نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ بھی بول پڑیں…آنگ سان سوچی مسلمانوں پر جبروتشدد کی مذمت کریں

پاکستانی نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور جبراً نقل مکانی کی مذمت کرتے ہوئے جبروتشدد کے اس سلسلے کو ختم کیے جانے کا مطالبہ کردیا۔ خیال رہے کہ میانمار کے شمال مغربی علاقے میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مختلف کارروائیوں میں 4 سو کے […]

روہنگیاز پر ظلم، سمیع الحق کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام خط

برما میں مسلمانوں پر مظالم ، مولانا سمیع الحق نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام کھلا خط لکھ دیا اقوام متحدہ میانمار کے مظلوم و بے کس مسلمانوں کے قتل عام کا نوٹس لے،  اقوام متحدہ نے اپنا کردار ادا نہ کیا تو یہ اقوام عالم سمیت انسانیت کے ماتھے پر دھبہ بن […]

خواجہ اظہار پر حملہ: مبینہ حملہ آور پی ایچ ڈی تھا

کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہارالحسن پر حملے کے کیس کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آگئی ہے، مارا گیا مبینہ دہشت گرد حسان اسرار پی ایچ ڈی ڈاکٹر تھا جبکہ انجینئرنگ یونیورسٹی میں پروفیسر بھی تھا۔ ذرائع کے مطابق حسان کے پاس سے ملنے والے نائن ایم ایم پستول کی […]

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم، سراج الحق کا خواجہ آصف کو فون

امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف کو ٹیلی فون کیا ہے۔ سراج الحق نے وزیر خارجہ خواجہ آصف سے مطالبہ کیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پرمظالم رکوانے کے لیے حکومت پاکستان فوری اقدامات کرے۔ اپنے ٹیلی فون میں امیر جماعت اسلامی پاکستان نے یہ بھی کہا ہے کہ او آئی سی […]

خواجہ اظہار پر حملہ کراچی کو آگ میں دھکیلنے کی سازش تھی، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہےکہ شہر میں سیاسی دھڑے بندی کے بعد ایم کیوایم پاکستان کو خطرے سے آگاہ کیا گیا تھا ، خواجہ اظہار پر حملہ کراچی کو آگ میں دھکیلنے کی سازش تھی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا کہ خواجہ […]

میانمار:ظلم وبربریت کی انتہا ایک ہفتے میں جاں بحق افراد کی تعداد 600 سے زائد

میانمارکے شمال مغربی علاقے میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مختلف کارروائیوں کے دوران 4 سو کے قریب روہنگیا مسلمانوں کو ہلاک کیا گیا۔ اقوام متحدہ کے ذرائع کے مطابق میانمار کی ایک ریاست میں فوجی بیس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد شروع ہونے والی کارروائی کے نتیجے میں 38 ہزار روہنگیا مسلمان […]

شمالی کوریا کا چھٹا جوہری تجربہ، جاپان کی تصدیق

سیئول: شمالی کوریا کی جانب سے چھٹے جوہری تجربے کے بعد 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جاپان نے شمالی کوریا کے جوہری تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس حوالے سے پیونگ یانگ کو باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروایا۔ جاپان کے […]

ٹی 20گلوبل لیگ :شاہ رخ خان کی ٹیم میں کرس گیل شامل

بولی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے ٹی 20گلوبل لیگ میں اپنی ٹیم کیپ ٹاون نائٹ رائڈرز کے لیے کرس گیل کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ ٹی20 گلوبل لیگ کا پہلا میچ 3 نومبر کو کھیلا جائے گاجبکہ گلوبل لیگ میں جہاں پاکستانی اسٹارزسمیت دنیا بھر کے کرکٹرز چمکیں گے وہیں ویسٹ انڈین کھلاڑی بھی […]

امریکی خلاء باز ریکارڈ 665 دن گزار کر زمین پر لوٹ آئیں

امریکی خلاباز پیگی وٹسن ریکارڈ 665 دن خلاء میں گزار کر زمین پر لوٹ آئیں۔ 56 سالہ پیگی وٹسن دیگر دو خلاء بازوں کے ہمراہ 18 نومبر 2016 کو قازقستان کے بیکانور خلائی مرکز سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہوئی تھیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق امریکی […]

پسندیدہ ستاروں کی جانب سے ’عید مبارک‘

عید الضحیٰ کی تیاریاں کئی دنوں سے جوش و خروش سے جاری تھیں، اور آج پورے پاکستان میں عید قربان منائی جارہی ہے۔ اس دوران جہاں لوگ اللہ کی راہ میں قربانی کررہے ہیں وہیں ایک دوسرے کو مبارک باد دینے میں بھی پیچھے نہیں ہیں۔ اور اس ہی حوالے سے ہمارے پسندیدہ ستارے بھی […]