سیلاب، بے بسی اور حکومتی غفلت
پنجاب ایک بار پھر پانی کی بے رحمی کا شکار ہے۔ دریاؤں کے کنارے بستیاں اجڑ رہی ہیں، کھیت کھلیان پانی میں ڈوب رہے ہیں اور لوگ اپنی زندگیاں سمیٹ کر محفوظ مقامات کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔ ہر بار کی طرح اس بار بھی ذمہ داری سے پہلا جملہ یہ سننے کو ملا کہ […]
موبائل، انٹرنیٹ اور Google Form کمائی کا سادہ فارمولہ
السلام علیکم دوستو! امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ دیکھیں جناب، آئی ٹی کا میدان ایک ایسا سمندر ہے جس میں جس نے بھی چھلانگ لگائی، اگر تھوڑا تیرنا جانتا ہو تو موتی ہاتھ آئے بغیر نہیں رہتے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ ہم سب کے ہاتھ میں موبائل اور انٹرنیٹ تو […]
پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے، ہم تاریخی و ثقافتی اعتبار سے ایک دوسرے سے جڑے ہیں: وزیراعظم
تیانجن: وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی تیانجن یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وہاں زیر تعلیم پاکستان طلبا سے ملاقات بھی کی۔ چین کی تیانجن یونیورسٹی کی فیکلٹی اور طلبا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 200 سے زائد پاکستانی طلبہ تیانجن یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں جبکہ کل 30 ہزار […]
وقت کا سفر اور انسانی زندگی پر اثرات
انسان کی زندگی ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہتی۔ کبھی خوشی آتی ہے اور کبھی غم، کبھی آسانیاں ملتی ہیں تو کبھی مشکلات سامنے آتی ہیں۔ یہ دونوں حالتیں، چاہے جتنی بھی مختلف ہوں، وقت کے ساتھ گزر جاتی ہیں۔ لیکن ان کے گزر جانے کے بعد انسان کے دل اور دماغ پر جو اثر رہ […]
قوم، تعلیم اور مشنری جذبہ
1835ء میں لارڈ مکالے نے برصغیر کے لیے ایسا تعلیمی نظام ترتیب دیا جس کا مقصد محض کلرک، نوکر اور دفتری اہلکار پیدا کرنا تھا۔ انگریزی زبان کو ذریعۂ تعلیم بنایا گیا جبکہ مقامی زبانوں اور دینی علوم کو کمتر درجے پر رکھا گیا۔ بعد میں برطانوی دور میں کئی کمیشن (ہنٹر، کیوری، ساڈلر وغیرہ) […]
لکھوں تو کیا لکھوں
میں لکھنا چاہتا ہوں پر کیا لکھوں۔ جن مسائل کا ہمیں سامنا ہے وہ مسائل زمینی ہیں اور زمینی حقائق کے مطابق ان کے ذمہ دار لوگ/گروہ کا تعلق اسی زمین سے ہے۔ اب جب مسائل کے حل کے واسطے ان کے اسباب کا ذکر کیا جاتا ہے تو کوئی نہ کوئی گروہ تو تنقید […]
زندگی تماشا
زندگی، جیسا کہ ہمیں دکھائی دیتی ہے، دراصل ایک ایسا تماشا ہے جس میں ہر کردار اپنا مفاد لیے ہوئے نقاب پہنے ہوئے ہے۔ ہم جسے سچ سمجھتے ہیں، وہ دراصل ہماری اپنی ادھوری سمجھ، محدود مشاہدے اور ناقص تجربات کا عکس ہوتا ہے۔ حقیقت ہر انسان کے لیے مختلف ہے، کیونکہ ہر کوئی اپنی […]
دو پہیے اور ہزار امیدیں: پاکستان میں خواتین اور موٹر سائیکل کی جدوجہد
پاکستان کے سماجی تناظر میں خواتین کا موٹر سائیکل چلانا محض ایک سواری کا انتخاب نہیں، بلکہ ایک نظریاتی اور ثقافتی جنگ کا میدان ہے۔ یہ معاملہ روزگار، تعلیم اور نقل و حمل کی بنیادی ضروریات سے آگے بڑھ کر ان گہری سماجی اقدار کو چیلنج کرتا ہے جو صدیوں سے صنفی کرداروں کی تقسیم […]
جاپان: ایک ایسی سر زمین جہاں جدت اور قدامت کا ایک خوبصورت امتزاج پایا جاتا ہے
چڑھتے سورج کی سرزمین اور بظاہر چھوٹا سا لیکن صنعتی ترقی کے اعتبار سے ایک دیو مالائی ملک جاپان جس کو سرکاری طور پر "اسٹیٹ آف جاپان” کے نام سے جانا جاتا ہے، مشرقی ایشیا کے آخری سرے پر واقع ایک جزیرہ نما ملک ہے۔ یہ بحر الکاہل میں واقع ہے اور چھ ہزار سے […]
اسرائیلی فوج کا غزہ پر تازہ حملے میں حماس کے ترجمان ابو عبیدہ کو نشانہ بنانےکا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے غزہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ترجمان ابو عبیدہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک رہائشی عمارت کی پہلی اور دوسری منزل پر حملہ کیا اور اس حملے میں حماس کے عسکری ونگ کے ترجمان ابو عبیدہ کو نشانہ بنایا […]