اپنا گھر درست کریں
گزشتہ دنوںوزیر ِخارجہ خواجہ آصف اور اُن کا یہ بیان ہیڈلائنز پر چھایا رہا ۔۔۔’’ عالمی سطح پر شرمندگی سے بچنے کے لئے ہمیں اپنا گھر درست کرنے کی ضرورت ہے۔‘‘ اُنھوںنے تسلیم کیا کہ 1980 کی دہائی میں پاکستان کا سوویت یونین کے خلاف امریکی جنگ میں پراکسی کا کردار ادا کرنا ایک ’’غلطی […]
یہ نمازِ عصر کا وقت ہے
تخت کسی کا نہیں… فرمایا: ملک اللہ کا ہے‘ جسے وہ چاہے عطا کرے۔ ابدیت سفر کو ہے‘ مسافر کو نہیں۔ اکثر بادشاہوں کا انجام عبرتناک ہوتا ہے۔ دائم بادشاہی بس ایک پروردگار کی ہے۔ شہاں کہ کحلِ جواہر تھی خاکِ پا جن کی انہی کی آنکھوں میں پھرتے سلائیاں دیکھیں نون لیگ کی وفاتِ […]
پاکستان کے ’’روہنگیاز‘‘؟
پاکستانی سیاست کے بازار میں یوں تو بہت کچھ ایسا ہوا ہے، جو ”اُس‘‘ بازار میں بھی (دن دیہاڑے) نہیں ہو پاتا لیکن ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے تو ہر حد ہی پار کر دی ہے۔ انہوں نے صوبہ سندھ (خصوصاً کراچی) میں رہنے والے ”مہاجروں‘‘ کے حالات کو میانمار (برما) کے […]
پَیروں اور ذہنوں کی دوڑ
گزشتہ چند صدیوں سے مغرب میں علم و تحقیق کی طرف رجحان بڑھتا گیا اور چرچ کا ادارہ‘ دنیاوی امور سے کنارہ کشی کرتا کرتا‘ مذہبی تعلیمات میں سمٹ گیا۔ اب وہ شاید ہی کہیں دنیاوی امور میں مداخلت کرتا ہو۔ لیکن امور مملکت سے چرچ نے ایسی کنارہ کشی کی کہ وہ اب علم‘ […]
محاورہ تو سنا ہو گا : دانتوں سمیت پیدا ہونا
ہمارے ہاں جب کوئی بڑی بات کہتا ہے تو اسے یہ محاورہ سننے کو ملتا ہے : دانتوں سمیت پیدا ہوئے ہو … یعنی اسکی عقل عروج پر ہے لیکن اب اس محاورے نے حقیقت میں اپنی جگہ بنا لی ہے. گجرات: عام طور پر چھ ماہ بعد بچہ دانت نکالنا شروع کرتا ہے لیکن […]
پاکستان سری لنکا سیریز کا شیڈول جاری، آئی لینڈرز 29 اکتوبر کو لاہور آئینگے
لاہور: پی سی بی کی جانب سے سری لنکا پاکستان سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے اور مہمان ٹیم 29 اکتوبر کو ایک ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور میں کھیلے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین سیریز 28 ستمبر سے شروع ہو رہی ہے جس میں 2 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 3 ٹی […]
بھارت:اسکول میں 7 سالہ بچے کی ہلاکت پر شدید احتجاج
بھارت کےدارالحکومت نئی دہلی کے قریب واقع ایک بین الاقوامی اسکول کی انتظامیے کے رکن کی جانب سے سات سالہ بچے کو چھری کےوار سے قتل کرنے پر شدید احتجاج کیا گیا جبکہ مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا۔ گرگاؤں میں واقع ریان انٹرنیشنل اسکول کے باتھ روم سے سات سالہ بچے کی لاش […]
وزیراعظم کی ایف 16 طیارے میں بیٹھ کر فوجی مشق میں شرکت
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایف 16 طیارے میں بیٹھ کر فوجی مشقوں میں شرکت کی،وہ اس طرح فوجی مشقوں میں شرکت کرنے والے ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس کا دورہ کیا، جہاں آمد پر ایئرچیف مارشل سہیل امان […]
بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ ملک بھر کے طلبہ کےلیے مثال بن گئے.
علم ایک قوت ہے ۔ مہذب معاشروں میں تعلیمی ادارے ہی طاقت کے اصل مرکز ہوتے ہیں ۔ اسلام آباد کی بستی جی الیون ٹو کے اس پرائمری اسکول میں بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے 17 طلبہ نے اپنا علم اور تجربہ نئی نسل کے ساتھ شئیر کرنے کیلئے ڈیرا ڈال رکھا ہے جس کا […]
سعودی عرب کا قطر کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات سے صاف انکار
ریاض: سعودی عرب نے معمولی غلطی پر قطر کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز سعودی عرب اور قطر کے درمیان رابطہ ہوا تھا جس میں گزشتہ چند ماہ سے جاری بحران کو ختم کرنے پر بات چیت کی گئی تاہم […]