اشتعال انگیز تقاریر کیس: بانی ایم کیوایم اشتہاری قرار
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں بانی ایم کیوایم الطاف حسین کو اشتہاری قرار دیا۔ اشتعال انگیز تقاریر کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے کی جس میں بانی ایم کیوایم کو ایک بار پھر اشتہاری قرار دیا گیا جب […]
اسلام آباد میں سفیروں کی کانفرنس کا دوسرا روز
اسلام آباد میں جاری سفیروں کی کانفرنس کے دوسرے روز آج اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی نیویارک سے ویڈیو لنک کے ذریعے بریفنگ دی۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف بھی کانفرنس میں شریک ہیں۔ امریکا کی نئی افغان پالیسی کے بعد درپیش چیلنجز، افغانستان سمیت علاقائی صورتحال اورکشمیر پرکیا حکمت […]
اندر کے جانور کی قربانی
کبھی کبھی کسی کا ایک جملہ یا جیسچر زندگی بھر کے لئے آپ سے چپک کے رہ جاتا ہے جیسے اس بھلی لوک کا یہ جملہ کہ چھٹیوں کے بعد چھٹیوں کی تھکن اتارنے کے لئے مزید چھٹیوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ وہ میری کلاس فیلو نہیں لیکن اچھی دوست تھی۔ اب تو اس کا […]
بھارت میں سینئر خاتون صحافی کا قتل
بھارت میں نامعلوم افراد نے سینئرصحافی خاتون گوری لنکیش کو گولیاں مار کر قتل کر دیا ۔ خاتون صحافی کو بینگلورو میں ان کے گھر میں قتل کیا گیا، گوری مقامی میگزین کی ایڈیٹر تھیں اور ہندو انتہا پسندانہ سیاست ، دائیں بازو کی تنظیموں اور نسلی فسادات پر بڑی تنقید کرتی رہی تھیں ۔ […]
شاہ رخ خان کی ٹیچر کا برسوں بعد دلچسپ انکشاف
ممبئی: اداکارشاہ رخ خان صرف بالی ووڈ کے نہیں بلکہ دلوں کے بھی کنگ ہیں جہاں برسوں گزرنے کے باوجود آج بھی اپنے استادوں کے دلوں میں دھڑکتے ہیں۔ ٹیچرز ڈے کے موقعے پر شاہ رخ خان کی ٹیچرنے ان کے بارے میں دلچسپ انکشاف کرکے ان کے مداحوں کو مزیدار سرپرائز دیا ہے۔ بھارت […]
کیا مولانا مودودی پاکستان کے مخالف تھے؟
مولانامودودی کا نام پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسے سیاستدان اور عالم دین کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کہ جن کے نظریات کے بارے میں آج تک ان کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان ایک ایسی کشمکش جاری ہے جو شاید کبھی ختم نہ ہو سکے۔ان کے ناقدین کی ان کے بارے […]
آج ملک بھر میں 52واں یوم دفاعِ پاکستان ملی جوش وجذبے سے منایا جا رہا ہے
1965ءکی جنگ کے شہدا کو خراج عقیدت اور غازیوں کو سلام پیش کرنے کے لئے ملک بھر میں یوم دفاع کی خصوصی تقریبات جاری ہیں۔ نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں یادگار شہدا ءپر ڈپٹی نیول چیف ایئر ایڈمرل فرخ احمد نے پھول رکھے۔ ادھرکراچی میں بھی مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار […]
سعودی عرب اور حالات کا تقاضا
سعودی عرب اس وقت کئی مسائل کا شکار ہے۔ عرب وعجم جنگ، علاقائی بالادستی ، ہمسایہ ملکوں سے خراب تعلقات ہوں یا تیل کی کم ہوتی عالمی قیمتیں, ان سب مسائل نے سعودی عرب کے مفادات کو بری طرح سے متاثر کیا ہے۔ سعودی عرب تیل پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے یہ […]
میانمار میں مسلمانوں کا قتل عام کیوں؟
روہنگیا برما کے شہر اراکان میں آباد ایک مسلمان گروہ ہے۔۱۹۸۹ میں برما حکومت نے ملک کے نام سمیت بہت سے علاقوں کے نام تبدیل کیے جس کے بعد سے برما کو میانمار،اراکان کو رخائن اور وہاں کے سابق دارالحکومت رنگون کو ینگون کہا جاتا ہے۔ سابق اراکان اور موجودہ رخائن میں روہنگیا مسلمانوں کی […]
روہنگیا کون ہیں؟
روہنگیا ایک نسلی مسلمان برادری ہے جو صدیوں سے مینمار میں اکثریتی بدھ برادری کے ساتھ رہتی چلی آئی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس وقت مینمار میں تقریباً 11 لاکھ روہنگیا افراد بستے ہیں۔ اُن کی زبان ’روہنگیا‘ یا ’روئنگا‘ کہلاتی ہے جو مینمار بھر میں عام طور پر بولی جانے والی زبانوں سے […]