میثاق مدینہ اور قرارداد مقاصد کی روشنی میں تمام مسلم و غیر مسلم شہریوں کو برابر سمجھا جائے. اسلامی یونیورسٹی میں سیاسی ، مذہبی اور سماجی رہ نماوں کا کانفرنس کے اختتام پر متفقہ اعلامیہ
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ادارہ تحقیقات اسلامی کے زیر اہتمام بین العقائد ہم آہنگی اور بقائے باہمی پر پیغام پاکستان کی روشنی میں منعقدہ