پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد: پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اورسہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ نئے سال کے آغاز پر پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا، پاکستان میں 257 بھارتی قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کیا […]

چترال کے پہاڑ برف کی لپیٹ میں

چترال کے پہاڑ برف کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔ دسمبر کی آخری رات ہے۔ کل نئے سال کا سورج طلوع ہوگا۔ کل تک میدانی علاقے بھی برف کی لپیٹ میں آ چکے ہوں گے۔ موسم مزید سرد پڑ جائے گا۔ ہوا میں ایک اور طرح کی ٹھنڈ در آئے گی۔ سانس منجمد ہوتی محسوس […]

اسکالر ڈائریز: ٹور ڈی یورپ (قسط 1)

داستانِ ریگا: ایک اتفاق، ایک موقع قصہ شروع ہوتا ہے کچھ یوں کہ اگست 2018 میں مجھے یہ پتا نہیں تھا کہ لٹویا بھی کوئی ملک ہے، یہ میرا حسنِ اتفاق کہہ لیں یا نالائقی۔ مگر شینگن میں ہونے کے باوجود میرا لٹویا سے کوئی واسطہ نہیں پڑا، نہ کبھی لکھا نہ کبھی پڑھا۔ حالانکہ […]

اسلام میں انسانی وقار : حقوق اور عدل کی قرآنی بنیادیں

معزز سامعین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا المیہ یہ رہا ہے کہ طاقت نے ہمیشہ حق کو دبانے کی کوشش کی، اور کمزور انسان کو اس کے بنیادی وقار سے محروم کیا گیا۔ مگر جب قرآن نازل ہوا تو اس نے سب سے پہلے انسان کو اس کا […]

نیا سال اور ہوائی فائرنگ

نئے سال کی آمد پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کیا کریں، کیونکہ چند لمحوں کی خوشی نہ صرف آپ کے لیے بلکہ دوسروں کے لیے بھی سنگین مشکلات کا سبب بن سکتی ہے۔ نئے سال کی آمد پر ہم سب خوشی منانے کی خواہش رکھتے ہیں اور اس خوشی کے اظہار کے لیے گھروں کے […]

راولپنڈی میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

راولپنڈی میں ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹرز نے نومولود زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ والدین نے بچے کے زندہ ہونےکی تصدیق کی تو بچے کو فوری وینٹی لیٹر پر شفٹ کر دیا گیا۔ والدین نے بتایا کہ گزشتہ روزبچے کی پیدائش ہوئی، بچے کی حالت خراب تھی، بچے کے ڈیٹھ سرٹیفکیٹ پر […]

صدر مملکت اور وزیر اعظم کی نئے سال پر پوری قوم کو مبارکباد، ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے نئے سال کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان چیلنجز سے محفوظ […]

بہار سے خزاں تک کا سفر

سال کا آخری ہفتہ اپنے منزل کی طرف رواں دواں ہے اگر میں پچھلے سال کے دسمبر میں جا کر اپنے آپ کو دیکھوں تو وہ آخری آخری دن خوشی کے دن تھے ایسے لگتا تھا بہار نے خزاں کی جگہ لے لی ہے درختوں پہ پتے نہ ہونے کے باوجود بھی ان پہ ہریالی […]

تین ملکوں کی چار عورتیں ، ایک کہانی

جنوبی ایشیا کی سیاست کو اگر پچھلی نصف صدی میں کسی ایک قدرِ مشترک نے سب سے زیادہ متعین کیا ہے تو وہ طاقت، خاندان اور تاریخ کا باہم گتھم گتھا رشتہ ہے۔ اس خطے میں جمہوریت صرف اداروں کا نام نہیں رہی بلکہ اکثر ایک وراثتی داستان بن کر ہی سامنے آئی۔ بھارت، پاکستان […]

گالم گلوچ کی سیاست

پاکستان کی سیاست میں اخلاقی زوال کوئی اچانک پیدا ہونے والا حادثہ نہیں بلکہ ایک طویل اور سوچے سمجھے گئے عمل کا نتیجہ ہے۔ آج جب سیاسی ماحول میں بدتمیزی، تضحیک اور ذاتی حملے معمول بنتے جا رہے ہیں تو یہ سوال ناگزیر ہو جاتا ہے کہ اس روایت کی بنیاد کہاں سے پڑی اور […]