ایمسٹرڈیم: ٹوائلٹ پیپر کے تصور ہی سے عام لوگوں کو گھن آنے لگتی ہے مگر اب یورپی سائنسدانوں نے ایک ایسا طریقہ ایجاد کرلیا ہے جس کی مدد سے استعمال شدہ ٹوائلٹ پیپر سے صاف ستھری بجلی بنائی جاسکتی ہے۔ ہالینڈ کی یونیورسٹی آف ایمسٹرڈیم اور یونیورسٹی آف اترخت میں کیمیادانوں کی مشترکہ ٹیم نے […] Read more
لندن: برسٹل میں یونیورسٹی آف ویسٹ انگلینڈ (یوڈبلیو ای) میں زیرِ تعلیم پاکستان کی ہونہار طالبہ نیہا چوہدری نے پارکنسن کے مریضوں کےلیے ایک اسمارٹ چھڑی بنائی ہے جس سے دنیا بھر میں لاکھوں افراد استفادہ کرسکتے ہیں۔ تفصیل کےمطابق نیہا چوہدری کے دادا پارکنسن کے مرض میں مبتلا تھے اور گزشتہ سات برس تک […] Read more
تل ابیب، اسرائیل: ماہرین نے مختلف کیمیائی مرکبات کی مدد سے ایسی کپاس تیار کرلی ہے جو رات میں نہ صرف روشن نظر آتی ہے بلکہ مقناطیسی قوت کی بھی حامل ہے۔ اسرائیل میں واقع ویزمان انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین نے تجربہ گاہوں میں تیار کردہ ایک آمیزہ (مکسچر) کپاس میں شامل کیا جس سے […] Read more
بیجنگ: کاغذ یا لکڑی کی طرح پلاسٹک گھل کر ختم نہیں ہوتا اور طویل عرصے تک موجود رہ کر ماحول کو آلودہ کرتا ہے لیکن پاکستان کے کوڑے میں ایک فنگس کا انکشاف ہوا ہے جو پلاسٹک کو چند ہفتوں میں گھلا کر ختم کر سکتی ہے۔ پوری دنیا کی فضا، پانی، سمندر اور زمین […] Read more
چینی کمپنیاں پاکستان میں بتدریج اپنی گاڑیاں متعارف کرا رہی ہیں اور اب ایک کمپنی ہائی اسپیڈ نے ملک میں نئی 150 سی سی موٹرسائیکل پیش کی ہے۔ پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق کیفے ریسر انفنٹنی نامی یہ موٹر سائیکل وزن میں ہلکی ہے جبکہ اسے رفتار اور صارف کے آرام کے لیے تیار […] Read more
کراچی: ایک تازہ جائزے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان ان پانچ ممالک میں شامل ہے جو بڑے پیمانے شہروں اور صنعتوں کی نکاسی کا پانی زراعت میں استعمال کررہے ہیں۔ ان ممالک میں چین، ایران، بھارت اور میکسیکو شامل ہیں۔ اس مطالعے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پوری دنیا میں آلودہ […] Read more
سان تیاگو: چلی کے سائنسدانوں نے تھری ڈی پرنٹنگ کی مدد سے ایک روبوٹ تیار کیا ہے جو فطرت سے سبق لیتے ہوئے اپنی دم گھما کر مٹی اور ریت میں سوراخ کرسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس روبوٹ کو حادثات کے بعد لوگوں کی جان بچانے میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اگرہم قدرت […] Read more
بھارت کی جانب سے نیوی گیشن سیٹلائٹ کو خلاء میں بھیجنے کا تجربہ ناکامی سے دوچار ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں پہلی بار کسی نجی کمپنی کی جانب سے تیار کیے جانے والے نیوی گیشن سیٹلائٹ آئی آر این ایس ایس 1 ایچ کو خلاء میں بھیجا جا رہا تھا۔ […] Read more
کراچی 29 اگست، 2017۔ دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ چکے ہیں، تاہم اس سعادت سے محروم افراد گھر بیٹھے اپنے اسمارٹ فونز اور کمپیوٹر پر بھی مقدس مقامات کی زیارت اب براہ راست کرسکتے ہیں۔ سعودی عرب کی وزارت ثقافت و اطلاعات (ایم او سی آئی) […] Read more
انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی وائی ٹرائب نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایل ٹی ای ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی نیٹ ورک پر 200 ایم بی پی ایس اسپیڈ کے سنگ میل کو عبور کیا ہے۔ پرو پاکستانی کی ایک رپورٹ کے مطابق کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی سروس ہے […] Read more