ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال ایک خطرناک عادت

دنیا بھر میں سڑک حادثات انسانی زندگیوں کے ضیاع کی ایک بڑی وجہ بن چکے ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی نے جہاں سہولتیں پیدا کی ہیں، وہیں کچھ خطرناک عادتیں بھی پیدا کر دی ہیں۔ ان میں سے ایک سب سے عام اور مہلک عادت ہے۔ ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال۔ چاہے وہ کال ہو، […]

بلیک مارکیٹ : مصنوعی آنسو سے خون کے آنسو کا سفر

یہ پُردرد کہانی ایک آئی ڈراپ مصنوعی آنسو (Tears natural)کی بندش اور قلت سے شروع ہوئی اور میرے خون کے آنسوؤں پر ختم ہوئی۔ میں بتیس (32) سال سے آشوبِ چشم میں مبتلا ہوں۔درد تو سب ہی برے ہوتے ہیں، مگر آنکھ کا درد ناقابلِ برداشت اور مسلسل ہوتا ہے! ان بتیس سالوں میں نہ […]

نومبر کی دھند میں شہریوں کی مشکلات: ضروری اقدامات اور احتیاطی تدابیر

جس طرح کہاوت ہے کہ "وقت کی رفتار کبھی رکتا نہیں” بالکل اسی طرح سردیوں کا آغاز ہوتے ہی نومبر کی دھند نے پاکستان کے شہروں کی فضاؤں کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ یہ مہینہ اپنے اندر خوشگوار سردی، نرم ہوا اور سنہرے دنوں کا امتزاج لیے ہوئے ہے۔ نومبر کی صبحیں اور شامیں […]

ضلع دیر پائیں کا خادم خاص: صدر الخدمت فاؤنڈیشن محترم حفیظ اللہ خاکسار

انسانی سماج میں سب سے قابلِ قدر خوبیاں خدمت اور قیادت کی خوبیاں ہیں۔ ہر معاشرہ کسی بھی دوسری چیز کے بغیر تو گزارہ کر سکتا ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ خدمت اور قیادت کے حاملین کے بغیر اس کے لیے گزارہ قطعاً ممکن نہیں ہوتا۔ ایسے لوگ معاشرے کو زندہ اور فعال رکھنے […]

کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے ایک اور شخص جاں بحق، مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگا دی

کراچی میں ڈمپر نے ایک اور شخص کی جان لے لی، نشتر روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق ہوگیا، حادثے کے بعد مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی۔ پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت شاہ زیب کے نام سے ہوئی، متوفی گارڈن کا رہائشی تھا، حادثے میں متوفی […]

نیو یارک میں میئر کا الیکشن آج، مسلم امیدوار ظہران ممدانی سمیت 3 امیدواروں میں کا مقابلہ

امریکی تاریخ میں پہلی بارنیویارک مئیر کے الیکشن پر پوری دنیا کی نظریں جمی ہوئی ہیں۔ڈیموکریٹک اور مسلم امیدوار ظہران ممدانی کا مقابلہ ری پبلکن حریف کرٹس سلوا اور آزاد امیدوار اینڈریو کومو سے ہے۔ پولنگ سے پہلے ڈیموکریٹک امیدوار ظہران ممدانی نے حامیوں کےساتھ بروکلین بریج سے سٹی ہال تک مارچ کیا۔ اپنے خطاب […]

سعودی عرب ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوگا، ہم حل نکال لیں گے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابراہیمی معاہدے میں شامل ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔ امریکی ٹی وی پروگرام 60 منٹس میں اینکر نے سوال کیا کہ کیا سعودی عرب فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوجائے گا؟ اینکر کے سوال پر صدر ٹرمپ نے جواب […]

ائیرکرافٹ انجینئرز کا احتجاج، ملک بھر میں قومی ائیرلائن کا فلائٹ آپریشن رک گیا

قومی ائیرلائن انتظامیہ اور ائیرکرافٹ انجینئرز کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے، قومی ائیرلائن کے ائیرکرافٹ انجینئرز نے طیاروں کی کلیئرنس روک دی جس سے ملک بھر میں قومی ائیرلائن کا فلائٹ آپریشن رک گیا۔ ذرائع کے مطابق ائیرکرافٹ انجینئرز کے احتجاج کی وجہ سے قومی ائیرلائن کی پروازیں شدید متاثر ہوئی ہیں۔ پیر […]

پنجاب پر ایک صدیوں پرانا الزام

تاریخ کبھی صرف ماضی نہیں ہوتی، یہ حال پر پڑا ہوا وہ سایہ ہے جو قوموں کے فہم اور خودی کو یا تو روشن کرتا ہے یا گمراہ۔ پنجاب کے بارے میں ایک ایسا ہی سایہ صدیوں سے ڈالا جا رہا ہے، ایک گہرا، مصنوعی سایہ جس کے نیچے یہ الزام چھپا دیا گیا کہ […]

گلگت: جشنِ آزادی جی بی کے سلسلے میں فاطمہ جناح گرلز کالج میں صوبائی تقریب

گلگت ؛ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی گلگت بلتستان کی تقریبات کے سلسلے میں گورنمنٹ فاطمہ جناح گرلز کالج گلگت میں ایک شاندار صوبائی سطح کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں بطور مہمان خصوصی چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا، بطور میر محفل ایڈیشنل چیف سیکرٹری کیپٹن (ر) مشتاق […]