پیپلزپارٹی کے لیے معافی تو بنتی ہے!!!
ذرا!ایک لمحہ سوچئے تو سہی اگرسن70 کے انتخابات کے بعد ذوالفقارعلی بھٹو یہ کہہ دیتے کہ اکثریت شیخ مجیب کی ہے، حکمرانی بھی انہی کو ملنی چاہئے تو کیا یہ بہترنہ ہوتا؟ اگروہ شیخ مجیب کا مینڈیٹ تسلیم کرلیتے توکیا نتیجہ نکلتا بھلا، تھوڑا سا حساب کتاب کرکے تو دیکھیں!! کیا پاکستان متحد نہ رہتا؟؟؟؟ […]