ماہرہ خان بیٹے کی ہدایات سن کرپریشان
کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا بیٹا ازلان اتنا بڑا ہوگیا ہے کہ اب اس نے اپنی ماں کو ہی ہدایات دینی شروع کردی ہیں۔ اپنی خوبصورتی اور جاندار اداکاری سے لوگوں کو دیوانہ بنانے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے دل پر کون راج کرتا ہے، کون ہے وہ انسان جس کی بات […]
داعش نے لندن میٹرو دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی، شہر میں فوج طلب
لندن: شدت پسند تنظیم داعش نے برطانوی دارالحکومت میں زیرزمین ٹرین میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ داعش نے اپنی نیوز سروس اعماق پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہمارے جنگجو دستے نے لندن میٹرو کو نشانہ بنایا۔ دھماکے کے بعد برطانیہ بھر میں دہشت گردی کے خطرے کا الرٹ جاری کرتے […]
چینی خاتون کی 12 سینٹی میٹر طویل پلکوں نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا
بیجنگ: دلچسپ اور عجیب و غریب کے اس گوشے میں چین سے آنے والی حیرت انگیز خبریں شائع ہوتی رہی ہیں اور یہ خبر بھی اب چین سے ہی آئی ہے جہاں ایک خاتون کی پلکیں 5 انچ لمبی ہیں اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق انہیں طویل ترین پلکوں کا اعزاز حاصل […]
نواز شریف کے محاسبے سے پاکستان مزید مضبوط ہوگا، تحریک انصاف
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بادشاہت کمزور اورجمہوریت کو استحکام میسرآیا ہے اور نوازشریف کے محاسبے سے پاکستان مضبوط ہوا ہے اور مزید ہوگا۔ تحریک انصاف کے ترجمان نے وزیرداخلہ احسن اقبال کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہا کہ وفاقی وزیرداخلہ کی جانب سے […]
بھارت میں 6 بچے خونی بلیووہیل گیم کا شکارہوگئے
نئی دہلی: بلیو وہیل نامی خونی گیم روزبروز بچوں اورنوجوانوں کو اپنا شکار بنارہا ہے، لوگ اس گیم کے ذریعے خود کو نقصان پہنچانے کے ساتھ اپنی جان لینے سے بھی گریزنہیں کررہے، بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والےمزید 6 بچے اس خونی کھیل کا شکارہوگئے۔ آج کل سوشل میڈیا پربلیو وہیل نامی […]
’’جذبہ جلوس‘‘
ان دنوں پاکستان کے اسلام پسند اورا نسانیت کی خاطر جدوجہد کرنے والے مذہبی اور سماجی عمائدین‘ روہنگیائی مظلوموں پر جو ظلم و ستم ڈھائے جا رہے ہیں ‘ اس حوالے سے گہرے رنج و الم کا اظہار کر رہے ہیں۔ بعض تو اچھل اچھل کر‘ وہاں پہنچنے کے لئے جلوس نکال رہے ہیں۔ جماعت […]
(ن) لیگ کو سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننا پڑے گا، خورشید شاہ
سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ کے انکارسے کچھ نہیں ہوگا اسے سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننا پڑے گا۔ سکھرمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سیاست میں کوئی دوست دشمن نہیں ہوتا، 1997 میں نواز شریف بے نظیرکے خلاف […]
جہالت کا جن اور لیلا وتی
پارٹیشن سے پہلے سندھ میں شہر کی تعریف یہ تھی کہ اتنے خیراتی شفاخانے اور تعلیمی ادارے ہوں کہ کسی کو مایوس نہ لوٹنا پڑے۔ اس کام کے لیے سرکار کا انتظار نہ کیا جائے بلکہ جس کے پاس بھی دردِ دل اور پیسہ ہے آگے بڑھے تاکہ دوسرے بھی اس کی مدد سے آگے […]
پاکستان نے ورلڈالیون کو شکست دیکر آزادی کپ اپنے نام کرلیا
لاہور: پاکستان نے آزادی کپ کے فیصلہ کن معرکے میں ورلڈ الیون کو 33 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے آزادی کپ سیریز کے آخری معرکے میں پاکستان کے 183 رنز کے جواب میں ورلڈ الیون کی جانب سے ہاشم آملہ […]
اٹلی کے شہر میلان میں نسل پرستوں کا نماز جمعہ کے دوران مظاہرہ. مسجد سمیت مذہبی سرگرمیاں بند کرنے کا مطالبہ
اٹلی کے شہر میلان میں مقامی اطالوی نسل پرستوں نے شہر کے جنوب مغربی حصے کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے مسجد کے قریب ایک سٹال لگا رکھا تھا جس پر طرح طرح کے نعرے لکھے گئے تھے۔ انھوں نے مسجد کے باہر پلے کارڈ نصب کر […]