بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی احسن اقبال کریں گے
بنگلا دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری کی تقریب 17 فروری کو ہوگی جس میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بیرون ملک دورے کے باعث حلف برداری میں شرکت نہیں کرسکیں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کے وزیراعظم […]
امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات کرے تو جوہری معاہدے کیلئے سمجھوتے پر تیار ہیں: ایران
ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات کرنے کے لیے تیار ہو تو وہ امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے سمجھوتوں پر غور کرنے کے لیے آمادہ ہے۔ یہ بات ایران کے نائب وزیرِ خارجہ مجید تخت روانچی نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں […]
غزہ میں اسرائیل کیجانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید 11 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، تازہ حملوں میں مزید 11 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی ریڈ کراس کے مطابق اتوار کو شمالی غزہ میں خیمہ بستی پر کیے گئے ایک حملے میں کم از کم 6 جبکہ جنوبی حصے میں ایک اور حملے میں 5 فلسطینی شہید […]
قلم کی حرمت ،لکھاری کی مشکلات اور ضمیر کی آواز
جو حق کو حق نہ کہہ سکے وہ اہلِ حق نہیں زباں اگر سچ سے خالی ہو تو پھر وہ حق نہیں (آمنہ درانی) کسی بھی معاشرے میں استاد جہاں اہم کردار ادا کرتا ہے وہیں ایک لکھاری کا کردار بھی کم نہیں ہوتا۔ لکھاری لوگوں کی سوچ بدلنے کی طاقت رکھتا ہے۔ کسی بھی […]
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا […]
امریکہ ڈائری: قسط نمبر 11
امریکہ میں موجود ایک صاحب دل پاکستانی کے احوال اور عزائم نیویارک سے لگاؤ محض شاندار عمارتوں یا اس کی عالمی شہرت کی وجہ سے نہیں بلکہ کچھ ایسے لوگوں کی وجہ سے بھی ہے جو کہ مجھے دلی طور پر اچھے لگتے ہیں۔ ان میں ایک نام ظہیر اختر مہر کا ہے۔ میں ڈلاس […]
طارق بھائی کو شُبھ اِچھّا!!
بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمٰن سے میری کوئی ذاتی واقفیت ہے اور نہ مجھے ان کے بارے میں زیادہ علم ہے۔ وہ وزیراعظم بن گئے ہیں جو بہت بڑا رتبہ ہوتا ہے میرے جیسے عام صحافی کی تو شاید ان سے کبھی ملاقات بھی نہ ہو سکے مگر مجھے جب بھی بنگلہ دیش […]
جب تخت گرائے جائیں گے
بہار آتی ہے تو اپنے ساتھ فیض میلہ بھی لاتی ہے۔ جس میں فیض احمد فیضؔ کے چاہنے والے شاعر، ادیب، فنکار، طلبہ وطالبات، وکیل، مزدور اور سیاسی کارکن اپنے اپنے انداز میں فیض صاحب کو یاد کرتے ہیں۔ اس برس الحمراء ہال لاہور میں فیض میلہ مجھے اُس دورِ ستم میں واپس لے گیا […]
پاکستانی بیٹرز ناکام، بھارت نے ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم ٹاکرے میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دیدی
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستانی بیٹرز ایک بار پھر ناکام ثابت ہوئے، اور یوں بھارت نے قومی ٹیم کو 61 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، […]
پاکستان میں قومی حکومت کی بازگشت، مگر کیسے؟
پاکستان کی سیاست ایک بار پھر اُس موڑ پر آ پہنچی ہے جہاں ”قومی حکومت“ کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ اقتدار کی راہداریوں سے لے کر عوامی مباحثوں تک، یہ سوال گردش کر رہا ہے کہ کیا موجودہ سیاسی انتشار، معاشی غیر یقینی، اور گورننس کے بحران سے نکلنے کے لیے کوئی ایسی ہمہ […]