تمام ریاستی اداروں کو اپنی ذمہ داریاں آئین کے مطابق ادا کرنی چاہئیں، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ریاست کے تمام اداروں کو اپنی زمہ داریاں آئین کے مطابق ادا کرنی چاہئیں اور ججز کو ہر قسم کے اثر و رسوخ سے آزاد ہونا چاہیے۔ نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس […]
کالا دھن، کالے لوگ
تب پنڈی میں میرا آفس اقبال روڈ پر ہوتا تھا ۔ ساتھ ہی مسلم لیگ ہائوس، سامنے فر زندِ راولپنڈی کا سیاسی ڈیرہ۔ میرے ایک کلائینٹ اور دوست باشی خان جو ممبر پنجاب اسمبلی بھی رہے، اکثر آتے ۔ بہت کم لوگوں کو معلوم تھا کہ وہ فلم سازی کا شوق ر کھتے تھے۔ ایک […]
عجیب لوگ
وقت آ لگاہے۔ سنائونی آ گئی ہے۔ چودھری نثار نے ٹھیک کہا‘ پانی سر سے گزرنے والا ہے۔ کاتبِ تقدیر کے قلم کی آواز سنائی دے رہی ہے۔ این اے 120 میں نون لیگ جیت گئی تو اس کا مطلب ہو گا؟ حواریوں نے تاثر تخلیق کرنے کی تیاری کرلی ہے۔یہ کہ حکمران پارٹی کی […]
شدت پسندی اور دہشتگردی کو کیسے روکا جائے؟
کراچی میں پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کی حالیہ کارر وائیوں کے نتیجے میں انصار الشریعہ نامی ایک دہشتگرد تنظیم کا سراغ لگایا جس میں شامل اکثر نوجوان اعلیٰ تعلیمی اداروں سے منسلک رہے۔ اس تنظیم سے تعلق رکھنے والے مبینہ دہشتگردوں نے ایک سابق فوجی کرنل اور پولیس والوں کو شہید کرنے کی ذمہ […]
تینوں میں کوئی فرق نہیں
کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ جن احتساب عدالتوں میں آصف علی زرداری دھکے کھایا کرتے تھے انہی احتساب عدالتوں میں نواز شریف اور ان کے بچوں کے بھی چکر لگیں گے۔ مجھے آج بھی وہ دن یاد ہے، جنرل پرویز مشرف اس ملک کے حکمران تھے، نواز شریف ایک ڈیل کے ذریعہ سعودی عرب […]
تبدیلی
کہا جاتا ہے کہ تبدیلی ہمیشہ اچھی ہوتی ہے لیکن میں اس تبدیلی کی ہر گزبات نہیں کر رہا جو پاکستان تحریک انصاف کے ہمارے دوست گزشتہ عام انتخابات سے پہلےلانے کے دعوے کر رہے ہیں اور اب تقریبا سوا چار سال گزرجانے کے بعد اس تبدیلی کی جھلک سرکاری خزانے سے وزیراعلی ہاؤس میں […]
شمالی کوریا، جنوبی کوریا، امریکہ
گرما گرم خبر یہ ہے کہ شمالی کوریا نے ہائیڈروجن بم کا دھماکہ کرلیا ہے۔ اس میں تعجب کی بات نہیں اگر قیادت غیّور ہو تو غریب ملک بھی بہت کچھ کرسکتا ہے۔ آپ ہمارے ملک کو ہی دیکھ لیجئے، قیادت محب وطن تھی ہم غریب تھے مگر ہم نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔ […]
موازنہ لاہور و اسلام آباد
جب سے اسلام آباد شفٹ ہوا ہوں، زندگی بے رنگ سی ہوگئی ہے۔ ایسا نہیں کہ اسلام آباد میں کوئی رنگ نہیں، اسلام آباد تو رنگوں سے بھرا ہوا شہر ہے، چاروں طرف سے پہاڑیوں اور سبزہ زاروں سے گھرا ہوا۔ صرف یہی نہیں وہاں تو انسانوں کے علاوہ سور بھی کئی علاقوں میں نظر […]
سینیٹر طلحہ محمود امداد ی سامان لیکر روہنگیا مہاجر کیمپ پہنچ گئے
میانمار میں مظالم کے شکار روہنگیا مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے سینیٹر طلحہ محمود امدادی سامان لے کر بنگلادیش اور برما کے بارڈر پر قائم مہاجر کیمپ پہنچ گئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر طلحہ محمود نے کہا کہ روہنگیا مسلم مہاجروں کی حالت بہت خراب ہے ،ان کے پاس نہ خیمے ہیں […]
اوآئی سی کا میانمار سے اقوام متحدہ کو مظالم کی تحقیقات کی اجازت دینے کا مطالبہ
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے میانمار کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کو راکھائن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرنے کی اجازت دے۔ قازقستان کے درالحکومت آستانہ میں او آئی سی کے سربراہ اجلاس برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے موقع پر میانمار […]