وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بلاول کی ملاقات،مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال

 لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز سے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ملاقات کی اور صدارتی انتخاب کے لیے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کل ہونے والے صدارتی الیکشن کے حوالے سے حکمت عملی ترتیب دینے کے لیے […]

قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب 4 اراکین نے حلف اٹھا لیا

قومی اسمبلی کے اجلاس میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے چار اراکین نے حلف اٹھا کر ممبرز آف رول پر دستخط کردیے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا، جس میں تلاوت، حمد و ثنا اور نعت خوانی کے بعد سنی اتحاد کونسل کے رکن شاہد خٹک […]

فرقہ ورانہ تعصب ایک ذہنی بیماری ہے 

سید عاصم بخاری ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے اپنا ذاتی تجربہ بتایا کہ 1999 سے 2001 تک میں ملتان لا کالج میں زیر تعلیم تھا، تو میں نے نیو ملتان میں رہائش اختیار کی ، پہلے ہی دن قریبی مسجد میں نماز فجر ادا کرنے گیا اور دوران تکبیر میں کھڑا ہوا تو تمام لوگ مجھے […]

کینیڈا میں سری لنکن ماں اور 4 کم سن بچوں سمیت 6 افرد کا بہیمانہ قتل؛ 1 زخمی

اوٹاوا: کینیڈا کے دارالحکومت میں سری لنکن باشندوں کے گھر میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو تیز دھار ہتھیار کے ساتھ بیدردی سے قتل کردیا گیا جن میں 2 ماہ کے نومولود سمیت 4 بچے شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اوٹاوا پولیس کو ایک ہنگامی مدد کی کال موصول ہوئی تھی۔ […]

لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے : چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے لیکن ہم نے چھٹیوں پر جانے سے پہلے رات کو بیٹھ کر اس آرڈر کے خلاف کیس سنا۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب […]

پنجاب اسمبلی؛ مخصوص نشستوں پر ارکان نے حلف اٹھا لیا، اپوزیشن کا احتجاج

 لاہور: پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان نے حلف اٹھا لیا، اس موقع پر اپوزیشن کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ملک محمد احمد خان کی صدارت میں ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا، جس میں اپوزیشن رکن رانا آفتاب کی جانب سے کورم نامکمل ہونے کی نشاندہی […]