خواجہ اظہار پر حملہ، ماسٹر مائنڈ کے والد نے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ حملے کے مبینہ ماسٹر مائنڈ عبدالکریم عرف سروش کے والد نے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ والد سجاد صدیقی نے اپنے بیان میں کہا کہ بیٹے سروش کی حرکات و سکنات کئی ماہ […]

جذبہ 6ستمبر اور عظیم پاکستان

یوم دفاع پاکستان پورے ملک کی طرح آزادکشمیر جموں وکشمیر ‘گلگت بلتستا ن میں بھی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ۔6ستمبر 1965 ؁ء کی جنگ کی یاد میں ہر سال یہ دن اس عہد کی تجدید کے ساتھ منایا جاتا ہے وطن عزیز کے زرہ زرہ کی حفاظت کیلئے جانوں کے نذرانے دےئے […]

برما اور آزاد کشمیر

کچھ توکم ہے، کسی چیز کی تو کمی ہے! اگرچہ ہمارے پاس ایٹم بم بھی ہے! اگرچہ اسلامی عسکری اتحاد کا سربراہ بھی ہمارا ہی ایک ریٹائرڈ جنرل ہے لیکن بحیثیٹ قوم ہم ابھی تک اپنی ذمہ داریوں کا تعین نہیں کر سکے۔ دوسری طرف لاکھوں ہندی اور کشمیری مسلمانوں کے قاتل مسٹر مودی اس […]

سرزمین برما۔۔۔۔ارزاں ہے خون مسلم!

ماں روتے ہوئے بڑی مشکل سے بات کر رہی تھی ۔آواز اس کے گلے سے نکلتی ہی نہ تھی ۔وہ بے چاری اور کیا کرتی ،گھر بار تو سب لٹ گیا تھا،اپنا آشیانہ ،خوابوں کا مسکن،من کا درپن اپنی آنکھوں کے سامنے خاک ہوتے دیکھا تھا ،تھکے پاﺅں ،مضمحل بدن ،مستقبل کی بے یقینی ،ٹھکانہ […]

جمہوریت کاعدم استحکام، ذمہ دارکون؟

پاکستان کی تاریخ کا بدترین لمحہ وہ تھا جب 1958ء میں فوجی جرنیل ایوب خان نے آئین کو معطل کرتے ہوئے پاکستان میں مارشل لاءنافذ کر دیا۔ ان کے چند اقدامات نے ملک کی جڑوں میں ایسے ناسور پیدا کر دئیے جس کی وجہ سے آج تک نہ جمہوریت پنپ سکی نہ ہی ملک اپنے […]

پیپلزپارٹی کا گورباچوف

پیپلزپارٹی 2018میں حکومت بنائے گی ۔ یہ دعویٰ آصف علی زرداری نے عید کے تیسرے روز زرداری ہاوس نواب شاہ میں جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے۔ عین ممکن ہے ۔ کیوں کہ سیاست کی طر ح بدل گئی ہے۔ آج حکومتیں عوام کی طاقت یا ووٹ سے نہیں بلکہ خفیہ ہاتھ کام دکھاتے […]

سید انور محمود کا قلم خاموش ہوگیا

میری زندگی کی یہ وہ تحریر ہے جسے سید انور محمود صاحب نہیں پڑھیں گے ۔ اپنی ہر تحریر ہر شعر اور ہر فیس بک پوسٹ پر مجھے ان کی رائے کا شدت سے انتظار رہتا تھا اور آج نہایت کرب کے ساتھ یہ کہنا پڑرہا ہے کہ ان کے بارے میں لکھی یہ پہلی […]

برما میں فساد کی جڑ

جنوب مشرقی ایشیا کی ابتدائی تہذیب کا گہوارہ سمجھا جانے والا ملک برما، جس کا سرکاری نام ریپبلک آف دی یونین مینمار ہے، اس کا شمار ان ریاستوں میں ہوتا ہے جہاں پر سرکاری سرپرستی میں گزشتہ ساٹھ سالوں سے نہتے انسانوں کے خون سے ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ اٹھارہویں صدی میں برما برطانیہ […]

بینظیر بھٹو کے اصل قاتل کون ہیں؟

پاکستان میں بھٹو خاندان واحد سیاسی خاندان ہے جس نے موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سیاست کی ہے، یہ ہی وجہ ہے کہ خود ذوالفقار علی بھٹو ایک آمر کے ہاتھوں پھانسی کے پھندئے سے لٹکا دیئے گئے، ان کے بعد 1985میں فرانس میں مقیم ان کے چھوٹے بیٹے شاہ نواز بھٹوکو اس […]

روہنگیامسلمانوں سے متعلق خبریں "جھوٹی” ہیں ، آنگ سان سوکی

میانمار کی سربراہ آنگ سان سوکی کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں سے متعلق بحران کی حقیقت توڑ موڑ کر پیش کی گئی اور جھوٹی خبروں سے دہشت گردوں کے مفاد کو فروغ ملا ہے۔ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے اور عالمی دباؤ بڑھنے پر میانمار کی […]