پہلے کچھ لوگ ہوا کرتے تھے

یہ برس کچھ عجب رنگ سے نمودار ہوا ہے۔ دلوں کے حوصلے شل کرتا ہوا۔ یوں ہر برس فروری کے پہلے ہفتے کا انتظار رہا کرتا تھا۔ خزاں کی بے برگ شاخوں پر کونپلوں اور شگوفوں کی نمود سے خوابوں کو امید بخشتا ہوا۔ اس برس کیفیت بدل گئی ہے۔ آنکھ کو کچھ اور ہی […]

انسانوں اور فرشتوں میں کیا فرق ہے

ٹھیک سے یاد نہیں یہ بات کہاں پڑھی تھی، بس مفہوم یاد ہے، کچھ اِس قسم کا تھا: ”بندے کا پیٹ بھرا ہوا ہو، بینک میں مناسب سے پیسے ہوں اور کوئی مجبوری نہ ہو تو اخلاقیات کا جھنڈا اُٹھانا آسان ہوتا ہے۔ اخلاقی اقدار کے بارے میں گفتگو اُس وقت اچھی لگتی ہے جب […]

خیبرپختونخوا: مالی سال کے پہلے6 ماہ میں قرضے809 ارب سے تجاوز کرگئے

پشاور: خیبرپختونخوا میں رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران لیے گئے قرضوں کا حجم 809 ارب روپے سے تجاوز کرگیا۔ محکمہ خزانہ کی دستاویزات میں کے مطابق صوبائی حکومت نے مجموعی طور پر 102 ترقیاتی منصوبوں کے لیے قرضے حاصل کیے اور ان قرضوں کا حجم 809 ارب روپے سے تجاوز کر […]

ملینئم کی رات

سارا سیمی پلاٹنسک شہر ملینئم نائٹ کیلئے متجسس تھا لیکن (Y2K) کی افواہ پھیلی تھی کہ ایٹمی میزائیلوں کے سوفٹ ویئر میں جونہیں یکم جنوری 2000 کی تاریخ تبدیل ہوگی یہ خود بخود فائر ہو کر ساری دنیا تباہ کر دیں گے، شام تک ٹی وی پر خبر نشر ہو چکی تھی کہ اس مسئلے […]

ٹیبل سٹوریز اور یوٹیوبی صحافت

ہمارے یہاں صحافت کو مذاق بنا دیا گیا ہے۔ کئی ایسی خبریں چینلز پہ باخبر ذرائع یا ذرائع کے نام پہ چلائی جاتی ہیں جو دیکھتے، سنتے ہی "ٹیبل سٹوریز” معلوم پڑتی ہیں جو دو تین بڑے سوٹے لگانے کے بعد "سینئر تجزیہ کار” ازخود گھڑ لیتے ہیں۔ کچھ برس پہلے ایک ایسے ہی فنکار […]

فہمِ دین میں عقل اور نقل کا مقام ؛ ایک علمی نظر

موضوع کا تعارف: یہ تحریر "عقل اور نقل” کے موضوع پر روشنی ڈالتا ہے، جس میں انسانی عقل اور وحی (نقل) کے درمیان تعلق اور حدود کو واضح کیا گیا ہے۔ مضمون میں بتایا گیا ہے کہ خدا سے تعلق اور دینی احکام کی اصل بنیاد وحی یعنی نقل ہے، جبکہ عقل اس میں تفہیم […]

شیخوپورہ: معذور بھائی کے سامنے بہن زیادتی کے بعد قتل

شیخوپورہ میں نامعلوم ملزمان نے معذوربھائی کے سامنے بہن سے زیادتی کرکے اسے قتل کر ڈالا۔ پولیس کے مطابق 15 سالہ مناہل بتول کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا اندوہناک واقعہ فیروز والا کی آبادی لبان والا میں پیش آیا۔ ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ مناہل بتول کے اہلخانہ شادی پر […]

نیم حکیم خطرۂ جان

یہ کہاوت تو آپ نے ضرور سنی ہوگی: "نیم حکیم خطرۂ جان، نیم ملا خطرۂ ایمان۔” اس مثال سے مجھے ایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر یاد آ گئے جو ہمارے محلے میں رہتے تھے اور خاصے مشہور بھی تھے۔ ایک دن میں نے ایک دوست سے ان کے بارے میں رائے پوچھی تو اس نے اپنا تجربہ […]

آسٹریا کا 14 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنیکا فیصلہ

آسٹریلیا نے چند ماہ پہلے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کی تھی۔ اس کے بعد سے دنیا کے مختلف ممالک میں اس طرح کی تجاویز سامنے آئی تھیں اور اب ایک یورپی ملک میں ایسا کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ آسٹریا کی جانب […]

اسلام آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے معروف تاجر جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پوش علاقے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے معروف تاجر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز فارم ہاؤس میں پیش آیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سےمعروف بزنس مین عامر اعوان شدید زخمی ہوئے تھے جوکہ آج دوارن علاج دم توڑ گئے۔ پولیس […]