پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے: عمران خان

 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور  عوام باہر نکل آئے گی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب کچھ جھوٹ پر چل رہا ہے،الیکشن جھوٹے ہوئے، […]

اردن میں دورانِ پرواز طیارے میں بچی کی پیدائش

عمان: اردن سے برطانیہ جانے والی پرواز میں خاتون مسافر نے ایک بچی کو جنم دیدیا جس کا نام فضا میں پیدا ہونے کے باعث سما رکھا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ’ویز ایئر‘ کے طیارے نے اردن کے دارالحکومت عمان سے برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے لیے پرواز بھری تھی اور دو گھنٹے بعد […]

حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نے رمضان پیکج کے تحت شہریوں کی سہولت کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز  کے اوقات بڑھانے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے اسٹورز کے اوقات کار بڑھادیے۔ ذرائع نے بتایا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو اب افطاری کے بعد رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ […]

پاکستان نے آئی ایم ایف سے آخری قسط کے لیے تمام اہداف پورے کرلیے: وزارت خزانہ

اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف سے آخری قسط کے لیے تمام اہداف پورے کرلیے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے ساتھ مذاکرات 14 سے 18 مارچ تک شیڈول ہیں  اور پاکستان نے اسٹینڈ بائی معاہدے کے تحت آخری قسط ملنے کے […]

وزیراعلیٰ کے پی کا پولیس شہداء کے ورثا کو رمضان پیکج میں شامل کرنیکا اعلان

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے  پولیس شہداء کے ورثا کو رمضان پیکج میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبے میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں پولیس کے […]