شمالی علاقوں کا سحر اور سیاحت
جب بھی میں شمال کی طرف نکلتا ہوں تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے زمین اپنی تھکن اُتار کر نئی توانائی سے سانس لے رہی ہو۔ گندم کے کھیتوں کے سنہری خوشے پیچھے رہ جاتے ہیں، اور سامنے برف پوش پہاڑ اپنی سفیدی میں ایک خاموش اعلان کرتے ہیں کہ یہ ہے فطرت کا اصل […]
شہرِ اقتدار میں سیرت میلہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد یوں تو بدلتے موسموں کے سبب معروف ہے چاہے وہ سیاسی ہوں یا قدرتی۔ اس شہر کے دلفریب مناظر اور دلکش موسم اپنے اندر اک عجب نوع کی جاذبیت آمیز کشش سموۓ ہوئے ہیں جو ہر آنے والے کو اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں ایک مرتبہ […]
بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں پہلے پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان
بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں پہلے پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا گیا۔ شام کی ہائر کمیٹی فار الیکشنز آف پیپلز اسمبلی نے اعلان کیا کہ عوامی اسمبلی کے ارکان کے لیے ووٹنگ 5 اکتوبر کو تمام انتخابی اضلاع میں ہو گی۔ پارلیمان کی 21 نشستوں میں سے ایک تہائی نشستوں […]
برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد پرتگال کا بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنےکا باضابطہ اعلان
برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد پرتگال نے بھی فلسطین کو باضابطہ طور پر خود مختار ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔ نیویارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پرتگالی وزیر خارجہ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے کو پرتگال کی خارجہ پالیسی کی ایک بنیادی اور مستقل سوچ قرار دیا۔ پرتگال کے […]
اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، لبنان پر حملے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
لبنان میں اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے ضلع بنت جبیل میں ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اسرائیلی ڈرون حملے میں گاڑی اور موٹرسائیکل کو نشانہ بنایا گیا۔ لبنان کی وزارت صحت نے بتایا […]
کیا چچا ٹرمپ کے مشیر اسحاق ڈار اور خواجہ اصف ہیں؟؟
چچا ٹرمپ کی حرکتوں اور فیصلوں سے لگتا ہے اس کے مشیر بھی اسحاق ڈار اور خواجہ آصف ہیں۔ چچا ڈونلڈ ٹرمپ ہمیشہ سے دنیا کو حیران کرتے آئے ہیں۔ کبھی دیوار بنانے کے خواب دکھاتے ہیں، کبھی چین پر ٹیکس لگاتے ہیں، اور اب تازہ شوشہ یہ چھوڑا ہے کہ H-1B ورک ویزا کے […]
مظفرگڑھ میں خانہ بدوش بچی سے اجتماعی زیادتی ثابت، بچی نے ملزمان کو شناخت کرلیا
مظفر گڑھ میں بھیگ مانگنے والے 10 سالہ خانہ بدوش بچی سے اجتماعی زیادتی کی تصدیق ہو گئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق بچی سے اجتماعی زیادتی کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، متاثرہ بچی نے ملزمان کو شناخت بھی کر لیا ہے۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ابتدائی میڈیکل […]
امریکی ایوان نمائندگان کے وفد کا کئی برسوں بعد پہلی بار چین کا دورہ
امریکی ایوان نمائندگان کے وفد نے چین کا دورہ کرکے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ امریکی ایوان نمائندگان کے وفد نے ڈیموکریٹک نمائندے ایڈم اسمتھ کی قیادت میں چین کا دورہ کیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اس وفد نے بیجنگ میں چینی وزیر اعظم […]
پاک سعودی تعلقات، بلندی کی نئی راہوں پر
پاکستان اور سعودی عرب تعلقات بلندی اور عروج کی نئی راہوں پر ہیں۔ اس دائمی اور ابدی تعلق کو حالیہ دفاعی معاہدے نے ہمیشہ کے لیے دوام بخش دیا۔ قرضوں کے بوجھ تلے ڈوبے،اندرونی اور بیرونی سازشوں اور دہشت گردی سے دوچار اور بہت سارے چیلنجز سے نبرد آزما ملک کے وزیراعظم کا سعودی عرب […]
چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کیلئے ایک اہم تبدیلی کر دی گئی
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی صارفین کے لیے ایک نئی تبدیلی متعارف کرائی ہے۔ اب اس آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ میں پرسنلائزیشن پیج کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین نے گزشتہ دنوں ایک ایکس (ٹوئٹر) پوسٹ میں اس بارے میں بتایا […]