چھوٹے لوگ چھوٹوں کے دشمن ہوتے ہیں
یہ ڈائیلاگ ایک ویڈیو کلپ میں کسی سے سنا، اور پھر بہت سے بونوں کو دیکھا جو چھوٹے چھوٹے لوگوں سے الجھتے ہیں انہیں زک کرتے اور ان کی زندگی اجیرن بنا دیتے ہیں۔ بڑے لوگ چھوٹوں سے نہیں الجھتے نہ ہی ان کے دشمن ہوتے ہیں مگر بہت چھوٹے لوگ یعنی بونے قسم کے […]
خيبر پختونخوا احتجاج یا عوام کا محاصرہ ؟
معزول وزیراعظم عمران خان کی بیماری کے حوالے سے پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے کیے گئے احتجاج نے ایک بنیادی اور نہایت سنجیدہ سوال کو جنم دیا ہے: کیا یہ احتجاج واقعی وفاقی حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے تھا یا عملی طور پر خیبر پختونخوا کے عوام کو ایک ایسے محاصرے میں دھکیل […]
ائیر کرافٹ کیریئر سے زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اسے سمندر میں غرق کرسکتا ہے: آیت اللہ خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ائیر کرافٹ کیریئر سے زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اسے سمندر میں غرق کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدراسلامی جمہوریہ ایران کو نہیں گرا سکیں گے، امریکی صدر اپنی فوج کو دنیا کی مضبوط ترین فوج قراردیتے ہیں لیکن دنیا […]
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ ہوگا
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا ہے اور کل 18 فروری بروز بدھ پہلا روزہ ہوگا۔ رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے حوطہ سدیر کے مقام پربڑا اجلاس ہوا ، سعودی عرب میں 7 دیگرمقامات پربھی چاند دیکھنے کے لیے اجلاس ہوئے جن میں محکمہ موسمیات اور فلکیات کے ماہرین نے شرکت کی۔ […]
محسن نقوی نے عمران خان کے علاج میں تاخیر کا ذمہ دار علیمہ خان کو قرار دیدیا
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کا کہنا ہے عمران خان کے معاملے پر بھرپور سیاست کرنے کی کوشش کی گئی، علاج کے معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت آن بورڈ ہوتی تھی لیکن علیمہ خان معاملے کو ویٹو کر دیتی تھیں کہ اگر یہ بات مان لی تو معاملہ ختم ہو جائے گا۔ […]
ایک آنکھ پر ہنگامہ، ایک جان پر خاموشی
ریاست کی ساکھ نعروں، اشتہارات اور اعداد و شمار سے نہیں، عمل اور ترجیحات سے پرکھی جاتی ہے۔ جب باجوڑ کی ننھی نفیسہ کیلئے صوبے کے پاس کرائیو ریسپیٹیٹ (پلازمہ) دستیاب نہ ہو اور نفیسہ تڑپ تڑپ کر مر جائے ، کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگے ، لیکن عمران خان (سزا یافتہ […]
راشد منہاس، نشانِ حیدر: جیو کی ہیڈ لائنز اور بنگلہ دیش سے دوستی
عزت مآب ایئر چیف سے گزارش ہے کہ اس پہلو پر نوٹس لیں۔ آج صبح اپنے پسندیدہ ٹی وی چینل جیو نیوز کے بلیٹن میں راشد منہاس، نشانِ حیدر کے یوم شہادت پر پیش کی گئی خبر نہایت محتاط تھی۔ غدار کا ذکر غائب تھا۔ میں اس نسل سے ہوں جس نے جونیئر اسکول کے […]
نگہبان کارڈ ؛ غریب عوام کے لئے مریم نواز کا تحفہ
پنجاب میں رمضان کی آمد سے کچھ ہفتے پہلے جب یہ خبر سامنے آئی کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے”نگہبان کارڈ“ اور رمضان ریلیف پیکیج کے ذریعے 42 لاکھ مستحق خاندانوں کو دس ہزار روپے نقد امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے تو غریب گھرانوں میں ایک غیر مرئی سی آسانی کی لہر […]
اسکاٹ لینڈ میں نادرا کا دفتر قائم کر دیا گیا
قونصل جنرل آف پاکستان رانا ثمر جاوید کی مسلسل کوششوں سے پاکستان قونصلیٹ گلاسگو میں شناختی کارڈ اور دیگر متعلقہ دستاویزات بنانے کے لئے دفتر قائم کر دیا گیا ہے۔ اسکاٹ لینڈ میں قونصل جنرل آف پاکستان رانا ثمر جاوید نے پاکستان قونصلیٹ گلاسگو میں نادرا کے دفتر کا افتتاح کیا۔ اس سے پہلے بریڈ […]
اپنا گریباں چاک
پشاور کی ایک وڈیو سامنے آئی۔دو لوگ بندوقیں لہراتے ہوئے بیچ چوراہے پر آئے۔تسلی سے پوری فیملی کوخون میں نہلایا اطمینان سے آگے بڑھ گئے۔کیوں؟ ان میں سے ایک شخص نے بدتمیزی کی تھی۔پھرایک وڈیوآئی۔ایک شخص نے مسجد کے دروازے پردوسرے شخص کو ماردیا۔کیوں؟چپل پرہونے والاجھگڑا غیرت کا مسئلہ بن گیا۔چھ دن پہلے ایک اور […]