نوے ژوند تنظیم کی اسلام آباد دھماکے کی شدید مذمت، جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت: امن و استحکام کے دشمن عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ۔
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی: روخانہ رحیم وزیر) نوے ژوند ادبی، ثقافتی اور فلاحی تنظیم اسلام آباد کے چیئرمین نسیم مندوخیل اور تنظیم کے عہدیداران نے