ڈھکوسلہ
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے فرمایا ہے کہ 18 ویں ترمیم ایک ڈھکوسلہ بن چکی ہے اور کئی سال گزرنے کے باوجود اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل نہیں کیا جا سکا۔ اُنہوں نے پارلیمنٹ میں یہ شعلہ بیانی کراچی میں گل پلازا کے سانحے پر گفتگو کرتے ہوئے کی جہاں آگ لگنے کے […]
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن ہوگا
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ، حکام نے لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمارت میں کیمیکل کی موجودگی لاشوں کے لیبارٹری ٹیسٹ سے معلوم ہوگی، تحقیقات میں آگ کے تیزی سے پھیلنے کی وجوہات پتا کی جائیں گی۔ گل پلازہ سے […]
ایران کیخلاف مزید کارروائی نہیں ہوگی لیکن جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے: ٹرمپ کا انتباہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری پروگرام کے حصول سے متعلق ایک بار پھر متنبہ کردیا۔ امریکی میڈیا سی این بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو جوہری سرگرمیاں بند کرنا ہوں گی، انہوں نے خبردار کیا کہ جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں […]
ٹرمپ کا یو ٹرن: یورپ پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی واپس لے لی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ کے معاملے پر یورپ پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی سے پیچھے ہٹ گئے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے کے ساتھ ایک انتہائی مثبت ملاقات ہوئی ہے، جس کے بعد گرین لینڈ کے […]
عورت کی تعلیم اور ہمارا معاشرہ
آج کی دنیا نہایت تیز رفتاری کے ساتھ ترقی کی منازل طے کر رہی ہے۔ ایک پڑھی لکھی خاتون ہی اس نئے ماحول سے بہتر طور پر مطابقت پیدا کر سکتی ہے۔ عورت کائنات کا جمال، شاہکار اور ایک دلکش وجود ہے، جس کے دم سے حیات قائم ہے۔ عورت کے بغیر انسانی نسل کا […]
سیکریٹری تعلیم : عثمان احمد صاحب
محترم جناب سیکریٹری عثمان احمد صاحب! آج میں آپ کو براہ راست مخاطب کر رہا ہوں۔ اگر یہ براہ راست انداز خطاب آپ کو ناگوار گزرے تو پیشگی معذرت خواہ ہوں۔ مگر کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو فائلوں، نوٹس اور رپورٹس کے بجائے دل سے دل تک پہنچانے کی ضرورت ہوتی ہیں، میں بھی […]
بلٹ پروف گاڑیاں
ایک تقریب میں شرکت کے لیے صدر کی طرف جانا ہوا .راستے میں ایک ناکے پر رکے تو نظر تھریٹ میٹر پر پڑی ۔جی ہم پشاور کے شہری گزشتہ چند سال سے مختلف سڑکوں پر نصب اس تھریٹ میٹر کے عادی ہو گئے ہیں ۔اس دن سوئی ریڈ کلر کے آخر میں آ کر رکی […]
کراچی: سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، ریسکیو آپریشن جاری
کراچی: سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی۔ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے گل پلازہ کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے جہاں سے مزید 2 لاشوں کے کچھ حصے ملے ہیں جنہیں فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سانحہ میں جاں […]
تیراہ: آپریشن ، در بہ در عوام اور پائیدار امن
اسلام آباد میں سینیٹ کے اجلاس کے دوران عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا خطاب محض ایک رسمی تقریر نہیں تھا بلکہ یہ خیبر پختونخوا کے سابقہ فاٹا اور بالخصوص تیراہ کے عوام کے لیے ایک سنجیدہ ریاستی مؤقف اور اجتماعی ضمیر کو جھنجھوڑنے والی آواز تھی۔ ان کا خطاب […]
نظریۂ زاویۂ نظر (Perspectivism)
نطشے (Nietzsche) ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ سچ دریافت نہیں کیا جاتا بلکہ پیدا کیا جاتا ہے، اور ہر فلسفہ کسی نہ کسی مخصوص مقام، مزاج، جبلت اور تاریخی حالات سے جنم لیتا ہے۔ اس کے نظریۂ زاویۂ نظر کو قبول کرتے ہوئے میں یہ بات بنیاد بناتا ہوں کہ نہ اخلاقیات تاریخ سے بالاتر […]