کمزور بصارت کے افراد کیلئے موبائل ایپلی کیشن تیار
لندن……کمزور بصارت کے افراد کیلئے بڑی خوشخبری ہے، انوکھی موبائل ایپلی کیشن تیارکرلی گئی۔ برطانیہ میں تیار کی گئی ایک موبائل ایپ کمزور بینائی والوں کے لئے آنکھیں بن جائیں گی۔ جدید موبائل ایپ کے ذریعے کمزور بینائی والے افراد بھی دیکھ سکیں گے۔ [pullquote] جادوئی ایپ کی مدد سے ایک سیکنڈ میں تین اشیاء […]
پیمرا کی جانب سے جیو نیوز ، آے آر وائی اور رائل ٹی وی کو شو کاز نوٹس
پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جیو نیوز کو شو کاز نوٹس جاری کیا گیا ۔ شوکاز میں جیو انٹرٹینمینٹ کے سابق صدر ڈاکٹر عامر لیا قت حسین کی جانب سے ٹی وی پر گشتی ،کنجری جیسے الفاظ استعمال کرنے اور تحریک انصاف کے کارکنان کے بارے میں نازیبا مفہوم پر مبنی الفاظ نشر […]
واٹس ایپ کے اپ ڈیٹ میں نئے زبردست فیچرز
مشہور سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ یوں تو اینڈرائڈ اور آئی فون پر دستیاب ہے، تاہم تازہ ترین اپ ڈیٹ کے ذریعے نئے فیچرز کا مزہ اٹھانے میں اینڈرائڈ صارفین ہمیشہ سے ہی خوش قسمت ٹھہرے ہیں۔ واٹس ایپ کے تازہ ترین اپ ڈیٹ میں بھی کچھ نئے زبردست فیچرز مہیا کئے گئے ہیں […]
پاکستان کا سب سے بڑا ائیرپورٹ تعمیر کرنے کا معاہدہ طے پا گیا
پاکستان میں اب جلد ہی ایک نیا ائیر پورٹ تعمیر ہونے جارہا ہے جسے پاکستان کا سب سے بڑا ائیر پورٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہوگا- یہ نیا ائیرپورٹ پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں تعمیر کیا جائے گا- اس نئے ائیرپورٹ کی تعمیر کے حوالے سے حال ہی میں پاکستانی اور […]
ایک مسلمان لڑکی دنیا کی کم عمر ترین لیڈی ڈاکٹر بن گئی
انسان اگر کچھ حاصل کرنے کی ٹھان لے تو اس کا راستہ دنیا کی کوئی رکاوٹ اور مشکل نہیں روک سکتی- اور ایسا ہی جذبہ ہم فلسطین سے تعلق رکھنے والی ایک مسلمان طالبہ اقبال الاسد میں بھی دیکھ سکتے ہیں جس نے نامساعد حالات کے باوجود دنیا کی سب سے کم عمر ترین خاتون […]