نامعلوم افراد پھر سے توجہ کا مرکز
بقرعید پر سینماؤں میں لگنے والی پاکستانی اردو فلم ’نامعلوم افراد ٹو‘ تین سال قبل ریلیز ہونے والی فلم ’نامعلوم افراد‘ کا سیکوئل ہے جس نے یقینا پاکستانی فلم کے ریوائول میں ایک اہم کردار ادا کیا تھا اور اس وقت تقریبا معدوم ہوتی پاکستانی فلم انڈسٹری میں ایک جان ڈال دی تھی۔ نامعلوم افراد […]
بلوچستان میں خشک سالی کے آثار اور اثرات
ملک کے رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبہ بلوچستان کو قدرت نے معدنی سمیت کئی وسائل سےنوازا ہے اس کے خوبصورت لینڈ اسکیپ پر کہیں پہاڑ ہیں تو کہیں میدان ،کچھ حصے میں صنوبرسمیت مختلف جنگلات بھی ہیں، صوبے کا تقریبا ایک ہزار کلومیٹر کےعلاقہ پر ساحل سمندرہے۔ لیکن بلوچستان کا بہت تھوڑے […]
پریانکا نے سلمان خان سے ٹکر لے لی
ممبئی: بالی ووڈ میں کہا جاتا ہے کہ سلمان خان جس سے ناراض ہوجائیں اسے پوری فلم نگری میں کوئی جگہ نہیں دیتا اور اس کی مثال کئی ایسے اداکار ہیں جن کی صلاحیتوں سے تو کوئی انکار نہیں کرتا لیکن انہیں کام بھی کوئی نہیں دیتا لیکن پریانکا چوپڑا نے سلمان خان کی سابق […]
بے عزتی کا نوبل انعام
سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔ سوچتا ہوں کس کی سلامتی۔ کون سی کونسل۔ اقوامِ متحدہ مل کر بیٹھی۔ یہ کون سی اقوام کا اتحاد ہے؟ مسلم اُمّہ کا نام آیا۔ پھر سوچتا ہوں‘ کون سی مسلم اُمّہ؟ جس کی رہبری کے دعوے داروں کے مشترکہ اجلاس کی صدارت حضرتِ ٹرمپ فرماتے ہیں۔ استعمار کے غلام […]
دیکھوں جسے‘ بیمار نظر آتا ہے
جو لوگ موجودہ حالات میں صحت مند ہیں‘ وہ کمال کرتے ہیں۔ مجھ میں تاب نہ تھی۔ صحت مندی کا حوصلہ نہ تھا کہ اسے برداشت کر سکتا۔ ایسا بھی نہیں کہ میں اکیلا بیمار پڑا۔ جس پر نظر ڈالتا ہوں‘ بیمار نظر آتا ہے۔ جسمانی طور پر نہیں تو قلبی‘ ذہنی اور اخلاقی بیماریوں […]
پھر دیکھیے اندازِ گل افشانیٔ گفتار
میں اپنے طالب علموں کو سیاست سے ہمیشہ دور دور رہنے کا مشورہ دیتا ہوں اور میری نصیحت یہی ہے کہ طلباء مذہبی اور سیاسی بحثوں سے دور رہ کر اپنی تعلیم پر توجہ دیں۔ چار برس پہلے جامعہ پنجاب کے ادارہ علوم ابلاغ عامہ میں طلبہ و طالبات نئی حکومت کے حوالے سے کنفیوز […]
پروفیسر مشتاق شعبہ مائیکرو بائیولوجی بلوچستان یونیورسٹی کے چیئرمین نکلے
کوئٹہ سے انصار الشریعہ سے تعلق کے شبہ میں گرفتار پروفیسر مشتاق بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے شعبہ مائیکرو بائیولوجی کے چیئرمین نکلے ۔ آئی ٹی یونیورسٹی ذرائع کے مطابق پروفیسر مشتاق آئی ٹی یونیورسٹی کوئٹہ کے ملازم اورشعبہ مائیکرو بائیولوجی کے چیئرمین ہیں،پروفیسر مشتاق چار سال سے یونیورسٹی میں […]
سیاسی جماعتوں کا احتجاج؛ برما کے سفارتخانے کے سامنے سیکورٹی ادارے ہائی الرٹ
اسلام آباد: برما کے سفارتخانے کے سامنے مخلتف سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے باعث سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ مختلف جماعتوں کی جانب سے برما کے سفارتخانے کے سامنے احتجاج کے باعث سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ مختلف جماعتوں نے آج برما کے سفارتخانے کے سامنے احتجاج کا اعلان کررکھا ہے جس کے […]
رشتہ آئی جی اور موہنجوڈارو
زمانہ قدیم کی تاریخ میں موہنجوڈاروایک ہنستے بستے شہر کا ذکر ملتا ہے پانچ ہزار سالہ پرانی اس تہذیب میں پانی کے نکاس کا انتظام تھا اجتماعی طور پر غلے کو ذخیرہ کیا جاتا تھا لوگ زراعت پیشہ تھے اس تہذیب کی دو نشانیاں آج بھی مشہور ہیں ایک مذہبی پروہت جس کا مجسمہ اب […]
حلقہ120میں کیا ہورہا ہے؟
سیاست نے ہمارے دماغ کی چولیں ہلا دی ہیں۔ روز کوئی نہ کوئی ہنگامہ کھڑا ہو جاتا ہے۔ ایک تو اپنے عمران خان ہیں جن کا خیال ہے کہ؎ ا یک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق نوحۂ غم ہی سہی، نغمۂ شادی نہ سہی چنانچہ موصوف دھرنوں سے شروع ہوئے اور پاناما سے […]