سانحہ ماڈل ٹاؤن؛ رپورٹ پبلک نہ کرنے پرشہبازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

لاہور: عدالتی حکم کے باوجود سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ منظرعام پرنہ لانے پر شہبازشریف اور رانا ثنا اللہ سمیت کئی حکومتی اورسرکاری افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکرادی گئی۔ آئی بی سی کے مطابق عوامی تحریک کی جانب سے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف، چیف سیکرٹری اورہوم سیکرٹری کے خلاف توہین عدالت […]

افغانستان میں سربراہ حزب اسلامی گلبدین حکمت یار کو نمازی نے جوتا دے مارا

کابل: روس کے خلاف افغان جنگ سے شہرت حاصل کرنے والے، حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار پر خطبہ جمعہ کے دوران ایک نمازی نے جوتا پھینک مارا۔ خبروں کے مطابق گلبدین حکمت یار افغان صوبے ہرات کی ایک جامع مسجد میں جمعے کا خطبہ دے رہے تھے کہ وہاں موجود ایک نمازی نے […]

نازیبا تصاویر؛ پاکستانی اداکار ماہرہ خان کی حمایت میں بول پڑے

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی نیویارک میں رنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ پیتے ہوئے تصاویر پر پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے دیگر فنکاروں نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور بھارتی اداکار رنبیر کپور کی نیویارک میں آدھی رات کو سگریٹ پیتے ہوئے وائرل […]

پاکستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی کمی نہیں، وسیم اکرم

کراچی: اپنے دور کے عظیم آل راؤنڈ اور سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی کمی نہیں، جنوبی پنجاب میں باصلاحیت کرکٹرز کو دیکھ کر دنگ رہ گیا۔ مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے آئیڈیے کا […]

راولپنڈی: شوہرکے ہاتھوں ناراض بیوی اورسسر قتل

راولپنڈی: ڈھوک چراغ دین میں شوہر نے ناراض بیوی اور سسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ آئی بی سی کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ڈھوک چراغ دین میں شوہراپنے بھائیوں کے ہمراہ گھرمیں داخل ہوا اوراندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 28 سالہ اہلیہ رباب اورسسراسلم جاں بحق ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق […]

ایک انجکشن سے درجنوں دوائیں ایک ساتھ دی جاسکیں گی

بوسٹن: چھوٹے بچوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کےلیے انہیں وقفے وقفے سے ویکسین لگوانی پڑتی ہے جس سے ایک طرف بچے کو بار بار تکلیف اٹھانی پڑتی ہے تو دوسری جانب والدین کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ لیکن اب میساچیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے تھری ڈی […]

ٹوائلٹ پیپر سے صاف ستھری بجلی کا حصول

ایمسٹرڈیم: ٹوائلٹ پیپر کے تصور ہی سے عام لوگوں کو گھن آنے لگتی ہے مگر اب یورپی سائنسدانوں نے ایک ایسا طریقہ ایجاد کرلیا ہے جس کی مدد سے استعمال شدہ ٹوائلٹ پیپر سے صاف ستھری بجلی بنائی جاسکتی ہے۔ ہالینڈ کی یونیورسٹی آف ایمسٹرڈیم اور یونیورسٹی آف اترخت میں کیمیادانوں کی مشترکہ ٹیم نے […]

دیوقامت مینڈک جو ڈائنوسار کا شکار کرتا تھا

کیلیفورنیا: ماہرین رکازیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے مڈغاسکر سے 2008 میں دریافت شدہ ایک معدوم مینڈک کے رکازات (فوسلز) کا جائزہ لینے کے بعد دریافت کیا ہے کہ اس کے جبڑے غیرمعمولی طور پر طاقتور تھے۔ یہ اپنے نوک دار دانتوں کی مدد سے ڈائنوسار کی کھال تک پھاڑ سکتا تھا اور شاید […]

نوازشریف نے آج لندن میں اہم اجلاس طلب کرلیا

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے آج لندن میں اہم اجلاس طلب کرلیا۔ میڈیا کے مطاق سابق وزیراعظم نواز شریف نے آج لندن میں اہم اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیراعلیٰ شہبازشریف، وفاقی وزرا زاہد حامد، خواجہ آصف، وفاقی وزرا اسحاق ڈار، برجیس طاہراور نوازشریف کی بیٹی مریم نوازبھی شریک ہوں […]

بھارت میں یوکرائن کے سفیر کا آئی فون چھن گیا

نئی دہلی: پاکستان پر دہشت گردی کا الزام عائد کرنے والے بھارت کا یہ حال ہے کہ وہاں غیر ملکی سفیر بھی محفوظ نہیں ہیں اور دن دیہاڑے ایک راہزن بھارت میں تعینات یوکرائن کے سفیر ڈاکٹر اگور پولکا کا مہنگا فون چھین کر رفو چکر ہو گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرائن کے […]