پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار سے زائد کی کمی
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 21 ہزار 400 روپے کم ہوئی جس کے بعد سونا 5 لاکھ7ہزار 762 روپے تولہ ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت 18ہزار347 روپے کم ہوکر […]
اسلام آباد: امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 31افراد شہید اور 150 سے زائد زخمی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد شہید اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی کی امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں جمعہ کی نماز کے دوران ہوا، دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ […]
لاہورمیں بسنت کی واپسی”بوکاٹا “
لاہور کے آسمان پر پھر سے زرد رنگ لوٹنے کو ہے۔ اٹھارہ برس تک پابندی اور خاموشی کے بعد، اب ایک بار پھر شہرِ لاہور کو بسنت کی مشروط اجازت مل چکی ہے، اور یہ خبر سن کر جیسے لاہوریوں کے دلوں میں دبی ہوئی خوشیاں جاگ گئی ہیں۔ ایک زمانہ تھا جب بسنت کا […]
اکادمی ادبیات کا اقامتی منصوبہ
2025 میں اکادمی ادبیات پاکستان نے اسلام آباد میں اہل قلم کے لیے پہلے بین الصوبائی اقامتی منصوبے کا انعقاد کیا۔ اس طرح کے اقامتی منصوبے ترقی پزیر ممالک میں تواتر سے منعقد ہوتے رہتے ہیں۔2026 کے آغاز میں دوسرے دس روزہ بین الصوبائی اقامتی منصوبے کا افتتاح 16 جنوری کو شیخ ایاز کانفرنس ہال […]
امریکہ ڈائری: قسط نمبر 7
میں واقعی حقیقتاً ایک مارننگ مین ہوں۔ رات کو اللہ جلدی سونے اور صبح سویرے اٹھنے کی توفیق عطا فرماتا ہے جس کا میں بہت شکر گزار ہوں۔ جب بھی حوصلہ ہار جاتا ہوں اللہ پاک جلدی سے تھام لیتا ہے۔ مجھے اپنے رب کی یہ ادا بہت بھاتی ہے۔ کوئی یقین کرے یا نہ […]
ایران امریکا مذاکرات سے قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
ایران امریکا مذاکرات سے قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی۔ عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل ایک اعشاریہ پانچ نو ڈالر فی بیرل سستا ہوا جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 67 اعشاریہ 87 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ امریکی خام تیل کی قیمت بھی ایک اعشاریہ […]
امریکا ایران جوہری مذاکرات آج عمان میں ہوں گے
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہوں گے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی مذاکرات میں شرکت کے لیے عمان پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ وزیرخارجہ عباس عراقچی آج مسقط میں امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات میں […]
لاہور بسنت کے رنگوں میں رنگ گیا، 12بجتے ہی چھتوں پر منچلوں اور پتنگ بازوں کی بہار
لاہوربسنت کے رنگوں میں رنگ گیا، رات 12 بجتے ہی تین روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نےرات بارہ بجے پتنگ اڑا کر بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کیا۔ لاہور کے آسمان پر ستاروں کی جگہ پتنگیں سج گئیں۔ چھتوں پر پتنگ بازی اور ہلہ گلہ جاری ہے، […]
آج ملک بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر عقیدت، درد، احساسِ ذمہ داری اور عزمِ نو کے ساتھ منایا گیا
یہ دن مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ غیرمتزلزل یکجہتی کے اظہار، ان کی طویل اور صبر آزما جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور ان بے مثال قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے جو وہ گزشتہ کئی دہائیوں سے دے رہے ہیں۔ یومِ یکجہتی کشمیر درحقیقت اس عہد کی تجدید ہے کہ کشمیری […]
سعودی عرب کا اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان
سعودی عرب نے اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کے منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ ماحولیات، پانی اور زراعت کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے شعبے کی پیداواری صلاحیت اور کارکردگی میں اضافہ ہوگا اور اونٹوں سے متعلق ایک قابلِ اعتماد ڈیٹا بیس تیار کیا جا […]