بےنظیر اور مرتضیٰ بھٹو کو آصف زرداری نے قتل کرایا، پرویز مشرف
دبئی: سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ بے نظیر اور مرتضیٰ بھٹو کے قتل میں آصف علی زرداری ملوث ہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف نے اپنے ویڈیو پیغام الزام لگایا ہے کہ بے نظیر بھٹو کو ان کے شوہر آصف علی زرداری نے قتل کرایا، راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے […]
مقدمات کافیصلہ آنےتک اسحاق ڈارمستعفی ہوجائیں، سینیٹ کمیٹی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نےسفارش کی ہے کہ اسحاق ڈاراپنےخلاف کیسزکافیصلہ ہونےتک مستعفی ہوجائیں۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران سلیم مانڈوی والاکا کہنا تھا کہ وزیرخزانہ کےخلاف مقدمات سےروزخبربنےگی جس سےپاکستان کی بدنامی ہوگی۔
سر رہ گزر آئو گھر صاف کریں!
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے:گھر کی صفائی ہونی چاہئے، خواجہ آصف کے بعد وزیراعظم نے بھی کہہ دیا گھر کی صفائی ضروری ہے، یہ بڑی اچھی بات ہے کیونکہ گھر ہی میں تو جگہ جگہ غلاظتوں کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں اگر 70برس صفائی میں صرف کئے ہوتے تو آج یہاں پاناما کا […]
گردنوں کی فصل
کیا یہ احساس کی موت ہے یا زمانہ کروٹ بدلنے والا ہے ؟گردنوں کی فصل کیا پک چکی؟ فخر الدین جی ابراہیم چیف الیکشن کمشنر بنائے گئے تو عرض کیا تھا: ساری دنیا میں جہاندیدہ انتظامی افسروں کو یہ ذمہ داری سونپی جاتی ہے ، مملکتِ خداداد میں کیوں نہیں ؟ یہ پیچیدہ اور نازک […]
کیا ہم رہ گئے؟
(دوسری قسط ) تقسیم ہند کے بعد ہندو‘ صنعتی مراکز میں اپنی ملیں اور کارخانے چلا رہے تھے۔ متعصب ہندوئوں نے جہاں تک ممکن ہو سکا‘ مسلمان صنعت کاروں کے لئے‘ مارکیٹ کوناسازگار بنانا شروع کر دیا۔ برآمدات و درآمدات کا تجربہ رکھنے والے مسلمان صنعت کار‘مقامی اور عالمی منڈیوں میں مارکیٹنگ کا تجربہ رکھتے […]
ڈاکٹر کی تلاش
نرگسیت ایک نفسیاتی بیماری ہے جو عام طور پر بڑے بڑے لوگوں کو لاحق ہو جاتی ہے لیکن آج کل یہ بیماری چھوٹے لوگوں کو بھی لاحق ہونے لگی ہے کیونکہ چھوٹے لوگوں کی خواہشیں بہت بڑی ہو گئی ہیں۔ نرگسیت کا مریض خود پرستی اور خبط عظمت میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ اپنی ادائوں […]
عقل اور معقولیت کو الوداع
قومی اسمبلی کے حلقہ 120 کے ضمنی انتخابات ،جنہیں ایک طرح کا ریفرنڈم قرار دیا جارہا تھا، کا نتیجہ آگیا۔ میڈیا پر گرما گرم بحث ومباحث کا سلسلہ تھمنے کانام نہیں لے رہا۔پی ایم ایل (ن) کی کامیابی کی تمام ممکنہ زاویوں سے جانچ جاری ہے۔ اس حلقے میں ہونے والے ضمنی الیکشن کی اہمیت […]
این اے 120کے معاملہ پر آرمی چیف انکوائری کروایں
گزشتہ سوموار کے روز قومی اسمبلی اور سینیٹ کی دفاع سے متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے ممبران کی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی جس کےبارے میں میڈیا میں کافی مثبت رپورٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں کھل کر دونوں اطراف سے باتیں کی گئیں اور اس امید کا اظہار کیا گیا کہ سول ملٹری کے درمیان اس […]
سونا350 روپے تولہ مہنگا،52600روپے کا ہوگیا
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت7 ڈالر کے اضافے سے 1315 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب350 روپے اور300 روپے کااضافہ ہوگیا ہے۔ جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی […]
دہشت گردی کو دوبارہ پنپنےنہیں دیں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ امن کپ کےذریعے ثابت کریںگےپاکستان پرامن ملک ہے۔دہشت گردی کو دوبارہ پنپنےنہیں دیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق نقل مکانی کرنے والوں کی بحالی کا عمل تقریباً مکمل ہوگیاہے۔ میجر جنرل آصف غفور نے مزید کہا کہ فاٹا میں […]