آپ شادی ایک اور نکاح کئی کر سکتے ہیں ۔

ممتاز عالم دین جامعہ عبیدیہ ملتان کے مہتمم مفتی عبد القوی نے کہا ہے کہ جو کچھ انہوں قرآن اور سنت سے سیکھا ہے ، اس کے مطابق شادی ایک اور نکاح کئی کئے جا سکتے ہیں ۔ مفتی عبدالقوی نے کہا کہ اس عمل سے معاشرے سے زنا اور بدکاری کا خاتمہ ہو گا […]