نمائش اور اس کے سماجی زخم

یہ بات ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ انسان کا کیا گیا ایک چھوٹا سا عمل بھی دوسرے انسان پر گہرے اثرات چھوڑتا ہے۔ انسان کی موجودگی، اس کا رویہ، اس کی گفتگو اور اس کے معمولی سے معمولی فیصلے نہ صرف اس کے اپنے ماحول کو متاثر کرتے ہیں بلکہ اس کے آس پاس رہنے […]

سرگودھا: میاں بیوی کی خودکشی کا دلسوز واقعہ

سرگودھا میں میاں بیوی کی خودکشی کا دلسوز واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موت سے قبل ریکارڈکیاگیا خاتون کاویڈیوبیان منظرعام پر آگیا۔ خاتون نے دعویٰ کیا تھا کہ تھانے والے ہمیں مسلسل دھمکا رہے تھے،پولیس نے 5 تولہ سونا اور 25 لاکھ روپےرشوت کا مطالبہ کیا ہے، پولیس نے رشوت نہ دینے پر […]

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، کئی مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہونے سے سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بلوچستان کے شمال بالائی علاقوں میں برفانی طوفان کا سلسلہ جاری ہے، زیارت جانے والے سیاحوں کی درجنوں گاڑیاں کوئٹہ زیارت شاہراہ […]

مذہب غیر سنجیدہ کیوں سمجھا جاتا ہے؟

ماضی کی جستجو اور مستقبل کی فکر نے انسان کو ہمیشہ بے چین رکھا ہے، اور انسان کے لیے یہ جاننا ناگزیر بھی ہے کہ وہ کہاں سے آیا ہے اور اسے کہاں جانا ہے۔ کیونکہ اگر اسے یہ شعور ہی نہ ہو کہ اس کی ابتدا کہاں ہوئی اور اس کا انجام کیا ہے، […]

وہ باپ جو خاموشی میں بولتا رہا، ماسٹر اقبال کمپیوٹر کی کہانی

نومبر 2023 میں تربت کے شہید فدا چوک پر بالاچ مولا بخش نامی نوجوان کے سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل کے خلاف احتجاج جاری تھا۔ ایسے میں ایک دن ایک لاغر بدن شخص، سینے سے لگائے ایک پوسٹر لیے، اچانک منظر پر ابھرا۔ اس پوسٹر پر ایک خوبرو جوان کی تصویر سجی تھی۔ […]

گل پلازہ میں آگ شارٹ سرکٹ سے نہیں، ممکنہ طور پر ماچس یا لائٹر سے لگی: سانحہ کی ابتدائی رپورٹ تیار

کراچی: تحقیقاتی حکام نے سانحہ گل پلازہ کی ابتدائی رپورٹ عینی شاہدین اور متاثرین کے بیانات کی مدد سے تیار کرلی۔ تحقیقاتی ذرائع کے مطابق گل پلازہ میں آگ مصنوعی پھولوں کی دکان میں لگی، دکان میں موجود بچوں کے کھیلنے کے دوران آگ لگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر بچے دکان […]

امن کے ٹیبل کبھی غیر جانبدار نہیں ہوتے

دنیا کی سیاست میں امن کی میزیں ہمیشہ خاموش سوالوں سے بھری ہوتی ہیں۔ ان میزوں پر الفاظ تو انسانیت، جنگ بندی اور مفاہمت کے ہوتے ہیں، مگر فیصلے اکثر طاقت، مفاد اور اثر و رسوخ کی بنیاد پر طے پاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت […]

خودمختار روبوٹس کا خواب حقیقت کے قریب

چین میں روبوٹکس کی دنیا ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، جہاں محض مشینیں بنانے کے بجائے انہیں "سمجھنے ” اور خود فیصلہ کرنے کے قابل بنانے پر توجہ دی جا رہی ہے۔ اس میدان کو مادی ذہانت (Embodied Intelligence) کہا جاتا ہے، یعنی ایسی مصنوعی ذہانت جو صرف اسکرین یا سافٹ ویئر […]

3 شعبان اور میرا عشق

میرا عشق تذکرۂ حسینؑ میرا عشق آپ فقط آپ سمجھتے ہو حسین میری رگوں میں، میرے خون میں بہتے ہو حسین بارشوں جیسے میرے دل پہ برستے ہو حسین روح میں آپ اترتے ہو، گزرتے ہو حسین جان حاضر ہے بنا مانگے ہی جان بھی آپ ہو آپ سمجھتے ہو حسین یا حسین… یا حسین… […]

کوئٹہ: 800 سے زائد غیرقانونی پیٹرول پمپس سیل، ایک کو گرادیا گیا

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران 800 سے زائد غیرقانونی پیٹرول پمپس سیل کیے گئے ہیں۔ اپنے بیان میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں چند ماہ میں تجاوزات کے خلاف 3 ہزار سے زائد آپریشنز کیے جاچکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کوئٹہ میں […]