وزیرخارجہ خواجہ آصف ایک روزہ دورے پرترکی روانہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ خواجہ آصف ایک روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق وزیرخارجہ خواجہ آصف اسلام آباد ایئرپورٹ سے مشیرقومی سلامتی امور لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کے ہمراہ ترکی کے ایک روزہ سرکاری دورے پرروانہ ہوگئے۔ خواجہ آصف دورے کے دوران ترکی کے صدررجب طیب اردگان اوراپنے ہم منصب […]

درست کہہ رہے ہیں چوہدری نثار

جولائی کے آخری ہفتے میں فرانسیسی حکومت نے ماروی میمن کو نیشنل آرڈر آف میرٹ ایوارڈ دیا‘ یہ ایوارڈ 1963ء میں صدر چارلس ڈیگال نے شروع کیا تھا اور یہ فرانسیسی حکومت نے 2017ء میں غربت کے خاتمے کے لیے کوششوں پر ماروی میمن کو پیش کیا‘ تقریب فرنچ ایمبیسی میں تھی‘ میں بھی اس […]

نوازشریف قدم بڑھارہے ہیں مگر۔۔۔۔

میاں نوازشریف نے لڑنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ کشتیاں جلانے کے موڈ میں نظر آتے ہیں اور موت تک کا رسک لینے کو تیار ہیں۔ پاکستانی سیاسی قائدین کی صف میں وہ سب سے بڑھ کر دل میں رکھنے والے انسان ہیں۔ 1999 کا غصہ نہیں بھلاسکے تھے کہ اس میں 2017کا غصہ بھی […]

بیل اور چھکڑے میںپہچان:خارجہ پالیسی اور داخلی بندوبست

خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کی جا رہی ہے۔ چالیس برس پہلے افغان مزاحمت کے تناظر میں امریکہ دوستی اور سوویت یونین کی مخالفت پر مبنی خارجہ پالیسی مرتب کی گئی تھی۔ ان برسوں میں بہت سے اتار چڑھاؤ آئے۔ ایک اہم مرحلہ یہ تھا کہ ضیا آمریت نے اپنی خارجہ پالیسی سے مطابقت رکھنے […]

شارٹ سرکٹ …سر رہ گزر

یہ ملک کس کس بلا کی زد میں ہے، اس کی تفصیل میں جانا بھی ایک بلا سے ٹکرانا ہے سردست ہم سب شارٹ سرکٹنگ کے نشانے پر ہیں، چاروں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی جیسی صورتحال ہے، بادی النظر میں ہر قسم کی آگ شارٹ سرکٹ کی آڑ میں کبھی یہاں لگتی ہے […]

بینظیر بھٹو قتل کیس؛ پولیس افسران کی سزائیں معطل

راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پولیس افسران کی اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئےان کی سزاؤں کو معطل کردیا ہے ۔ جسٹس طارق عباسی اور جسٹس حبیب اللہ عامر پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں […]

مسئلہ روہنگیا مسلمز آخر ہے کیا؟؟؟

میانمار جسےپہلے برما کہا جاتاتھا7 صوبوں پر مشتمل ملک ہے جس میں سے رخائن میں مسلمانوں کی آبادی سب سے زیادہ ہے ۔ تقریباََ چھ لاکھ مسلمانوں کی آبادی جنہیں ” روہنگیا” کہا جاتا ہے۔ اکثر لوگوں کو کہتے سنا کہ روہنگیا کے مسلمان حالانکہ روہنگیا جگہ کا نام نہیں . ایک رپورٹ کے مطابق […]

بابائے قوم کی 69 ویں برسی؛سیاسی وعسکری شخصیات کی مزارقائد پرحاضری

کراچی: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 69ویں برسی کے موقع پر سیاسی و عسکری شخصیات نے مزار قائد پر حاضری دی ہے اور ان کے افکار پر عمل پیرا ہونے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 69 ویں برسی کی مناسبت سےگورنر سندھ محمد […]

قائداعظم محمد علی جناح کا 69واں یوم وفات آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد / کراچی: بابائے قوم و بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 69واں یوم وفات آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ آج مختلف تقریبات میں بابائے قوم کو بھر پور طریقے سے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ بانی پاکستان کی روح کے ایصال ثواب کیلیے قرآن خوانی کی گئی، […]

کیا طفیلیے (پیراسائٹس) ہمارے دوست ہیں؟

لندن: طفیلیے یا پیراسائٹس وہ جاندار ہوتے ہیں جو کسی دوسرے جاندار کے وسائل میں بن بلائے مہمان کے طور پر شریک ہوجاتے ہیں اور عموماً اپنے میزبان کےلیے مشکلات اور بیماریوں کی وجہ بنتے ہیں۔ پودوں اور جانوروں کی طرح انسان کو بھی ہر وقت ایسے طفیلیوں کا سامنا رہتا ہے جو اس کے […]