فیضانِ مدینہ ؛ جہاں دلوں کو قرار ملتا ہے
یہ شہرِ کراچی ہے… شور، ہجوم، تیز رفتار زندگی اور بے شمار فکری الجھنوں کا شہر۔ مگر اسی شہر کے دل میں ایک ایسا مقام بھی ہے جہاں قدم رکھتے ہی دنیا کی ہلچل جیسے خاموش ہو جاتی ہے۔ حالیہ دنوں مجھے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں حاضری کی سعادت نصیب ہوئی، اور یوں […]
کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہے؟
عصرِ حاضر میں بعض تصویریں محض مناظر نہیں ہوتیں، وہ پورے عہد کی تشریح بن جاتی ہیں۔ حالیہ دنوں میں دنیا بھر میں گردش کرنے والی دو تصاویر، ایک پینگوئن کا اپنے غول سے الگ ہو کر برفانی سمندر کی خاموش وسعتوں میں تنہا چل پڑنا، اور ایک ننھے بندر کا ماں کی جدائی کے […]
26 نومبر احتجاج کیس: عدم پیشی پر علیمہ خان اور دو ضامنوں کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری
راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں ایک بار پھر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی۔ عدلات نے سماعت میں علیمہ خان اور ان […]
پیوٹن نے تیسری عالمی جنگ شروع کردی ہے: یوکرینی صدر
کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہےکہ پیوٹن نے تیسری عالمی جنگ شروع کردی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے یوکرین کے صدر نے کہا کہ روسی صدر پیوٹن نے تیسری عالمی جنگ شروع کردی ہے، روسی صدرکو روکنے کا واحد طریقہ بھرپور فوجی اور معاشی دباؤ ہے۔ زیلنسکی نے کہا […]
ایم کیو ایم کا سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن پر تحفظات کا اظہار
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ کراچی میں سندھ ہائیکورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے کہا کہ جس طرح تحقیقات ہو رہی ہیں اس پر اپنی رائے محفوظ رکھتا ہوں، ہم […]
کینیڈا ڈائری: قسط نمبر 2
پختون شنواری کے حوالے سے کینیڈا کی گفتگو جاری تھی۔ پختون شنواری صحافت کو خیرآباد کہہ کر کینیڈا جا بسے اور بچوں کی دیکھ بھال کے لیے انہوں نے ٹرک چلانے کا ایک مشکل فیصلہ کیا۔ بہت محنت کی، اپنے خاندان کو سنبھالا۔ پختون نے جہاں خبروں میں پشتو کو ایک نئی جدیدیت کے ساتھ […]
شہید لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
شہید لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کو مانسہرہ میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں اہل خانہ، فوجی افسران اور شہریوں نے بھی شرکت کی، انھوں نے پس ماندگان میں اہلیہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں سو گوار چھوڑی ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ لیفٹیننٹ کرنل […]
ڈاکٹرکہےگا تو عمران خان کو ایک مہینےکیلئے اسپتال شفٹ کردیں گے، ایاز صادق
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نےکہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کے علاج کے حوالے سے افواہ پھیلائی جارہی تھی، جب ڈاکٹر ہی نہیں کہہ رہا کہ بانی کو اسپتال شفٹ کیا جائے تو کیسے شفٹ کردیں؟ ڈاکٹر کہےگا تو بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ایک مہینے کے لیے اسپتال شفٹ کردیں […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا افتتاح کر دیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے افتتاحی تقریب میں قرعہ اندازی کی اور کامیاب کاشت کاروں کو مبارک باد دی۔ بہاولپور کے خوش نصیب حمزہ لیاقت سے فون پر بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کا کہنا تھاکہ آپ کی سی ایم مریم […]
سرحد پار دہشتگردی کیلئے برداشت اپنی حد کو پہنچ چکی، منصوبہ ساز کہیں بھی ہوں دسترس سے باہر نہیں رہیں گے: صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سرحد پار دہشتگردی کیلئے برداشت اپنی حد کو پہنچ چکی، تشدد کے منصوبہ ساز کہیں بھی ہوں دسترس سے باہر نہیں رہیں گے۔ اپنے بیان میں صدر مملکت کا کہنا تھاکہ سرحد پار دہشت گردی کیلئے برداشت اپنی حد کو پہنچ چکی ہے، پاکستان دفاع کے […]