بینظیر بھٹو کا قتل اور ریاستی احتساب کا بحران

27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی میں بینظیر بھٹو کا قتل محض ایک سیاسی رہنما کی جان لینے کا واقعہ نہیں تھا، بلکہ یہ پاکستان میں شہری سیاست کی حیثیت، ریاستی طاقت کے ڈھانچے اور سچ کو دبانے کی روایت کا ایک کھلا مقدمہ تھا۔ برسوں گزر جانے کے باوجود یہ سانحہ آج بھی حل طلب […]

کیا امت واقعی یتیم ہو گئی ہے؟

گزشتہ دنوں حضرت پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب کا انتقال ہوا۔ یہ خبر امت کے لیے ایک بڑا صدمہ تھی۔ آج ایک اور گمنام مگر عظیم مذہبی شخصیت بھی دنیا سے رخصت ہو گئی، جنہیں دنیا کم جانتی تھی مگر ان کی زندگی اور تحریک گزشتہ برسوں میں زیړ نظر رہی۔ ان کی خاموش محنت نے […]

نیاز فتح پوری صاحب کا استفتاء اور حکیم الامت رحمہ اللہ کا جواب!

منصب فتوی کی نزاکت فتوی محض علمی واجتہادی رائے کا اظہار نہیں ہے، نہیں یہ صرف کسی مسئلے کی تحقیق و تنقیح ہے، بلکہ ایک نہایت حساس، نازک ذمہ داری ہے، مفتی منصب شارع پر نمائندہ کی حیثیت سے جلوہ افروز ہوکر گویا حکم خداوندی پر دستخط کر رہا ہوتاہے. ابن القیم نے اپنی وقیع […]

پاکستان افغانستان تعلقات: حقیقت پسندی کے آئینے میں

پاکستان اورافغانستان کے تعلقات کا سنجیدہ تجزیہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک اسے جذباتی بیانیے اور سفارتی خوش فہمیوں سے نکال کر ریاستی صلاحیت، سلامتی اور زمینی حقائق کی بنیاد پر نہ پرکھا جائے۔ ایک محقق کے طور پر دیکھا جائے تو یہ تعلق دراصل ایک نسبتاً فعال ریاست اور ایک طویل عرصے […]

گمبٹ میں ملنے والی سہولیات کا کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد کے اسپتال بھی مقابلہ نہیں کرسکتے: بلاول

چیئر مین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ صحت کی سہولتوں میں ہمارا مقابلہ کسی صوبے سے نہیں دنیا سے ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز لاڑکانہ میں بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کےکانووکیشن میں شرکت کی جہاں انہوں نے فارغ التحصیل طلبہ میں اسناد بھی تقسیم کیں۔ اس موقع پر چیئرمین […]

پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

پی آئی اے نے مانچسٹر کے بعد اسلام آباد سے لندن کے لیے بھی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، لندن کی پروازیں ہیتھرو ائیرپورٹ کے […]

والدین کیجانب سے شادی کیلئے دباؤ، بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی، آخری نوٹ وائرل

بھارت کی تامل اور کنٹر فلم انڈسٹری کی اداکارہ نندنی نے والدین کی جانب سے مرضی کے خلاف شادی کے لیے دباؤ ڈالنے پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نندنی سی ایم نے بنگلور میں اپنے گھر میں خودکشی کی، اور مرنے سے قبل انہوں نے ایک تحریری نوٹ بھی چھوڑا۔ اداکارہ نے […]

پاکستانی کرکٹ: نوجوانوں کا مستقبل اور زمینی حقائق

اگر میں اپنی یادداشت پر زور دوں تو 1992ء کی بات ہے، جسے آج 2025ء میں ہوبہو لکھنا تو مشکل ہے مگر اتنا یاد ہے کہ بابا نے ریڈیو لگایا ہوا تھا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے فائنل یا سیمی فائنل کے بارے میں کچھ تذکرہ ہو رہا تھا۔ بابا ایک پریکٹیکل آدمی تھے، میں […]

مولانا محمدضیاءالقاسمی ؒ،خطابت کے بے تاج بادشاہ

عالم اسلام کی عظیم شخصیت اور خطابت کے بے تاج بادشاہ حضرت مولانا محمد ضیاء القاسمی ؒ وہ خوش قسمت شخصیت ہیں جو حق بات کہنے بیان کرنے، دوسروں کے دل و دماغ میں اتارنے کا فن اور سلیقہ جانتے تھے،آپؒ کو بر صغیر میں ”ترجمانِ دیوبند“ کی حیثیت حاصل تھی، مولانا محمد ضیاء القاسمیؒ […]

جرگہ : روایت یا رکاوٹ

پچھلے کالم میں راقم نے جرگہ کی اہمیت کو مکمل طور پر مسترد نہیں کیا بلکہ اس تاریخی مصالحتی نظام میں وقت کے ساتھ رونما ہونے والی منفی تبدیلیوں اور عدل و انصاف کی فراہمی کے حوالے سے خامیوں اور ان کے مضر اثرات کو واضح کیا تھا۔ تاہم، پورا نقطہ نظر سمجھے بغیر ہی […]