ہمیں نہ ٹرمپ چاہئے نہ کم جونگ آن

شمالی کوریا کے گزشتہ دنوںہائیڈروجن بم کے تجربے کے بعد دنیا اُس ناقابل ِ تصور جنگ کے مزید قریب ہوگئی جس میں وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیارپہلی چوائس کے طور پر استعمال کیے جائیں گے ۔آج ڈیٹرنس کی عام تھیوریاں غیر اہم ہوچکی ہیں کیونکہ اُن کی بنیاد اس بات پر تھی کہ […]

فیس بکی دانشوری

اللہ بھلا کرے ٹیکنالوجی کا جس نے ہر بی اے پاس کو دانشور اور ہر آئی ٹی بلونگڑے کو سائنس دان بنا دیا ہے۔ دانش تو ہمارے پاس پہلے بھی تھوک (اس ’’تھوک‘‘ کو دونوں طرح پڑھ سکتے ہیں) کے حساب سے تھی فرق صرف اتنا ہوا ہے کہ اب یہ دانش سوشل میڈیا کی […]

روہنگیا کے لیے سوشل میڈیا پر عالمی مہم

میانمر کی رخائن ریاست میں پچیس اگست کو سکیورٹی فورسز کے متعدد چیک پوسٹوں پر حملوں کے بعد سے شروع ہونے والی ملٹری کاروائی میں بہت بڑی تعداد میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل کیا گیا ہے، آرمی کی طرف سے کریک ڈان میں جلاؤ گھیراؤ کے باعث روہنگیا کے ہزاروں لوگ بے گھر ہو چکے […]

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم میں اسرائیلی کردار کا انکشاف

تل ابیب: میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں اور اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق اسرائیل میانمار کی فوج کو اسلحہ اور تربیت فراہم کررہا ہے۔ صہیونی حکومت نے میانمار کو سرحدی نگرانی کے لیے 100 سے زائد ٹینکس، اسلحہ اور کشتیاں […]

بھارتی مسلمانوں کا قاتل نریندر مودی میانمار پہنچ گیا

ینگون: بھارتی مسلمانوں کا قاتل اور وزیراعظم نریندر مودی میانمار پہنچ گیا جہاں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام کرنے والا وزیراعظم نریندر مودی چین میں منعقدہ برکس اجلاس میں پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کے بعد میانمار پہنچ گیا جہاں ریاستی طور پر روہنگیا مسلمانوں […]

پاکستان نے برکس سربراہ اجلاس کا اعلامیہ مسترد کردیا

اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے برکس سربراہ اجلاس کا اعلامیہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں۔ وزیر دفاع خرم دستگیر نے برکس سربراہ اجلاس کے اعلامیے پر ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں اور […]

جیش محمد اور لشکر طیبہ خطے میں فساد کی ذمہ دارہیں، برکس ممالک

شیامن: دنیا کی 5 ابھرتی ہوئی معیشتوں کی تنظیم برکس نے پہلی مرتبہ اپنے اعلامیے میں پاکستان میں پائی جانے والی شدت پسند تنظیموں لشکرِ طیبہ اور جیشِ محمد کا ذکر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دونوں تنظیمیں خطے میں فساد کی ذمہ دار ہیں۔ چین میں ہونے والی تنظیم کی کانفرنس […]

فوری انصاف کی ایک بغدادی کہانی

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ شہر بغداد میں ایک شیخ اور اس کا مرید ساتھ ساتھ رہتے تھے۔ایک بار انھوں نے کسی دوسرے ملک کی طرف سفر کیا۔راستے میں ایک شہر آیا اور انھوں نے سفر کی تھکن اتارنے کے لیے ایک رات کے پڑاؤ کا فیصلہ کیا۔شدید بھوک ستا رہی تھی۔مگر دونوں یہ […]

اور پھر یوں ہوا

فیضان عارف میرا کلاس فیلو نہیں تھا بلکہ میں اس کا کلاس فیلو تھا‘ یہ یونیورسٹی کے دور میں بھی مشہور تھا‘ بہاولپور میں رہتا تھا‘ اخبار میں کام کرتا تھا اور شعر کہتا تھا‘ یہ تمام کلاس فیلوز سے زیادہ پڑھا لکھا‘ مہذب اور سمجھ دار تھا‘ میں اس جیسا بننا چاہتا تھا لیکن […]

قربان لالے دی جان

عید ِ قربان سے پہلے اور عید والے دن بھی کئی لوگوں نے سوال کیا قربانی کا مقصد کیا ہے۔ سب سے پہلے وہی جواب ذہن میں آتا ہے ۔ جو اللہ تعالیٰ نے قرآنِ حکیم میں بتایا۔ ترجمہ: اللہ کو گوشت اور خون سے کوئی غرض نہیں۔ لیکن وہ تم سے پرہیزگاری کا تقاضا […]