نوی ژوند وژنری قیادت — خلوص، پہچان اور امید کا سفر

نوی ژوند کلچر اینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن اسلام آباد اپنے ثقافتی ورثے کے فروغ، کمیونٹی کی مضبوطی اور خدمتِ انسانیت کے عظیم مشن کو پوری ذمہ داری اور خلوص کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہے۔ آج ہمارے جوائنٹ سیکرٹری جناب نور نایب خٹک نے دو معذور افراد کی وہیل چیئرز کی خریداری کے لیے مالی معاونت […]

زبانوں کی روشنی میں کھلتی ایک نئی دنیا

نیم روشن کمرے میں پڑتی سورج ڈھلتی کرنیں جیسے ایک نئے سفر کی پیش خیمہ لگتی تھیں۔ اسی پرسکون فضاء میں نایاب اپنی گود میں رکھے نوٹس کے پلندے کو سنبھالے بیٹھی تھی۔ اس کے سامنے رکھا لیپ ٹاپ جن میں مختلف زبانوں کے الفاظ کی فہرست جگمگا رہی تھی اسے کسی نئی سمت کی […]

فکرِ انسانیت :بھکشو کا فلسفہ اور عہد جدید

میں غار میں داخل ہوا تو ایک غیر مانوس سی خوشبو تھی ، اندھیرا تھا ، خاموشی تھی، تنہائی تھی ،سکوت تھا ۔ تھوڑی ہی دیر میں اس سکوت کو ایک نہایت دلکش آواز نے یہ کہتے ہوئے توڑا کہ سادھوؤں اور بھکشوؤں کی دنیا میں تمہارا ہاردک سواگت ہے۔ وقت کی طنابیں سمٹ گئیں […]

اردو میں ٹیلی ویژن پروڈکشن – اظہر نیاز کی بے لوث خدمت

محمد اظہر جاوید، جو ادبی دنیا میں اظہر نیاز کے نام سے جانے جاتے ہیں، یکم جنوری 1954 کو رحیم یار خان کی زرخیز مٹی میں پیدا ہوئے۔ ان کا قلمی نام اُن کی فکری شناخت بن گیا, ایک ایسا نام جو خاموشی سے دلوں میں اترتا ہے اور دیرپا اثر چھوڑتا ہے۔ رحیم یار […]

اولاد کی حفاظت اور خیال رکھنا اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

اللہ رب العزت نے نسل انسانی کی افزائش اور بڑھوتری کے لیےجس نظام کو پسند فرمایا ہے وہ رشتۂ ازدواج ہے یعنی ایک مرد و عورت باہم انسانی،فطری اور شرعی حدود و قیود کا پاس رکھتےہوئے اعلانیہ اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ اب ہم لوگ بطور فیملی یکجا ہو کر آمدہ زندگی گزاریں […]

الیکشن میں کامیابی حکومتی کارکردگی پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابی پر لیگی رہنماؤں کو مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے اےاین 129میں حافظ محمد نعمان اور این اے 143 چیچہ وطنی میں محمد طفیل جٹ کو کامیابی پرمبارکباد پیش کرتے ہوئےکہا کہ نوازشریف کے ویژن اور ان کی بے مثال قیادت کی بدولت ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل […]

کراچی: غیرقانونی افغانوں کیخلاف آپریشن کے دوران مشتعل افراد کی پولیس پر فائرنگ

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ اور جمالی گوٹھ میں مشتعل افراد نے پولیس پر ڈنڈوں سے حملہ کردیا، فائرنگ بھی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق مشتعل افراد کی جانب سے حملے کے باعث پولیس موبائل کو نقصان پہنچا تاہم اہلکار محفوظ رہے۔ سہراب گوٹھ پولیس جمالی گوٹھ میں غیرقانونی افغانوں کے خلاف آپریشن کر رہی […]

این اے 18ہری پور ضمنی انتخاب میں ن لیگ کامیاب، آزاد امیدوار شہرناز عمر ایوب کو شکست

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ہری پور میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کامیاب ہوگئی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 کے تمام 602 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج سامنے آگئے۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم ليگ ن کے بابر نواز خان ایک لاکھ 63 ہزار 996 ووٹ […]

پنجاب ضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

پنجاب میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کے7 حلقوں پر ضمنی انتخابات ہوئے، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، میانوالی اور مظفر گڑھ میں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہی۔ قومی اسمبلی کی نشستوں کے نتائج این اے129 لاہور قومی اسمبلی کے حلقہ این […]

نئی زبان، نئی دنیا

دنیا کے ہر معاشرے کی بنیاد زبان پر ہوتی ہے۔ زبان ہی وہ قوت ہے جو انسان کے ذہن کی کھڑکیاں کھولتی ہے، اس کی شخصیت کو پروان چڑھاتی ہے اور اسے دنیا کے ساتھ بہتر انداز میں جوڑتی ہے۔ ایک نئی زبان سیکھنا زندگی کا ایسا تجربہ ہے جو انسان کی سوچ بدل دیتا […]