2023 مہنگائی کے لحاظ سے بدترین سال رہا

کراچی: سال 2023 مہنگائی کے لحاظ سے بدترین سال ثابت ہوا، مہنگائی نے سال گزشتہ کے دوران 37فیصد کی انتہائی بلند شرح کو عبور کیا جبکہ کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں 48فیصد اضافہ کا ریکارڈ بھی اسی سال قائم ہوا۔ پی ڈی ایم حکومت کے ساتھ نگراں حکومت بھی مہنگائی کو قابو کرنے […]

پاکستان ریاست کی جنگ لڑ رہا ہے، 98فیصد بلوچ ہمارے ساتھ ہیں : نگراں وزیراعظم

لاہور: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن ہوں گے اور انہیں پُرامن بنایا جائے گا، پاکستان ریاست کی جنگ لڑ رہا ہے اور 98فیصد بلوچ ہمارے ساتھ ہیں۔ نگراں وزیراعظم نے میڈیا سے گفتگو میں مختلف موضوعات پراظہار خیال کیا۔ انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ احتجاج کا سب کو حق ہے […]

سینیٹ اجلاس : فوج کے خلاف منفی پروپیگنڈا پر سخت سزا کی قرارداد منظور

سینیٹ نے پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف منفی اور بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا کرنے والوں کو سخت سزا دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں متعدد بلز پیش کیے، پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے افواج پاکستان کے […]

جاپان میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو: جاپان کے مشرقی علاقوں میں 7.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.5 تھی اور یہ جاپان کے وسطی اور شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں محسوس کیا گیا۔ جاپانی حکام نے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی۔ صبح سویرے آنے […]

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر جھگڑا، بڑی بہن کی فائرنگ سے چھوٹی بہن ہلاک

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں ٹک ٹاک بنانے کے دوران بہنوں میں ہونے والے معمولی سے جھگڑے نے چھوٹی بہن کی جان لے لی۔ اُردو نیوز کو دستیاب معلومات کے مطابق گجرات کی تحصیل سرائے عالمگیر میں 29 دسمبر کو نبیل افضل اپنی والدہ اور دو بہنوں ماریہ افضل اور صباء افضل […]

پاپا سیگریٹ اورنسوار چھوڑ دیں کچھ سٹینڈرڈ والی چیز استعمال کریں

میرے 14 سالہ بیٹے نے اپنے والد سے کہا کہ پاپا یہ پرانی سٹائل کی سگریٹ اور نسوار چھوڑ دیں ای سگریٹ اور ویلو استعمال کریں۔ ویلو میں بہت سارے ٹیسٹ (ذائقے )ہیں اور سٹینڈرڈ بھی لگتا ہے اور اچھا د کھتا ہے، اس لیے اب نسوار منہ میں نہ رکھا کریں، اس کو چھوڑ […]

صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع

سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی۔ لاہور کی سیشن عدالت میں صنم جاوید کے خلاف مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پولیس نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزمہ کو عدالت میں پیش کیا اور مزید […]

فیض آباد دھرنا کمیشن نے شہباز شریف کو طلب کرلیا

اسلام آباد: فیض آباد دھرنا کمیشن نے سابق وزیراعظم شہباز شریف کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن نے بیان قلمبند کرانے کے لیے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کو تین جنوری کو طلب کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کمیشن نے شہباز شریف کو سابق وزیراعلیٰ […]

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: مراد سعید اور حماد اظہر سمیت 51 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنیکا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالہ کینٹ پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں مراد سعید، حماد اظہر اور عمر ایوب سمیت 51 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنےکا حکم دے دیا۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت نے مقدمے میں ملوث 51 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی جاری رکھتے ہوئے ملزمان […]

نئے سال کے آغازپر اسرائیلی حملوں میں شدت، ایک ہی خاندان کے10 افراد شہید

غزہ: غزہ میں نئے سال کے آغاز پر اسرائیل کے حملوں میں مزید شدت آگئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کے وسط میں واقع المغازی اور البریج کے علاقوں کو نشانہ بنایا جس میں ایک ہی گھر کے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ اسرائیل نے غزہ شہر کے نواحی علاقے […]