امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان، ہزاروں پروازیں منسوخ، ایمرجنسی نافذ

امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا، ہزاروں پروازیں منسوخ جبکہ کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے شمال مشرقی علاقے شدید برفانی طوفان کی زد میں ہیں اور اس وجہ سے 5 کروڑ40 لاکھ افراد کیلئے الرٹ […]

بڈھے بلوچ کی نصیحت

علامہ اقبال کے اردو اور فارسی کلام کا آخری مجموعہ ’’ارمغان حجاز‘‘ انکی وفات کے کچھ عرصہ بعد شائع ہوا تھا۔ اس میں شامل ایک نظم بڑی مشہور ہوئی جس کا عنوان ہے’’ بڈھے بلوچ کی نصیحت بیٹے کو ‘‘ ۔ اس نظم کے کئی اشعار آج کے بہت سے مسائل اور بحرانوں سے نکلنے […]

گمشدہ ضمیر کو کون ڈھونڈے گا؟

"مجھے اب کچھ نہیں چاہیے میں تو بس سامنے (قبرستان) جانے کا انتظار کر رہا ہوں۔ ان چھوٹے بچوں کا کچھ ہو جائے، بس۔” جنیوا کیمپ، محمد پور، ڈھاکہ کے ایک متروک پاکستانی بزرگ کیا آپ اس غم سے نڈھال مگر باوقار شخص کے اس جملے کے کرب کا تھوڑا سا بھی اندازہ کر سکتے […]

بلی اور شادی

سیمی پلاٹنسک میں زمانۂ طالبِ علمی بھی کیا زمانہ تھا۔ برفیلی ہواؤں میں ایک الگ ہی رومانویت گھلی ہوئی تھی۔ ہم جیسے سادہ لوح پاکستانی طالب علم جب پہلی بار وہاں پہنچے تو کتابوں سے زیادہ ہمیں کیمپس کی کلچرل اسٹڈیز نے متاثر کیا، اور ان کلچرل اسٹڈیز میں سرفہرست تھیں روسی لڑکیاں—ایک الگ ہی […]

افتخار عارف: حیات، فن اور فکری جہات

عہدِ حاضر کی اُردو شاعری میں افتخار عارف کا نام فکری سنجیدگی، تہذیبی شعور اور علامتی گہرائی کے حوالے سے ایک منفرد اور معتبر مقام رکھتا ہے۔ زیرِ نظر مطالعے کا بنیادی مقصد یہ واضح کرنا ہے کہ افتخار عارف کی شاعری کو محض مذہبی یا جذباتی حوالوں تک محدود نہ سمجھا جائے، بلکہ اسے […]

میری نانی جان، رقیبُ النسا ؛ چوتھی برسی پر ایک خراجِ عقیدت

آج میری پیاری نانی جان، رقیبُ النسا، کی چوتھی برسی ہے۔ وقت گزرتا رہتا ہے، مگر کچھ شخصیات وقت کے دھندلکوں میں گم نہیں ہوتیں۔ وہ صرف رشتے نہیں ہوتیں، وہ کردار سازی کرتی ہیں، حوصلہ دیتی ہیں اور انسان کی پوری زندگی کی سمت متعین کر دیتی ہیں۔ میری نانی بھی ایسی ہی ایک […]

بھارت: لڑکے کا گرل فرینڈ پر بدترین تشدد، جسم پر سینیٹائزر لگا کر آگ لگادی

بھارت: گروگرام میں ایک 19 سالہ لڑکی کو اس کے بوائے فرینڈ نے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون شدید زخمی حالت میں اسپتال میں داخل ہیں اور پولیس نے ان کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون نے بتایا کہ 19 سالہ شیوم اور […]

اب دہشتگردوں کیخلاف بلارعایت کارروائیاں کریں گے: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اب دہشتگردوں کے خلاف ان کی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلارعایت کارروائیاں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق طالبان حکومت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال سے روکنے میں مکمل طور پر ناکام […]

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں رہائشی عمارت میں گیس لیکیج دھماکا، بچہ جاں بحق

کراچی: نارتھ ناظم آباد حیدری کے قریب رہائشی فلیٹ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے اور آگ لگنے کے واقعے میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا عمارت کے دسویں منزل پر واقع فلیٹ میں گیس کے اخراج کے باعث ہوا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمیں […]

اقوام متحدہ کا امریکا ایران کشیدگی پر تشویش کا اظہار، سفارتکاری کے ذریعے تنازعات حل کرنے کی اپیل

اقوامِ متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفارت کاری کے ذریعے تنازعات حل کرنے کی اپیل کر دی۔ اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی فوجی نقل و حرکت، جنگی مشقوں اور بحری موجودگی پر تشویش ہے۔ گز […]