی بحث ایک مرتبہ پھر زور و شور سے جاری ہے۔ کہیں جنوبی پنجاب کی بات ہو رہی ہے تو کبھی وفاق اور خیبر پختونخوا کے حکومتی ایوانوں میں ہزارہ صوبے کا مطالبہ سامنے آ رہا ہے۔ ہر مطالبے کے ساتھ زبان، آبادی، جغرافیہ، انتظامی ضرورت اور تاریخی شناخت جیسے دلائل […]
جعلی لائسنس کے الزامات: 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ اور 33 کے معطل
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ اور 33 پائلٹس کے لائسنس معطل کردیے۔ وزارت دفاع کی طرف سے جمعہ کو وقفہ سوالات کے دوران تحریری جواب میں بتایا گیا کہ پائلٹوں کے جعلی لائسنسوں کے الزامات کے باعث برطانیہ، یورپی یونین اور امریکا کی جانب سے پی آئی اے کی بین […]
پمز اسپتال اتوار کو معمول کے مطابق مکمل فعال رکھنے کا فیصلہ
پمز اسپتال اسلام آباد کو اتوار کے روز بھی معمول کے مطابق مکمل فعال رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پمز اسپتال کی انتظامیہ اور اکاؤنٹس برانچ اتوار کو معمول کے مطابق کام کرے گی، اس حوالے سے سرکلر جاری کر دیا گیا۔ سرکلر ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر انیزہ جلیل کی منظوری سے جاری کیا […]
سانحۂ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم کو پیش کر دی
سانحۂ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی کے سربراہ سابق سیکریٹری داخلہ شاہد خان نے رپورٹ جمع کروائی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ رات گئے وزیرِ اعظم کے مشیر توقیر شاہ کے دفتر میں جمع کروائی گئی، توقیر شاہ نے […]