ملک یوسف کے ڈرامے (1)
ملک یوسف فرام فیصل آباد صحیح معنوں میں رنگ باز انسان تھا، گہری سانولی رنگت، بھاری بھرکم ڈیل ڈول، کھانا پکانے کا ماہر اور اس سے بھی بڑھ کر گفتار کا غازی، باتوں باتوں میں ہی بغیر کوئی پراڈکٹ دکھائے مدمقابل کو بیچنے اور اس کو یہ یقین دلانے کا ماہر تھا کہ تم کو […]
حادثاتی ایٹمی جنگ: ٹیکنالوجی کے ہاتھوں انسانیت کا مستقبل
تاریخ کی سب سے خطرناک جنگیں ہمیشہ دانستہ فیصلوں کا نتیجہ نہیں ہوتیں۔ اکثر جنگیں غلط فہمی، غلط اندازے، ٹیکنالوجی کی ناکامی یا بروقت رابطے کی عدم موجودگی سے جنم لیتی ہیں۔ ایٹمی دور میں یہ خطرہ ناقابلِ تصور حد تک بڑھ چکا ہے۔ روایتی جنگیں اگر حادثاتی طور پر شروع بھی ہو جائیں تو […]
پاکستان میں 2025 میں دہشتگردی کے واقعات میں 34 فیصد اضافہ ہوا: رپورٹ
پاکستان انسٹیٹیویٹ آف پیس اسٹیڈیز کی جانب سے پاکستان سکیورٹی رپورٹ 2025 جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2025 میں 699 حملے ہوئے اور دہشتگردی کے واقعات میں 34 فیصد اضافہ ہوا، دہشتگرد حملوں میں 1034 افراد جاں بحق ہوئے اور اموات میں 21 فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا […]
سایہ نہیں شیشہ دیکھ کر فیصلہ کریں
ایک تصویر اپ کے سامنے ہے جو محض تصویر نہیں بلکہ ضمیر پہ دستک ہے کہ کیا ہم جو اپنی ذات، مال اور دولت اور طاقت کے نشے میں وہ خود کو اس مقام پر فائز سمجھتے ہیں کہ دوسرے ہمیں جاہل،کمزور اور چھوٹے لگنے لگتے ہیں مگر سائے کی طرح وہ ہمارا خیالی پلاؤ […]
وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں شیڈول بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا مختصر اجلاس ہوا جس میں کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے 3 دسمبر اور 30 دسمبر کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں وفاقی […]
برطانیہ میں شدید برفباری کا الرٹ جاری، سفری نظام متاثر ہونے کا خدشہ
برطانیہ میں برفباری کا الرٹ جاری کرتے ہوئے امبر اور یلو وارننگز جاری کردی گئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پورے برطانیہ میں سردی کی لہر جاری ہے جس وجہ سے امبر کولڈ ہیلتھ الرٹ نافذ کیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں شدید برفباری کا […]
پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
اسلام آباد: پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اورسہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ نئے سال کے آغاز پر پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا، پاکستان میں 257 بھارتی قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کیا […]
چترال کے پہاڑ برف کی لپیٹ میں
چترال کے پہاڑ برف کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔ دسمبر کی آخری رات ہے۔ کل نئے سال کا سورج طلوع ہوگا۔ کل تک میدانی علاقے بھی برف کی لپیٹ میں آ چکے ہوں گے۔ موسم مزید سرد پڑ جائے گا۔ ہوا میں ایک اور طرح کی ٹھنڈ در آئے گی۔ سانس منجمد ہوتی محسوس […]
اسکالر ڈائریز: ٹور ڈی یورپ (قسط 1)
داستانِ ریگا: ایک اتفاق، ایک موقع قصہ شروع ہوتا ہے کچھ یوں کہ اگست 2018 میں مجھے یہ پتا نہیں تھا کہ لٹویا بھی کوئی ملک ہے، یہ میرا حسنِ اتفاق کہہ لیں یا نالائقی۔ مگر شینگن میں ہونے کے باوجود میرا لٹویا سے کوئی واسطہ نہیں پڑا، نہ کبھی لکھا نہ کبھی پڑھا۔ حالانکہ […]
اسلام میں انسانی وقار : حقوق اور عدل کی قرآنی بنیادیں
معزز سامعین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا المیہ یہ رہا ہے کہ طاقت نے ہمیشہ حق کو دبانے کی کوشش کی، اور کمزور انسان کو اس کے بنیادی وقار سے محروم کیا گیا۔ مگر جب قرآن نازل ہوا تو اس نے سب سے پہلے انسان کو اس کا […]