مجھے پلمبر بنا دو
آج کل پاکستان میں لندن کی سب سے بڑی وجہ شہرت کرپشن کے محلات ہیں۔ دوسری وجہ شہرت کو لندن پلان کہا جاتا ہے۔ یہ تو لندن پر پاکستانی تبصر ہ سمجھ لیں ۔ لیکن باقی دنیا ،لندن کو کیپیٹل آف نیشنز کہتی ہے۔ لندن میں وہ سب کچھ ہوسکتا ہے جو باقی دنیا میں […]
وہ شخص جو دماغ کے بغیر زندہ تھا
کیا کوئی شخص دماغ کے بغیر زندگی گزار سکتا ہے؟ تو اس کا جواب ہے ہاں۔ جی ہاں واقعی ایسا ممکن ہے اور ایسے واقعات بھی سامنے آچکے ہیں جنہوں نے طبی ماہرین کو دنگ کرکے رکھ دیا۔ 2007 میں ایک شخص فرانس کے ایک ہسپتال میں اپنے کسی مسئلے کے باعث گیا تو ڈاکٹر […]
شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا
پیانگ یانگ: تمام تر عالمی پابندیوں اور سختیوں کے باوجود شمالی کوریا نے ایک بار پھر بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) کا تجربہ کیا ہے جو جاپان کی فضائی حدود سے گزرنے کے بعد قریبی سمندر میں جا گرا۔ یہ 30 دن میں شمالی کوریا کی جانب سے آئی سی بی ایم […]
’کالعدم تنظیموں پر پابندی لگانا صوبائی حکومت کی ذمہ داری‘
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں موجود کالعدم تنظیموں کی نگرانی اور ان کے خلاف کارروائی کرنا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے بشمول ان تنظیموں کے جو نامزد ہونے کے بعد نئے ناموں کے تحت بحال ہوئیں۔ سینٹ نے وزیر داخلہ احسن اقبال سے کالعدم تنظیموں کی […]
پاناما کیس نظرثانی درخواستوں کی مسلسل تیسرے روز سپریم کورٹ میں سماعت جاری
اسلام آباد: پاناما کیس سے متعلق نوازشریف کے خاندان کی نظرثانی درخواستوں کی مسلسل تیسرے روزسپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے اور نوازشریف کے بیٹوں کے وکیل سلمان اکرم راجا اپنے دلائل دے رہے ہیں۔ آئی بی سی کے مطابق پاناما کی نظرثانی درخواستوں پر پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کررہا ہے۔ بنچ کی سربراہی […]
پاکستان نہیں ہارے گا
’’آپ پھر واپس آگئے ہو‘‘ میں نے ذرا سی ترشی کے ساتھ نوجوان سے پوچھا‘ نوجوان نے اپنے جسم کے ساتھ جھنڈا لپیٹ رکھا تھا‘ ماتھے پر سبز ہلالی پرچم بنوا رکھا تھا اور سر پر سبزرنگ کی ٹوپی پہن رکھی تھی‘ وہ جوش کے ساتھ بولا ’’سر میں ایک کام بھول گیا تھا‘ میں […]
این اے 120؛ کلثوم نوازکے کاغذات نامزدگی منظورکرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد: این اے 120 کے حلقے کے لیے (ن) لیگ کی امیدوار کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق این اے 120 کے حلقے کے لیے (ن) لیگ کی امیدوارکلثوم نوازکے کاغذات نامزدگی منظورکرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی گئی ہے۔ […]
آزادکشمیر میں سینکڑوں این جی اوز کی فنڈنگ، کارکردگی اور مانیٹرنگ پر سوال اٹھنے لگے
آزاد کشمیر میں 275 این جی اوز رجسٹرڈ ، 141 فعال جبکہ 134 غیر فعال ہیں۔رجسٹرڈ این جی اوز کو آزاد حکومت اور آزاد کشمیر کونسل کی جانب سے کسی قسم کی فنڈنگ نہیں کی جاتی اور حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے ان کے فنڈنگ سورس کی بھی جانچ کی جاتی ہے نہ ہی […]
اسلام آباد یونائیٹڈ نے وقار یونس کو ہیڈ کوچ و ڈائریکٹر مقررکردیا
لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 2018 کے لیے وقار یونس کو ٹیم کا ہیڈ کوچ اور ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کردیا ہے۔ وقار یونس نے کہا کہ کئی سال مصباح الحق کے ساتھ کام کر چکا ہوں، ان کے ساتھ اس وقت کام کیا جب پاکستان میں کرکٹ بہت نیچے چلی گئی تھی، […]
عراق میں ریسٹورنٹ اور چیک پوسٹ پر داعش کے حملوں میں 50 افراد ہلاک
بغداد: عراق کے جنوبی شہر ناصریہ میں شدت پسند تنظیم داعش کے دو حملوں میں 50 افراد ہلاک اور 87 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراق کے صوبے ذی قار کے ڈپٹی ہیلتھ چیف عبدالحسین الجبری نے بتایا کہ داعش کے دو حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 50 تک پہنچ […]