سنی لیون نے پورا چہرہ تبدیل کرانے کے لیے سرجری کروا لی

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نےحال ہی میں اپنی تصاویر جاری کی ہیں جن میں ان کے چہرے پر کاسمٹک سرجری نظرآرہی ہے۔ فیشن اورشوبز کی دنیا میں کاسمیٹک سرجری کااستعمال لازم و ملزوم ہوگیا ہے اب ہراداکارہ اپنے چہرے کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے کاسمیٹک سرجری کرواتی ہے، بالی ووڈ کی نامور […]

غلامی

’’اِس دنیا میں ہر اُس شخص کی رہائی کا امکان موجود ہے جو کسی قیدخانے میں بند ہے… مگر اُس شخص کی رہائی کا کوئی امکان نہیں جسے یہ علم ہی نہیں کہ وہ قید میں ہے۔‘‘ ایک زمانہ تھا جب امریکہ میں غلامی عام تھی، غلاموں کو مال اسباب کی طرح بیچا اور خریدا […]

میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا

مجھ جیسے کودن، غور و فکر سے عاری، سوشلائزیشن سے متنفر شخص کے لئے، جس کارپورٹنگ سے بھی کبھی کوئی لینادینا نہیں رہا، یہ زندگی کافی مشکل ہے کیونکہ نہ کوئی بات سمجھ آتی ہے نہ کسی بات کی کوئی خبر ہوتی ہے اس لئے ٹامک ٹوئیاں مارتا رہتا ہوں مثلاً مجھے یہ بات بالکل […]

امریکا کا ’ہلٹ پرائز‘ پاکستانی طلبہ کے نام

امریکی ریاست نیو جرسی کی رٹگرز یونیورسٹی کے 4 پاکستانی نژاد امریکی طالب علموں نے اہم ترین عالمی ایوارڈ ‘ہلٹ پرائز‘ جیت لیا۔ پاکستانی نژاد امریکی طلبہ نے اپنے آن لائن ٹرانسپورٹ سروس ’روشنی رائڈز‘ پر 10 لاکھ امریکی ڈالر کا نقد انعام بھی حاصل کیا۔ دنیا بھر کے طالب علموں میں طویل عرصے اور […]

دنیا کو ہولناک ایٹمی جنگ سے بچانے والا چل بسا

ماسکو: دنیا کو ایٹمی جنگ سے بچانے والا سابق سوویت یونین افسر چل بسا۔ سابق سوویت افسر اسٹینسلے پیٹروف روس کے دارالحکومت ماسکو کے نواحی گاؤں میں 77 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اسٹینسلے پیٹروف نے سوویت یونین اور امریکا کے درمیان ایٹمی جنگ نہیں ہونے دی تھی جس کے نتیجے میں دنیا بڑی […]

اسلام آباد سے عطاءآباد تک ،مطالعاتی دورے کی دلچسب روداد

گلگت بلتستان اس کرۂ ارضی پر اللہ تعالیٰ کی ایک حسین تخلیق ہے۔ اس علاقے میں برف پوش پہاڑوں، پُرشور دریاؤں، آبی گزرگاہوں، پھولوں اور پھلوں سے لدے درختوں کی وجہ سے ہرگام پر قدرتِ خداوندی کے جلوے نمایاں دکھائی دیتے ہیں۔ اقبال بین الاقوامی ادارہ برائے تحقیق ومکالمہ ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام […]

معرکہ ٔ لاہور کا سبق

لاہور کے حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخابات پاکستان کی سیاسی تاریخ کا منفرد معرکہ تھا۔ یہ بظاہر حکمران جماعت یعنی مسلم لیگ(ن)اور اپوزیشن کے مابین برپا تھا لیکن حکمران بڑی حد تک بے بس تھے جبکہ اصل حکمران اپوزیشن کے لئے متحرک نظر آئے۔ یہی وجہ ہے کہ اپوزیشن کی بجائے میاں نوازشریف اپنے […]

نیویارک:وزیراعظم سےجنرل الیکٹرک کے نائب صدر کی ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے نیویارک میں جنرل الیکٹرک کے نائب صدر نے ملاقات کی ہے، جس میں جنرل الیکٹرک نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہارکیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چاہتے ہیں مزید امریکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں۔ اس سے پہلے وزیراعظم اقوام متحدہ کی […]

پرانے لوگوں کے ساتھ جلد لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،گلالئی

عائشہ گلالئی نے کہا ہےکہ عمران نیازی کا تحریک انصاف میں سے تختہ الٹ گیا ہے اور اب ہم پرانے لوگوں کے ساتھ جلد لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ اکبرایس بابر،وجیہہ الدین دیگرایم این ایزاورایم پی ایزمیری قیادت میں آنےکوتیارہیں،پی ٹی آئی رہنماؤں کااجلاس ہوگا،جس میں آگے کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ […]

اب کیا ہوگا؟

’’ابتدائے عشق میں ہم ساری رات جاگےاللہ جانے کیا ہوگا آگے، مولا جانے کیا ہوگا آگے‘‘وہی ہوا جو ہونا تھا۔ جتنے سال پرانا مرض ہے، اتنے مہینے تولگیں گے اس سے نجات پانے میں لیکن خیر ہے، دیکھتے جائیں ہوتا کیا ہے۔ بیگم کلثوم نواز ایم این اے بننے کے بعد وزیراعظم بن جائیں گی؟ […]