رات میں چمکنے اور مقناطیسی قوت رکھنے والی کپاس تیار

تل ابیب، اسرائیل: ماہرین نے مختلف کیمیائی مرکبات کی مدد سے ایسی کپاس تیار کرلی ہے جو رات میں نہ صرف روشن نظر آتی ہے بلکہ مقناطیسی قوت کی بھی حامل ہے۔ اسرائیل میں واقع ویزمان انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین نے تجربہ گاہوں میں تیار کردہ ایک آمیزہ (مکسچر) کپاس میں شامل کیا جس سے […]

ناکامی پر دکھی اور جذباتی ہونا اگلی کامیابی کو ممکن بناسکتا ہے

ٹیکساس: یونیورسٹی آف کینساس میں مارکیٹنگ کے پروفیسر نیول نیلسن نے کہا ہے کہ اگر کسی کام میں ناکامی ہوجائے تو ذہنی طور پر اسے جاننے کے بجائے اس کا صدمہ لینا اور جذباتی ہونا قدرے فائدہ مند ہوتا ہے۔ اس طرح سے لوگ اگلی ایسی ہی صورتحال پر اچھی کارکردگی دکھاتے ہیں اور کامیاب […]

پریانکا نے ملالہ سے ملاقات کو ناقابل یقین قرار دے دیا

نوبل امن یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ٹوئٹر پر اپنی پریانکا چوپڑا سے ملاقات کی تصویر شیئر کی ہے جس پر پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ انہیں یقین نہیں ہوتا کہ وہ ملالہ یوسفزئی سے ملی ہیں۔ بالی ووڈ اسٹار پریانکا چوپڑا اداکاری کے ساتھ سماجی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں […]

عرفان نے6 ماہ کی پابندی کو6 سال کے برابر قراردیدیا

کراچی: فکسنگ کیس میں ملوث پائے جانے والے فاسٹ بولر محمد عرفان نے اپنی 6 ماہ کی پابندی کو 6 سال کے برابر قرار دیا ہے۔ 35 سالہ فاسٹ بولرکا اصرار ہے کہ انھوں نے کسی کا بھی احترام نہیں کھویا کیونکہ ان پر پابندی بکیز کے روابط کی رپورٹ نہ کرنے پر عائد ہوئی، […]

ایران میں بچی سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو چوراہے پر پھانسی

تہران: ایران میں سات سالہ کمسن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والے 42 سالہ مجرم اسماعیل جعفرزادہ کو سرعام پھانسی دے دی گئی ہے۔ تفتیش کے بعد جعفرزادہ پر یہ الزام ثابت ہوچکا تھا کہ اس نے سات سالہ بچی کو ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا […]

اسحاق ڈار میں تھوڑی سی بھی عزت نفس ہے تو استعفیٰ دے دیں، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر اسحاق ڈار میں تھوڑی سی بھی عزت نفس ہے تو استعفیٰ دے دیں۔ سپریم کورٹ سے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جرائم کی ماں حدیبیہ پیپر مل اصل جڑ ہے، اسحاق ڈار نے منی لانڈرنگ […]

سیزفائر لائن کے مظلوم اور اسلام آباد سرکار کی لا تعلقی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے دو ایام جاری رہنے والے اجلاس میں ن لیگ کی حکومت کیجانب سے میاں نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بطور وزیر اعظم پاکستان انکی پالیسیوں اقدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پاس کی گئی جبکہ حکومت اپوزیشن دونوں اطراف سے […]

قابل رشک بالاکوٹ کا قابل رحم پہلو

بارہ سال قبل کی قیامت صغریٰ نے جہاں قیمتی انسانی جانیں مٹی کے سپرد کئے جانے کے اندوہناک المیہ سے ہمیں دو چار کیا وہاں بنیادی سہولیات کا انفراسٹرکچر بھی بری طرح ملیا میٹ ہوا۔۔۔سکول ،ہسپتال،عدالتیں،پٹوار خانے،ڈاکخانے،غرض کہ ہر ایک آہستہ آہستہ پختہ تعمیرات شروع ہوئیں اور یہ سلسلہ ریڈ زون کی تلوار تلے آج […]

گلگت بلتستان کے مقامی اخبارات اور عوامی مسائل

کسی بهی ملک، خطہ اور شہر میں مقامی اخبارات بڑی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں ،یہ عوامی مسائل اور مشکلات کو ارباب اقتدار تک براہ راست پہنچانے کا اہم ذریعہ ہیں، اخبار کے ذریعے لوگ دنیا کے حالات اور اپنے ملک کی تازہ صورتحال سے آگاہ ہوجاتے ہیں، ایک زمانہ تها کہ گلگت بلتستان کے […]

طالبانائزیشن

یہ کہانی ذوالفقار علی بھٹو اور علامہ اقبال کے صاحبزادے ڈاکٹر جاوید اقبال سے شروع ہوتی ہے لیکن ہم کہانی کی طرف جانے سے پہلے دنیا کی ایک بڑی حقیقت بیان کریں گے‘ہم انسان اگر مستقبل کی اچھی پلاننگ کرنا چاہتے ہیں تو پھر ہمیں پہلے ماضی کا تجزیہ کرنا چاہیے‘ انسان کبھی ماضی کے […]