آئی ایم ایف کا ایک اور پروگرام درکار ہے، آنے والے وقت میں بہت کڑے فیصلے کرنے ہوں گے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش معاشی چیلینجز سے نمٹنے کے لیے سب کو مل بیٹھنا ہوگا اور معیشت جلد  اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں غیر ملکی سرمایہ کاری […]

پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

پرویز الہٰی کے ماتھے، سر پر، بائیں آنکھ کے قریب، بازو اور گھٹنے پر چوٹیں لگیں، چھاتی کا دائیاں حصہ بھی سوج گیا میڈیکل رپورٹ کے مطابق واش روم میں گرنے سے پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں۔ جیل میں پرویز الہٰی کے ایکسرے لیے گئے جن میں پسلیوں میں فریکچر سامنے آیا۔ رپورٹ […]

ضلع دیامر میں تمام غیر قانونی لیز کو کینسل کیا جائے ؛ دیامر کے شہریوں کا مطالبہ

ضلع دیامرکے حدود میں گولڈ مائننگ اور معدنیات نکالنے کیلئے حکومت پاکستان کو مقامی لوگوں کی اجازت درکار ہے،ان کی اجازت کے بغیر حکومت کسی بھی کمپنی کو نہ تو لیز جاری کرسکتی اور نا ہی ٹیکس دینے کی پابند کرسکتی ہے! پاکستان بشمول گلگت بلتستان میں ضلع دیامر وہ واحد علاقہ ہے جہاں کے […]

شیر خوار کو گھر میں اکیلا چھوڑ کر سیر پر جانا بچی کی موت کا سبب بن گیا، ماں کو عمرقید کی سزا

امریکی ریاست اوہائیو میں ایک ماں کو 16 ماہ کی بیٹی کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  32 سالہ کرسٹل کینڈیلاریو نے عدالت میں  بچی کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی16 ماہ کی جیلین کو سیروتفریح کی خاطر گھر […]

کراچی: سوتیلے باپ نے 8 سالہ بچی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، ملزم فرار

کراچی: لانڈھی میں سوتیلے باپ نے 8 سالہ بچی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی جس میں بچی زخمی ہوگئی۔ ایس ایس پی کورنگی حسن سردار کے مطابق ملزم طارق نے اپنی اہلیہ رابعہ کی پہلے شوہر سے 8 سالہ بچی وانیہ پر 16 فروری کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی جس سے بچی […]

پاکستان نےافغان شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے الزامات مسترد کردئیے

 اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کو متعدد بار دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق ثبوت فراہم کیے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان نے گزشتہ ہفتے افغانستان میں دہشت گرد گروپ کے خلاف کارروائی کی۔ کارروائی  میں افغانستان کی شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا […]

وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری

 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں سول و عسکری قیادت نے شرکت کی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہیں جبکہ اجلاس میں سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگراں کابینہ بھی […]