شوکت خانم اسپتال کراچی
یہ جولائی 1988ء کا قصہ ہے ۔ اُسوقت کے فوجی صدر جنرل ضیاء الحق نے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان عمران خان کو اپنے ایک دوست کے ذریعہ پیغام بھیجا کہ میں آپکو وفاقی وزیر بنانا چاہتا ہوں۔ عمران خان کو یہ پیغام لندن میں ملا جہاں وہ کاؤنٹی کرکٹ کھیل رہے تھے۔ […]
محاسبہ
زندگی یک رنگی ہے نہ یک رُخی، بلکہ اس کا ہر دن اپنی جگہ اہمیت رکھتا ہے اور ہر گزرتا لمحہ ایک نیا تجربہ اور نیا منظر نامہ پیش کرتا ہے۔ کبھی خوشیوں کی کیفیت ہوتی ہے، کبھی مصروفیات کا ہجوم اور کبھی معمولاتِ زندگی کی وہی روایتی دھوپ چھاؤں۔ مگر نئے سال کی دہلیز […]
عمران خان بالکل صحت مند ہیں، انہیں آنکھوں کے معائنے کیلئے اسپتال لیجایا گیا تھا: عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طبی معائنے کے لیے اسلام آباد کے پمز اسپتال لے جانے کی تصدیق کردی۔ سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ گزشتہ ہفتے آنکھوں کے طبی ماہرین نے اڈیالہ میں عمران خان کا معائنہ کیا، […]
فیکٹ چیک: بسنت کے موقع پر اسکولوں میں 10 دن کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جعلی ہے
لاہور میں 6 سے 8 فروری تک شیڈول بسنت کے تہوار سے قبل، پنجاب کے محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے مبینہ طور پر جاری کردہ ایک پبلک نوٹس آن لائن گردش کرنے لگا۔ اس نوٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ محکمہ نے بسنت کے جشن کے سلسلے میں یکم فروری سے 10 فروری تک […]
دنیا کی امامت کا اہل کامل مسلمان ہی ہوسکتاہے
دنیا کی امامت ایک ایسا منصب ہے جو نہ صرف مسلمانوں بلکہ تمام انسانیت کے لیے ایک اہم مسئلہ ہے۔ امامت کا مطلب ہے رہنمائی اور قیادت، اور دنیا کی امامت کا مطلب ہے انسانیت کی رہنمائی اور قیادت کرنا۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق، دنیا کی امامت کا اہل صرف ایک کامل مسلمان ہی ہو […]
چینی جامعات کی عالمی درجہ بندی میں برتری
کچھ خبروں کا شور اس لیے نہیں ہوتا کہ وہ اچانک آتی ہیں، بلکہ اس لیے ہوتا ہے کہ وہ ہمارے مانوس تصورات کو خاموشی سے بدل دیتی ہیں۔ نیدرلینڈز کی لائڈن یونیورسٹی کی حالیہ عالمی درجہ بندی بھی کچھ ایسی ہی خبر ہے۔ اس فہرست میں جب دنیا کی دس نمایاں جامعات میں سے […]
عمران خان کی صحت: قومی تشویش اور ریاست کے لیے ایک کڑا امتحان
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی صحت سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش ایک بار پھر پاکستان کو ایک نہایت حساس سیاسی اور اخلاقی موڑ پر لے آئی ہے۔ ان کے وکلا اور پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق عمران خان ایک سنگین آنکھوں کی بیماری میں مبتلا ہیں، جس […]
جہیز کے خلاف جنگ اب بھی جاری ہے
تین دہائیوں سے زائد عرصے سے میں پاکستان میں قانون سازی اور کمیونٹی ایڈووکیسی کے شعبے میں کام کر رہی ہوں۔ حال ہی میں The News میں شائع ہونے والے میرے مضمون “Bill Fails, Voices Rise” پر سوشل میڈیا پر خاصا مثبت ردِعمل سامنے آیا۔ ایک قاری نے تبصرہ کیا کہ “جب تک اسلام کو […]
امریکی ڈائریز: کالم نمبر 3
دیارِ غیر میں پاکستان کے اصل سفیر ڈیلس میں اترنے کے بعد کیا کچھ ہوا، اس سے پہلے میں چاہوں گا کہ ذرا قارئین کو بتاتا چلوں کہ امریکہ کو ریاستہائے متحدہ (United States) اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ بہت ساری ریاستوں کا مجموعہ ہے۔ تقریباً 50 ریاستیں مل کر ایک بڑا امریکہ […]
مری میں برفباری اور بارشوں سے سیاح اور مقامی لوگ متاثر
مری پاکستان کا ایک خوبصورت اور مشہور سیاحتی مقام ہے جو ہر سال سردیوں میں برفباری کی وجہ سے لاکھوں سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ برف سے ڈھکے پہاڑ، درختوں پر جمی سفید چادر اور ٹھنڈی ہوا مری کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتی ہے۔ تاہم حالیہ برسوں میں شدید برفباری اور […]